کابینہ نے ملک کے ان 28 اضلاع میں نئے نوودیا ودیالیوں کے قیام کو منظوری دی ہے جہاں یہ اسکول موجود نہیں تھے
December 06th, 08:03 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیرِ قیادت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ملک کے ان علاقوں میں 28 نئے نوودیہ ودیالیاؤں (این ویز) کے قیام کی منظوری دے دی ہے جہاں ابھی تک یہ اسکول موجود نہیں ہیں، یہ اسکول نوودیہ ودیالیہ اسکیم (مرکزی شعبہ اسکیم) کے تحت قائم کیے جائیں گے۔ ان 28 این ویز کی فہرست منسلک ہے۔کابینہ نے ملک بھر میں سول/دفاع کے شعبے کے تحت 85 نئے کیندریہ ودیالیہ (کے وی) کھولنے اور تمام کلاسوں میں 2 اضافی سیکشن شامل کر کے ایک موجودہ کے وی یعنی کے وی شیو موگا، کرناٹک کی توسیع کو کی منظوری دی
December 06th, 08:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ملک بھر میں سول/ دفاع کے شعبے کے تحت 85 نئے کیندریہ ودیالیہ (کے وی) کھولنے اور ایک موجودہ کے وی یعنی کے وی شیو موگا،ضلع شیوموگا، کرناٹک کی توسیع کو منظوری دی ہے تاکہ کیندریہ ودیالیہ اسکیم (سینٹرل سیکٹر اسکیم) کے تحت تمام کلاسوں میں دو اضافی سیکشن شامل کر کے مرکزی حکومت کے ملازمین کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکے۔ ان 86 کے وی کی فہرست ضمیمہ میں منسلک ہے۔کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 26-2025 کے لیے ربیع فصلوں پر کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی ) کو منظوری دی
October 16th, 03:12 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی ( سی سی ای اے ) نے مارکیٹنگ سیزن 26-2025 کے لیے تمام لازمی ربیع فصلوں پر کم ازکم امدادی قیمت ( ایم ایس پی ) میں اضافہ کو منظوری دی ۔کابینہ نے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک غذائیت بخش چاول کی مفت فراہمی جاری رکھنے کو منظوری دی
October 09th, 03:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے حکومت کی تمام اسکیموں بشمول پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں وغیرہ کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک غذائیت بخش چاول کی عام سپلائی کو اس کی موجودہ شکل میں جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔میڈیا اور تفریحات کا شعبہ نمایاں اقدام کے لیے تیار
September 18th, 04:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے ہندوستان میں کمپنیز ایکٹ2013 کے سیکشن 8 کی کمپنی کے طور پر اینیمیشن، ویژول ایفیکٹس ، گیمنگ، کامکس اور ایکسٹینڈڈ ریئلٹی (اے وی جی سی-ایکس آر) کے لیے نیشنل سینٹر آف ایکسی لنس (این سی او ای) کے قیام کو منظوری دی ہے، جس میں فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری حکومت ہند کے ساتھ شراکت داروں کے طور پر صنعتی اداروں کی نمائندگی کریں گے۔ این سی او ای کا قیام ممبئی، مہاراشٹر میں کیا جائے گا اور یہ ملک میں اے وی جی سی ٹاسک فورس کے قیام کے لیے 23-2022 کے لیے مالیاتی اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر کے بجٹ کے اعلان کے عین مطابق ہے۔کسانوں کے لیے منفرد پیکیج کا اعلان
June 28th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے آج کسانوں کے لیے 370128.7 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات کے ساتھ اختراعی اسکیموں کے ایک منفرد پیکیج کو منظوری دی۔ اسکیموں کا یہ مجموعہ پائیدار زراعت کو فروغ دے کر کسانوں کی مجموعی بہبود اور معاشی بہتری پر مرکوز ہے۔ ان اقدامات سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا، قدرتی/ نامیاتی کاشتکاری کو تقویت ملے گی، مٹی کی پیداواری صلاحیت کو از سر نو زندہ کیا جائے گا، اور غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔حکومت نے برآمد کنندگان اور بینکوں کو مدد فراہم کرنے کے لئے ای سی جی سی لمیٹیڈ میں 5 سالوں میں 4400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دی
September 29th, 04:18 pm
نئی دہلی:29ستمبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے برآمدات کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ اس کے مطابق حکومت نے پانچ سال کی مدت، یعنی مالی سال 2022-2021 سے مالی سال 2026-2025 تک ای سی جی سی لمیٹیڈ (جسے پہلے ایکسپورٹ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈ کے نام سے جانا جاتا تھا) کے لئے 4400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے۔ ابتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے ای سی جی سی کی لسٹنگ کے عمل کے ساتھ مناسب طریقے سے مطابقت پذیر کرنے کی کوششوں کے ساتھ منظور شدہ سرمایہ کاری ای سی جی سی کی انڈر رائٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کرے گا تاکہ مزید برآمدات کو فروغ دینے میں مدد مل سکے۔مرکزی کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 23-2022 کے سلسلے میں ربیع فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو بڑھانے کو منظوری دی
September 08th, 02:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ربیع مارکیٹنگ سیزن (آر ایم ایس) 23-2022 کے لیے سبھی ربیع فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافہ کرنے کو منظوری دے دی ہے۔Cabinet approves Minimum Support Prices (MSP) for Rabi Crops for marketing season 2021-22
September 21st, 07:10 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs (CCEA) chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi has approved the increase in the Minimum Support Prices (MSPs) for all mandated Rabi crops for marketing season 2021-22. This increase in MSP is in line with the recommendations of Swaminathan Commission.Historic decisions taken by Cabinet to boost infrastructure across sectors
June 24th, 04:09 pm
Union Cabinet chaired by PM Narendra Modi took several landmark decisions, which will go a long way providing a much needed boost to infrastructure across sectors, which are crucial in the time of pandemic. The sectors include animal husbandry, urban infrastructure and energy sector.Cabinet approves setting up of Indian Agricultural Research Institute (lARI) in Assam
May 17th, 06:26 pm
Cabinet Committee on Economic Affairs approved the setting up of Indian Agricultural Research Institute (IARI) in Assam. IARI-Assam would be a Post-Graduate Institution of higher learning in Agricultural Education. It will have the hallmark identity of an IARI including all sectors of agriculture like field crops, horticultural crops, agro-forestry, animal husbandry, fisheries, poultry, piggery, silk rearing, honey production, etc.Social Media Corner 01 April 2017
April 01st, 07:05 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Cabinet approves Capital Grant to GAIL for development of Gas Infrastructure in Eastern part of the country
September 21st, 05:32 pm
CCEA chaired by PM Modi approved viability partial capital grant at 40% (Rs. 5,176 crore) of the estimated capital cost of Rs. 12,940 crore to GAIL for development of 2539 km long Jagdishpur-Haidia and Bokaro-Dhamra Gas Pipeline (JHBDPL) project. Govt has taken this historic decision to provide Capital Support for developing this gas pipeline. JHBDPL project will connect Eastern part of the country with National Gas Grid.Cabinet approves Initiatives to revive the Construction Sector
August 31st, 04:34 pm
CCEA approved measures to revive the construction sector. Under the proposal, Govt agencies would pay 75% of arbitral award amount to an escrow account against margin free bank guarantee, in those cases where the award is challenged. It will increase ability of construction companies to bid for new contracts & resulting competition will be beneficial in containing costs of public works. This measure will provide stimulus to construction industry & to employment.Cabinet approval of road projects in Odisha and Punjab will improve the infrastructure and connectivity: PM
June 29th, 06:29 pm
PM’s interaction through PRAGATI
February 17th, 05:30 pm