اُجوَلا سبسڈی سے متعلق لیا گیا آج کا فیصلہ کنبے کے بجٹ کو زبردست راحت فراہم کرے گا: وزیر اعظم

May 21st, 08:16 pm

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں خاطرخواہ تخفیف سے مختلف شعبوں میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور ہمارے شہریوں کو راحت حاصل ہوگی: وزیر اعظم

گجرات میں 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 12th, 06:40 pm

گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت جی، یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل جی، حکومت گجرات میں کھیل کود کے وزیر جناب ہرش وردھن سانگھوی جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق جناب ہنس مکھ بھائی پٹیل، جناب نرہری امین اور احمدآباد کے میئر بھائی جناب کریٹ کمار پرمار جی، دیگر معززین اور گجرات کے کونے کونے سے تشریف لائے میرے نوجوان دوستوں!

وزیر اعظم نے 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا

March 12th, 06:30 pm

نئی دہلی۔ 12 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں 11 ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔

Focus of Budget is on providing basic necessities to poor, middle class, youth: PM Modi

February 02nd, 11:01 am

Prime Minister Narendra Modi today addressed a conclave on Aatmanirbhar Arthvyavastha organized by the Bharatiya Janata Party. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “There is a possibility of a new world order post-COVID pandemic. Today, the world's perspective of looking at India has changed a lot. Now, the world wants to see a stronger India. With the world's changed perspective towards India, it is imperative for us to take the country forward at a rapid pace by strengthening our economy.”

PM Modi addresses at Aatmanirbhar Arthvyavastha programme via Video Conference

February 02nd, 11:00 am

Prime Minister Narendra Modi today addressed a conclave on Aatmanirbhar Arthvyavastha organized by the Bharatiya Janata Party. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “There is a possibility of a new world order post-COVID pandemic. Today, the world's perspective of looking at India has changed a lot. Now, the world wants to see a stronger India. With the world's changed perspective towards India, it is imperative for us to take the country forward at a rapid pace by strengthening our economy.”

بجٹ 2022-23 پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 01st, 02:23 pm

نئی دہلی، 2/فروری: 2022 ۔ یہ بجٹ 100 سال کے خطرناک بحران کے درمیان ترقی کا نیا اعتماد لے کر آیا ہے۔ یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے متعدد نئے مواقع پیدا کرے گا۔ یہ بجٹ زیادہ بنیادی ڈھانچہ، زیادہ سرمایہ کاری، زیادہ ترقی اور زیادہ نوکریوں کے نئے امکانات سے بھرا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک نیا شعبہ اور وَا ہوا ہے۔ اور وہ ہے گرین جابس کا۔ یہ بجٹ موجودہ ضرورتوں کا حل بھی پیش کرتا ہے اور ملک کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بھی یقین دہانی کراتا ہے۔

وزیر اعظم نے ’عوام دوست اور ترقی پذیر بجٹ‘ کے لئے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی

February 01st, 02:22 pm

نئی دہلی، یکم فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ صدی میں ایک بار آئی قدرتی آفت کے درمیان یہ بجٹ ترقی کے نئے یقین کے ساتھ آیا ہے۔ انھوں نے کہا ’’یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے نئے مواقع پیدا کرے گا۔‘‘

پارلیمنٹ 2022 بجٹ اجلاس سے قبل میڈیا سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 31st, 11:32 am

آج سے بجٹ اجلاس کی شروعات ہوگئی ہے۔ میں آپ سبھی اور ملک بھر کے تمام معززین اراکین پارلیمنٹ کا اِس بجٹ اجلاس میں خیرمقدم کرتا ہوں۔ آج کی دنیاوی صورتحال میں ہندوستان کے لئے بڑے مواقع ہیں۔ یہ بجٹ اجلاس، دنیا میں صرف بھارت کی اقتصادی ترقی، بھارت میں ٹیکہ کاری مہم، بھارت کی اپنی بنائی ہوئی ویکسین پوری دنیا میں ایک اعتماد پیدا کررہی ہے۔