وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کناڈا میں ہندو مندر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی
November 04th, 08:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی سفارتکاوں کو مبینہ طور پر ڈرانے دھمکانے کی کوششوں کے ساتھ کناڈا میں ہندو مندر پر حالیہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے ہندوستان کے مضبوط عزم پر زور دیتے ہوئے کناڈا کی حکومت سے انصاف اورقانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنےکا مطالبہ کیا۔کینیڈا کے وزیر اعظم سے وزیر اعظم مودی کی ملاقات
September 10th, 05:17 pm
وزیر اعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار، قانون کی حکمرانی کے احترام اور عوام کے درمیان مضبوط تعلقات پر مبنی ہیں۔ انھوں نے کینیڈا میں انتہا پسند عناصر کی بھارت مخالف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے بارے میں اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا۔ وہ علیحدگی پسندی کو فروغ دے رہے ہیں اور بھارتی سفارت کاروں کے خلاف تشدد بھڑکا رہے ہیں، سفارتی عمارات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور کینیڈا اور اس کی عبادت گاہوں میں بھارتی برادری کو دھمکاتے ہیں۔ ایسی قوتوں کی منظم جرائم، منشیات کے گروہوں اور انسانی اسمگلنگ کے ساتھ ساز باز کینیڈا کے لیے بھی تشویش کا باعث ہونا چاہیے۔ اس طرح کے خطرات سے نمٹنے میں دونوں ممالک کا تعاون ضروری ہے۔گجرات کے ایکتا نگر میں منعقد وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 23rd, 04:26 pm
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب بھوپندر یادو جی، جناب اشونی چوبے جی، ریاستوں سے تشریف لائے تمام معزز وزراء، مرکزی اور ریاستی حکومت کے تمام اہلکار، دیگر معززین، خواتین و حضرات!PM inaugurates the National Conference of Environment Ministers of all States in Ekta Nagar, Gujarat
September 23rd, 09:59 am
PM Modi inaugurated National Conference of Environment Ministers in Ekta Nagar, Gujarat via video conferencing. He said that the role of the Environment Ministry was more as a promoter of the environment rather than as a regulator. He urged the states to own the measures like vehicle scrapping policy and ethanol blending.وزیراعظم نے جی 7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو کناڈا کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی
June 28th, 07:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو کناڈا کے وزیراعظم عزت مآب جناب جسٹن ٹروڈیو کے ساتھ ایک دوطرفہ ملاقات کی ۔وزیراعظم نریندرمودی کا کینیڈا میں سناتن مندر کلچرل سینٹرکے زیر اہتمام منعقدہ ایک پروگرام سے
May 02nd, 08:33 am
ہم سب اونٹاریو میں سرگرم سناتن مندر کلچرل سینٹر کے ذریعہ اد ا کئے جارہے کردار سے بخوبی واقف ہیں ، جو کینیڈا میں بھارت کی ثقافت اور بھارتی اقدار کو برقرار رکھنے میں ادا کررہا ہے۔میں نےاس کا کینیڈا کے اپنے دورے میں مشاہدہ کیا ہے کہ آپ اپنی ان کوششوں میں کتنے کامیاب رہے ہیں اور کس طرح آپ نے خوداپنا مثبت تاثر چھوڑا ہے۔ ہم کینیڈا میں 2015 کے اُس یادگار تجربے اور بھارت نژاد افرادکی محبت کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے ۔ میں سناتن مندر کلچرل سینٹر اور اس اختراعی کوشش سے وابستہ سبھی لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔سناتن مندر میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یہ مجسمہ ، نہ صرف ہماری ثقافتی اقدار کو مستحکم بنائے گا بلکہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات کی علامت بھی ہوگا۔سناتن مندر کلچرل سینٹر، اونٹاریو، کینیڈا سے وزیر اعظم کا خطاب
May 01st, 09:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سناتن مندر کلچرل سینٹر (ایس ایم سی سی)، مارخم، اونٹاریو، کینیڈا میں سردار پٹیل کے مجسمے کے افتتاح کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے گاندھی نگر کے اسکولوں کے لیے ودیا سمیکشا کیندر کا دورہ کیا
April 18th, 08:25 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی نگر میں اسکولوں کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ودیا سمیکشا کیندر کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کو نگرانی کی سرگرمیاں، ویڈیو والز اور کیندر کے مختلف پہلوؤں کا براہ راست مشاہدہ کروایا گیا۔ وزیر اعظم کو ایک آڈیو ویژول پریزینٹیشن کے ذریعے بھی تفصیلات بتائی گئیں۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔وزیراعظم 11 فروری کو ون اوشن سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے
February 10th, 07:42 pm
وزیراعظم جناب نریندر 11 فروری کو دو پہر تقریباً ڈھائی بجے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ ون اوشن سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس سے جرمنی ، یونائٹیڈ کنگڈم، جنوبی کوریا، جاپان، کناڈا سمیت کئی دیگر ملکوں کے سربراہان مملکت بھی خطاب کریں گے۔وزیراعظم نریندر مودی سے کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ٹیلی فون گفتگو
February 10th, 10:40 pm
نئی دہلی ،10؍ فروری 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی سے کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج ٹیلی فون پر گفتگو کی۔کناڈا کی انویسٹ انڈیا کانفرنس میں وزیر اعظم کا کلیدی خطبہ
October 08th, 06:45 pm
سب سے پہلے، میں اس فورم کی تشکیل کے لیے جناب پریم وتس کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ کناڈا کے اتنے سارے سرمایہ کاروں اور کاروباریوں کو یہاں دیکھنا خوش آئند ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ کو بھارت میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے شاندار مواقع سے روبرو کرایا جا رہا ہے۔وزیر اعظم کا کناڈا میں انویسٹ انڈیا کانفرنس سے کلیدی خطاب
October 08th, 06:43 pm
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان غیر متنازعہ طور پروہ واحد ملک ہے جو اپنی سرمایہ کاری کے تمام معیارات میں چمک رہا ہے جیسے ہندوستان میں سیاسی استحکام ہے، سرمایہ کاری اور کاروبار دوست پالیسیاں ہیں ، حکمرانی میں شفافیت ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ ہنر مند ٹیلنٹ پول اور ایک بڑی مارکیٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ جاتی سرمایہ کاروں، مینوفیکچررز ، اختراعی ماحولیاتی نظام کے حامیوں اور بنیادی ڈھانچہ کی کمپنیوں سمیت سب کے لئے مواقع موجود ہیں۔Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. Justin Trudeau, Prime Minister of Canada
June 16th, 10:51 pm
Prime Minister spoke on phone today with His Excellency Justin Trudeau, Prime Minister of Canada.Telephone conversation between PM and Prime Minister of Canada
April 28th, 10:26 pm
PM Narendra Modi spoke to PM Justin Trudeau of Canada. They discussed the prevailing global situation regarding the COVID-19 pandemic. They agreed on the importance of global solidarity and coordination, the maintenance of supply chains, and collaborative research activities.وزیراعظم نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ترودو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی
October 22nd, 08:29 pm
نئی دہلی۔22؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب جسٹن ترودو کو کینیڈا میں انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی۔کینیڈا کے سابق وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
January 08th, 08:24 pm
نئی دلّی ، 09 جنوری ؍کینیڈا کے سابق وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر ، جو کہ رائے سینا ڈائیلاگ میں شرکت کے لئے بھارت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں ، نے گزشتہ روز علیٰ الصبح وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کیکنیڈا کے اپوزیشن لیڈر اینڈریو شیئر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
October 09th, 04:51 pm
نئی دہلی،09 ؍اکتوبر/ کنیڈا کی کنزرویٹیو پارٹی کے لیڈر اور ہر لیجسٹیز کی لائیل اپوزیشن آف کنیڈا کے لیڈر جناب اینڈریو شیئر نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔Social Media Corner 23 February 2018
February 23rd, 08:32 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Press statement by PM Modi during state visit by Canadian PM
February 23rd, 02:15 pm
PM Narendra Modi today said that India was dedicated to strengthen the strategic partnership with Canada. The PM said that both the sides were committed to fight the menace of terror and informed about finalising of Framework for Cooperation on Countering Terrorism and Violent Extremism. The PM also appreciated the role of Indian diaspora in furthering kinship between India and Canada.PM's bilateral meetings on the sidelines of World Economic Forum in Davos
January 23rd, 07:06 pm
PM Narendra Modi held bilateral talks with several State leaders on the sidelines of the World Economic Forum in Davos.