کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس پریڈ کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 31st, 11:01 am

آج سردار سروور سے سابرمتی ریور فرنٹ تک سی۔ پلین خدمات کا بھی افتتاح ہونے جارہا ہے۔ یہ ملک کی پہلی اور اپنے آپ میں انوکھی سی۔ پلین خدمات ہے۔ سردار صاحب کے درشن کے لئے، اسٹیچو آف یونٹی کو دیکھنے کیلئے ہم وطنوں کو اب سی۔ پلین سروس کا بھی متبادل حاصل ہوگا۔ یہ ساری کوشش اس علاقے میں سیاحت کو بھی بہت زیادہ بڑھانے والی ہے۔ اس سے یہاں کے لوگوں کو، میرے آدیواسی بھائی بہنوں کو روزگار کے بھی نئے مواقع مل رہے ہیں۔ ان حصولیابیوں کیلئے بھی میں گجرات سرکار کو، گجرات کے سبھی شہریوں کو اور سبھی 130 کروڑ ہم وطنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Prime Minister participates in the Ekta Diwas Celebrations at Kevadia, Gujarat

October 31st, 11:00 am

PM Narendra Modi took part in the Rashtriya Ekta Diwas celebrations at Gujarat's Kevadia and flagged off the parade from the Statue of Unity. Speaking at the event, PM Modi said 130 crore Indians have honoured Corona Warriors in their fight against the coronavirus and added that the country has proved its collective potential during the pandemic in an unprecedented way

وزیر اعظم نریندر مودی نے سردار سروور ڈیم (باندھ) کے لئے شاندار چراغاں (روشنی) کا افتتاح کیا

October 30th, 08:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سردار سروور ڈیم (باندھ) کے لئے ڈائنامک (زبردست) روشنی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی تمام سرکاری زبانوں میں اسٹیچو آف یونٹی یعنی اتحاد کے مجسمے کی ویب سائٹ کا اجرا کیا اور کیوڑیا ایپ کا آغاز کیا، جو یونٹی گلوگارڈن میں کیاگیا۔ انہوں نے کیکٹس گارڈن کا افتتاح بھی کیا اور وہاں کا دورہ بھی کیا۔