وزیراعظم نے، مدھیہ پردیش میں برہانپور کے کھڑکی گاؤں کی خواتین کے خود امدادی گروپ کے ذریعے ہر گھر تک نل کے کنکشن کو یقینی بنانے کے اقدام کی ستائش کی ہے
March 05th, 09:24 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ضلع برہانپور کے کھڑکی گاؤں کی خواتین کے خود امدادی گروپ کی جانب سے ہر گھر میں نل کے کنکشن کو یقینی بنانے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے اس قدم کو پورے ملک کے لئے ایک مثال قرار دیا ہے۔وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہرگھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پورکے شہریوں کو مبارک باد دی
July 22nd, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہر گھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پور کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندرسنگھ شیخاوت کی طرف سے ٹوئٹ کیے گئے ایک جواب میں وزیراعظم سے کہا :