وارانسی میں کاشی تمل سنگمم کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 19th, 07:00 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب ایل مروگن جی ، سابق مرکزی وزیر پون رادھا کرشنن جی ، دنیا کے مشہور موسیقار اور راجیہ سبھا کے رکن الیاراجا جی ، بی ایچ یو کے وائس چانسلر سدھیر جین، آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر پروفیسر کاما کوٹی جی، دیگر تمام معززین اور تمل ناڈو سے میری کاشی میں تشریف لائے تمام معزز مہمانوں، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے اترپردیش کے وارانسی میں ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا
November 19th, 02:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اُترپردیش کے وارانسی میں ایک مہینے تک چلنے والے پروگرام ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا۔پروگرام کا مقصد ملک کے دو سب سے اہم اور قدیم تعلیمی مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان صدیوں پرانے روابط کا جشن منانا ، از سر نو تائید کرنا اور پھر سے تلاش کرنا ہے۔تمل ناڈو سے 2500 سے زیادہ مندوبین کاشی آئیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 13زبانوں میں اس کے تجربے کے ساتھ ایک کتاب ’تروکّورل‘کا بھی اجرا ء کیا۔ انہوں نے ثقافتی پروگرام کے بعد آرتی بھی دیکھی۔وزیراعظم نے جناب سی راجاگوپالا چاری کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
December 10th, 12:03 pm
نئی دہلی،10 دسمبر، 2021 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی راج گوپالا چاری کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔PM pays tribute to C Rajagopalachari on his birth anniversary
December 10th, 11:41 am