ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھانے سے متعلق آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان

October 10th, 05:42 pm

بنیادی اصولوں، مشترکہ اقدار اور اصولوں کی رہنمائی میں، جنہوں نے 1992 میں اس کے قیام کے بعد سے آسیان-بھارت مذاکراتی تعلقات کو آگے بڑھایا ہے بشمول آسیان-انڈیا یادگاری سمٹ (2012) کے وژن اسٹیٹمنٹ، آسیان-انڈیا ڈائیلاگ ریلیشن (2018) کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر آسیان-بھارت یادگاری سمٹ کا دہلی اعلامیہ، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہند-بحرالکاہل پر آسیان آؤٹ لک پر تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2021)، آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ (2022) پر مشترکہ بیان، سمندری تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2023) اور بحرانوں کے جواب میں غذائی تحفظ اور غذائیت کو مضبوط بنانے پر آسیان-بھارت کے مشترکہ رہنماؤں کا بیان (2023) کے مطابق آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے کے اپنے مندرجہ ذیل عزائم کا اعادہ کرتے ہیں؛

اٹھارویں مشرقی ایشیاچوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کابیان

September 07th, 01:28 pm

مشرقی ایشیاچوٹی کانفرنس میں ایک بار پھر شرکت کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔ میں صدر وِڈوڈو کو ان کی شاندار قیادت کے لیے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس اجلاس میں ایک مبصر کے طور پر تیمور لیستے کے وزیر اعظم عالی مرتبت سِناناگزماؤ کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں۔ مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس ایک بہت اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ ہند-بحرالکاہل کے خطے میں اسٹریٹجک امور پر بات چیت اور تعاون کے لیے لیڈروں کی زیر قیادت واحد میکانزم ہے۔ یہ ایشیاکا اہم اعتماد سازی کا میکانزم بھی ہے۔ اور اس کی کامیابی کی کلید آسیان کی مرکزیت ہے۔

وزیر اعظم نے 20سویں آسیان ۔ بھارت سربراہ ملاقات اور 18ویں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات میں شرکت کی

September 07th, 11:47 am

آسیان۔ بھارت سربراہ ملاقات کے دوران، وزیر اعظم نے آسیان – بھارت جامع تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے سلسلے میں آسیان شراکت داروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے انڈو-پیسفک خطے میں آسیان کی مرکزیت کا ازسر نو اعادہ کیا ، بھارت کی انڈوپیسفک بحری پہل قدمی (آئی پی او آئی) اور انڈوپیسفک کے سلسلے میں آسیان کے نقطہ نظر کے درمیان بہتر تال میل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مقررہ مدت کے اندر آسیان – بھارت ایف ٹی اے (اے آئی ٹی آئی جی اے) کے جائزے کی تکمیل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

بیسویں آسیان – بھارت سربراہ ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات

September 07th, 10:39 am

اس سربراہ ملاقات کے شاندار اہتمام کے لیے، صدر وِڈوڈو کو میں تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے عزت مآب ڈاکٹر ہن مانیٹ کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی

August 24th, 10:05 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ، ڈاکٹر ہن مانیٹ کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کمبوڈیا کے شاہ عالی جناب نوروڈوم سیہامونی سے ملاقات کی

May 30th, 08:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں کمبوڈیا کے شاہ عالی جناب نوروڈوم سیہامونی سے ملاقات کی، جو 29 سے 31 مئی 2023 تک ہندوستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی اور کمبوڈیا کے وزیراعظم عالیجناب سام ڈیچ اکاموہا سیناپاڈیہی ٹیکہو ہون سین کے درمیان ورچوئل میٹنگ

May 18th, 08:33 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج کمبوڈیا کے وزیراعظم عالیجناب سام ڈیچ اکاموہا سیناپاڈیہی ٹیکہو ہون سین کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی ۔

Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. Samdech Akka Moha Sena Padei Techo Hun Sen, Prime Minister of Cambodia

June 10th, 08:02 pm

PM Narendra Modi had a phone call with the Prime Minister of Cambodia. The two leaders discussed the Covid-19 pandemic. They agreed to continue the ongoing cooperation for helping each other’s expatriates and facilitating their evacuation.

میانمار کی اسٹیٹ کونسلر کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقا ت

November 03rd, 06:44 pm

نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان-انڈیا سربراہ کانفرنس کے موقع پر میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی سے ملاقات کی۔ ستمبر ؍2017 میں میانمار کے اپنے گزشتہ دورے اور جنوری 2018 میں آسیان-انڈیا یادگار سربراہ کانفرنس کے دوران اسٹیٹ کونسلر کے ہندوستان کے دورے کو یاد کرتے ہوئے دونوں لیڈروں نےدونوں ملکوں کے درمیان اہم پارٹنرشپ کی ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

List of MoUs/Agreements signed during the State Visit of Prime Minister of the Kingdom of Cambodia to India ( January 27, 2018)

January 27th, 03:43 pm

List of MoUs/Agreements signed during the State Visit of Prime Minister of the Kingdom of Cambodia to India (

Press Statement by PM Modi with PM of Cambodia Hun Sen

January 27th, 02:05 pm

PM Narendra Modi and PM Hun Sen of Cambodia held a joint press statement today. The PM said that both the countries were linked since ancient times and stressed on furthering cultural, trade and tourism ties between both the countries. He said that development cooperation was a vital aspect of India-Combodia ties and India was committed to enhancing its ties with Cambodia in health, connectivity and digital connectivity sectors.

ASEAN-India: Shared values, common destiny: PM Narendra Modi

January 26th, 05:48 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi has shared his vision about ASEAN-India partnership in an op-ed piece titled, “ ASEAN-India: Shared values, common destiny”. The article has been published in the leading dailies from the ASEAN member nations. Following is the complete text of the article.

PM hails article by ASEAN Chair Singapore’s PM, Mr. Lee Hsien Loong

January 25th, 11:32 am

Hailing article by ASEAN Chair Singapore's PM, It beautifully covers the rich history, robust cooperation and promising future of India-ASEAN relations.”

Social Media Corner 28th July

July 28th, 08:32 pm