PM Modi's meetings on the sidelines of G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina
December 01st, 07:56 pm
PM Narendra Modi held productive talks with several world leaders on the margins of the G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina.PM Modi holds talks with President Mauricio Macri
December 01st, 05:48 pm
Prime Minister Narendra Modi met President Mauricio Macri. The two leaders had extensive discussions on further cementing India-Argentina relations.Russia-India-China Trilateral
November 30th, 11:50 pm
Prime Minister Modi, President Vladimir V Putin of Russian Federation and President Xi Jinping of the People’s Republic of China, held a Trilateral Meeting in Buenos Aires today.وزیر اعظم نے ارجنٹینا میں امریکہ اور جاپان کے صدور کے ساتھ سہ فریقی میٹنگ میں شرکت کی۔
November 30th, 11:50 pm
بیونس آئریس میں جاری جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ کے صدر ڈونالڈ اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے جے (جے اے آئی) کے عنوان سے جاپان، امریکہ، ہندوستان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی۔جی 20 ممالک سربراہ اجلاس کے آخر میں برکس (بی آر آئی سی ایس) کے لیڈروں کا غیر رسمی میڈیا بیان
November 30th, 10:24 pm
برکس کے اجلاس میں لیڈروں نے بین الاقوامی سیاست، سلامتی، عالمی معاشی۔ مالیاتی امور کے ساتھ ساتھ پائیدار ترقی کو درپیش چیلنجوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔PM Modi addresses BRICS members meeting in Argentina
November 30th, 07:08 pm
PM Narendra Modi addressed BRICS members meeting in Argentina today.وزیر اعظم نے بیونس آئریس میں ’یوگا فار پیس‘ کی تقریب سے خطاب کیا
November 30th, 04:25 am
بیونس آئریس میں ’یوگا فار پیس‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یوگا صحت اور تندروستی کا ضامن ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’یوگا کا مطلب ہے ’رابطہ کاری کرنا‘ یہ ہمیں تندروستی سے جوڑتا ہے اور ہمیں خوشی اور مسرت سے ہمکنار کرتا ہے‘‘وزیر اعظم مودی ارجنٹینا کے شہر بیونس آئریس پہنچے
November 29th, 07:52 pm
وزیر اعظم مودی ارجنٹینا کے شہر بیونس آئریس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ مختلف دیگر پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔جی-20 سربراہ اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر اعظم کا بیان
November 27th, 07:43 pm
‘‘میں 29 نومبر یکم دسمبر 2018 کے دوران، ارجنٹینا کی میزبانی میں منعقدہ جی-20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے بیونس آئرس کے دورے پر جاؤں گا۔