Our aim is to build a $5 trillion economy: PM Modi
July 06th, 11:31 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering of party workers while launching a massive membership campaign in Varanasi, Uttar Pradesh today.وزیر اعظم مودی نے وارانسی اترپردیش میں بی جے پی کارکنان سے خطاب کیا۔
July 06th, 11:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں ممبرشپ مہم کے آغاز کے موقع پر پارٹی کے ایک بڑے مجمعے سے خطاب کیا۔مرکزی بجٹ 2019-20 پر وزیر اعظم کا رد عمل
July 05th, 02:00 pm
نئی دہلی،05 جولائی/ میں ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور ان کی ٹیم کو شہرویوں کے لیے موافق، ترقی کے لیے موافق اور مستقبل کو بہتر بنانے کے نظریے سے تیار کئے گئے بجٹ کے لیے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے مرکزی بجٹ 2019۔20 کی ستائش کی۔
July 05th, 01:59 pm
بجٹ 2019۔20 پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ امیدوں کا بجٹ ہے جو 21ویں صدی میں بھارت کی ترقی میں مزید تیزرفتاری لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ غریبوں کو بااختیاربنانے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی یقین دہانی کرائے گا اور متوسط طبقے کے عوام کی چوطرفہ ترقی کی ضمانت دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بجٹ بھارت کو 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے خواب کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ صنعت اور زراعت کے شعبے کو بھی مضبوطی فراہم کرے گا۔حکومت دہشت گردی کو منھ توڑ جواب دیگی ، سرینگرمیں وزیراعظم کا خطاب
February 03rd, 03:57 pm
وزیراعظم نے نومنتخبہ سرپنچوں سے خطاب کیا،جمہوریت کے تئیں اپنی عہدبندگی کے لئے جموں وکشمیرکے شہریوں کی ستائش کی اوراونتی پورہ میں نئے اے آئی آئی ایم ایس کاترقیاتی سنگ بنیاد رکھا ، وزیراعطم نے 6ہزارکروڑروپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سرینگرمیں سنگ بنیاد رکھا، وزیراعظم کے ہاتھوں بانڈی پورہ میں اولین دیہی بی پی اوکا افتتاحہم جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی کمر توڑ دیں گے اور اس کے خلاف اپنی پوری طاقت سے لڑیں گے: وزیر اعظم مودی
February 03rd, 03:57 pm
وزیراعظم نے نومنتخبہ سرپنچوں سے خطاب کیا،جمہوریت کے تئیں اپنی عہدبندگی کے لئے جموں وکشمیرکے شہریوں کی ستائش کی اوراونتی پورہ میں نئے اے آئی آئی ایم ایس کاترقیاتی سنگ بنیاد رکھا ، وزیراعطم نے 6ہزارکروڑروپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سرینگرمیں سنگ بنیاد رکھا، وزیراعظم کے ہاتھوں بانڈی پورہ میں اولین دیہی بی پی اوکا افتتاحلیہہ میں متعدد پروجیکٹوں کی سنگ بنیاد تقریب اور افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریرکا متن
February 03rd, 11:00 am
نئی دہلی؍4 ؍فروری ؍یہاں آنے سے پہلے کسی نے مجھے کہا کہ لیہہ میں تو بہت ٹھنڈ ہے۔ صفر سے کہیں نیچے درجۂ حرارت ہے۔ اتنی سردی میں آپ سب یہاں آئے، سچ مچ میں جذبات سے مغلوب ہوں اور سب کو سلام کرتا ہوں۔ ایئرپورٹ سے اترنے کے بعد بہت بڑی بڑی عمر کی مائیں ایئر پورٹ کے باہر آشرواد دینے کے لئے آئی تھیں، اتنے منفی ڈگری درجۂ حرارت میں وہ کھلے میں کھڑی تھیں۔ میں بھی کار سے اترکر ان کو سلام کرنے کے لئے نیچے چلا گیا۔ اس سے طبیعت میں ہلچل پیدا ہو گئی کہ یہ پیار ، آشرواد، یہ ماؤں کی محبت اور وہ بھی اتنے نا موافق صورتحال میں ۔ قدرت ساتھ نہ دیتی ہو، تب ایک نئی توانائی ملتی ہے، نئی طاقت ملتی ہے۔ آپ لوگوں کے اس اپنا پن، اس محبت کو دیکھ کر مجھے جو تھوڑی بہت ٹھنڈ بھی لگ رہی تھی، اب اس کا بھی اتنا احساس نہیں ہو رہا ہے۔وزیراعظم نے لیہ، لداخ کا دورہ کیا لیہ میں کے آر بی ایئر پورٹ کی نئی ٹرمینل بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھا
February 03rd, 10:15 am
نئی دہلی،03 فروری/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی لیہ، جموں و سرینگر کے اپنے ایک روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں آج لیہ ، لداخ پہنچے۔ انہوں نے وہاں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا / سنگ بنیاد رکھا۔Mahamilawat’s efforts to protect corrupt middlemen will never bear fruit under my watch: PM Modi
February 02nd, 05:25 pm
PM Narendra Modi addressed rally at Durgapur in West Bengal.PM Modi expressed confidence that in the upcoming elections, the Bharatiya Janata Party would emerge victorious in the state.ہمارے بجٹ نے 3 کروڑ ٹیکس دہندگان، 12 کروڑ کاشتکاروں اور 40 کروڑ مزدوروں کو فائدہ پہنچایا ہے: وزیر اعظم مودی
February 02nd, 12:21 pm
”ٹھاکر نگر، مغربی بنگال میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’میں سوامی وویکانند، رام کرشنا پرم ہنس، چیتنیہ مہاپربھو، مہارشی اوروبندو، گرودیو رابندرناتھ ٹیگور، نیتاجی سبھاش چندر بوس، قاضی نذرالاسلام اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، نیز دانشوران، کارکنان اور انقلابی رہنماؤں کے سامنے سر جھکاتا ہوں۔ترنمول کانگریس کا جانا یقینی ہے؛ مغربی بنگال کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں: وزیر اعظم نریندر مودی
February 02nd, 12:20 pm
”ٹھاکر نگر، مغربی بنگال میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’میں سوامی وویکانند، رام کرشنا پرم ہنس، چیتنیہ مہاپربھو، مہارشی اوروبندو، گرودیو رابندرناتھ ٹیگور، نیتاجی سبھاش چندر بوس، قاضی نذرالاسلام اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، نیز دانشوران، کارکنان اور انقلابی رہنماؤں کے سامنے سر جھکاتا ہوں۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوانڈیا کے بجٹ سے قوم میں نئی روح پھونکی جائے گی
February 01st, 04:57 pm
نئی دہلی، 01فروری 2019: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نیوانڈیا کے لئے بجٹ کی تعریف کی ہے، جس سے قوم کے اندر ایک نئی روح پھونکی جائے گی۔وزیراعظم نریندر مودی کا 2019-20 کے بجٹ پر تبصرہ
February 01st, 05:02 am
اسکیموں کے فوائد عوام تک پہنچ رہے ہیں اور یہ بھارت کو ایک مضبوط ملک بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے