مرکزی کابینہ نے 4 سال کے لیے ای کورٹس  مرحلہ سوم کی منظوری دی

مرکزی کابینہ نے 4 سال کے لیے ای کورٹس مرحلہ سوم کی منظوری دی

September 13th, 03:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے ای کورٹس پروجیکٹ مرحلہ سوم کو 7210 کروڑ روپے کے مالی اخراجات کے ساتھ چار سال (2023 کے بعد) پر محیط مرکزی سیکٹر اسکیم کے طور پر منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم نے گندم کی سپلائی، اسٹاک اور برآمدات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی

وزیراعظم نے گندم کی سپلائی، اسٹاک اور برآمدات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی

May 05th, 09:01 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے گندم کی فراہمی، اسٹاک اور برآمدات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیراعظم نے سمندری طوفان جواد کا سامنا کرنے  کی تیاری کا جائزہ لینے کے لئے  ایک اعلی سطحی میٹنگ  کی صدارت کی

وزیراعظم نے سمندری طوفان جواد کا سامنا کرنے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی

December 02nd, 03:39 pm

کابینہ سکریٹری نے تمام متعلقہ ساحلی ریاستوں اور مرکزی وزارتوں / ایجنسیوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ حالات اور تیاری کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم نے پورے ملک میں آکسیجن کی سپلائی کے عمل میں تقویت بہم پہنچانے کا جائزہ لینے کی غرض سے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی

July 09th, 01:10 pm

عہدیداروں نے وزیراعظم کو ملک بھر میں پی ایس اے آکسیجن پلانٹس نصب کرنے کے کام کی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ پورے ملک میں 1500 سے زیادہ پی ایس اے آکسیجن پلانٹس قائم ہو رہے ہیں، جن میں پی ایم کئیرس کے ساتھ ساتھ مختلف وزارتوں اور سرکاری ملکیت کے کاروباری اداروں پی ایس یو کے تعاون سے قائم کئے جانے والے پلانٹس بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کے کام کاج کا جائزہ لیں گے

June 04th, 08:41 pm

نئی دہلی، 4 جون 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ افسران نے ٹیکہ کاری مہم کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں ایک مفصل پریزینٹیشن پیش کی۔

سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات رد

June 01st, 07:25 pm

نئی دہلی، یکم جون2021 ۔ وزیر اعظم نے سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اہلکاروں نے اب تک ہوئی وسیع اور جامع مشاورت، ریاستی حکومتوں سمیت سبھی حصص داروں سے موصولہ آراء پر مشتمل ایک تفصیلی پرزنٹیشن دیا۔

وزیر اعظم نے سمندری طوفان ’توکتے‘ سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی

May 15th, 06:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمندری طوفان ’توکتے‘ سے پیدا شدہ حالات سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ریاستوں اور مرکزی وزارتوں/ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔

وزیر اعظم نے ملک میں کووڈ-19سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کےلئےہونے والی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

April 27th, 08:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں کووڈ-19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے اعلیٰ افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے ملک میں آکسیجن،دواؤں، طبی بنیادی ڈھانچے وغیرہ کی دستیابی کی صورتحال کا عمومی جائزہ لیا۔

وزیر اعظم نے ادویہ سازی سے متعلق صنعت کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت کی

April 19th, 08:12 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے ادویہ سازی سے متعلق صنعت کے سرکردہ افراد کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے عالمی وباء کے خلاف لڑائی میں ادویہ سازی کے شعبے کے اہم کردار کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے کووڈ – 19 کے پیش نظر صحت عامہ کے ردعمل کی تیاری کا جائزہ لیا

April 17th, 09:37 pm

نئی دہلی۔ 17 اپریل وزیر اعظم نریندر مودی نے جاری کووڈ 19 وبائی مرض سے نمٹنے کی تیاری کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔اس میٹنگ میں ادویات ، آکسیجن ، وینٹیلیٹروں اور ٹیکہ کاری سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

PM chaired review meeting on Covid-19 pandemic preparations

July 11th, 02:06 pm

PM Modi reviewed the Covid-19 situation in the country. The PM directed that we must reiterate the need to observe personal hygiene and social discipline in public places.

Prime Minister reviews India’s fight against Covid-19

June 13th, 06:26 pm

PM Modi held a meeting with senior ministers and officials to review India’s response to Covid-19 pandemic. The national level status and preparation in the context of the pandemic were discussed. The meeting also took stock of situation in different states and union territories including Delhi.

PM at the helm of India’s Fight against COVID-19

March 29th, 10:00 am

Prime Minister Shri Narendra Modi is continuing his interactions with various stakeholders in India’s fight against COVID-19.

PM interacts with medical fraternity - doctors, nurses and lab technicians

March 24th, 10:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with the medical fraternity including doctors, nurses and lab technicians from all over the country via video conference.

Prime Minister to continue his interactions with various stakeholders in India’s fight against COVID-19

March 23rd, 07:20 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi shall continue his interactions with various stakeholders in India’s fight against COVID-19.

PM interacts with stakeholders from industry

March 23rd, 07:15 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with industry representatives via video conference from ASSOCHAM, FICCI, CII and several local Chambers from eighteen cities across the country.

Cabinet Secretary reviews COVID-19 status with Chief Secretaries of States; important decisions taken to check the disease

March 22nd, 03:48 pm

A high level meeting was held today morning with Chief Secretaries of all the States by the Cabinet Secretary and the Principal Secretary to the Prime Minister. All the Chief Secretaries informed that there is overwhelming and spontaneous response to the call for Janta Curfew given by the Hon’ble Prime Minister.

Prime Minister Narendra Modi interacts with leaders of Pharma Industry

March 21st, 07:26 pm

PM Modi interacted with the leaders of Pharma industry via video conferencing. The Prime Minister requested the industry leaders to work on manufacturing of RNA Diagnostic Kits for COVID-19 on war footing.

Cabinet Secretary reviews the preventive measures on “Novel Coronavirus” outbreak

January 27th, 07:32 pm

Cabinet Secretary today (27.1.2020) reviewed the situation arising out of “Novel Coronavirus” outbreak in China.

مرکزی کابینہ سکریٹری نے ہوائی کثافت کی صورتحال کا جائزہ لیا

November 05th, 08:38 pm

نئی دہلی 06 نومبر۔مرکزی کابینہ سکریٹری نے آج اتوار کے بعد سے لے کر اب تک کی مدت میں قومی خطہ راجدھانی دلی میں ہوائی کثافت کی روک تھام کے انتظامات کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔