Double engine BJP govt has given double benefits to Assam: PM Modi in Tamulpur

April 03rd, 11:01 am

Addressing his last rally in Assam’s Tamulpur ahead of last phase of assembly elections in the state, PM Modi said, “The 'Mahajhooth' of 'Mahajot' has been disclosed. On the basis of my political experience and audience love, I can say that people have decided to form NDA government in Assam. They can't bear those who insult Assam's identity and propagate violence.”

PM Modi addresses public meeting at Tamulpur, Assam

April 03rd, 11:00 am

Addressing his last rally in Assam’s Tamulpur ahead of last phase of assembly elections in the state, PM Modi said, “The 'Mahajhooth' of 'Mahajot' has been disclosed. On the basis of my political experience and audience love, I can say that people have decided to form NDA government in Assam. They can't bear those who insult Assam's identity and propagate violence.”

’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 07th, 10:01 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے ’جن اوشدھی دوس‘ کی تقریبات سے خطاب کیا

March 07th, 10:00 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

پیداوار سے مربوط مراعات کی اسکیم کے موضوع پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 05th, 11:01 am

نئی دہلی، 5 ؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محکمہ برائے صنعت اور بین الاقوامی تجارت اور نیتی آیوگ کے ذریعے منعقدہ پیدا وار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نے پیداوار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا

March 05th, 11:00 am

نئی دہلی، 5 ؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محکمہ برائے صنعت اور بین الاقوامی تجارت اور نیتی آیوگ کے ذریعے منعقدہ پیدا وار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

تعلیم کے شعبہ میں بجٹ التزامات کے نفاذ پر ویبنارسے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 03rd, 10:15 am

نئی دہلی، 03 مارچ 2021: وزیراعظم نےتعلیمی شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز کے موثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

تعلیمی شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز کے موثر نفاذ پر، وزیراعظم کا ، ویبنار سے خطاب

March 03rd, 10:14 am

نئی دہلی، 03 مارچ 2021: وزیراعظم نےتعلیمی شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز کے موثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

زراعت کے سیکٹرمیں بجٹ التزامات کے نفاذ پرویبنارسے وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 01st, 11:03 am

نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔

وزیراعظم نے زراعت اورکسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا

March 01st, 11:02 am

نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔

مالیاتی خدمات کے شعبے میں بجٹ کے نفاذ پر ویبینارمیں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 26th, 12:38 pm

نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔

وزیر اعظم نے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ویبینار سے خطاب کیا

February 26th, 12:37 pm

نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔

PM Modi addresses a public meeting in Coimbatore, Tamil Nadu

February 25th, 05:31 pm

At a public meeting in Tamil Nadu’s Coimbatore, PM Modi said, “This year Tamil Nadu will elect a new Government. The Assembly elections are happening at a critical moment of Indian history. In the last few years, people of India have given a strong message. The people of India have spoken that they want development-oriented governance.”

صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ویبنار سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 23rd, 10:47 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ویبنار سے وزیراعظم کا خطاب

February 23rd, 10:46 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صحت کے شعبہ میں بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔

چوری چورا کے شہیدوں کو خاطرخواہ امتیازی مقام نہیں دیا گیا: وزیراعظم

February 04th, 05:37 pm

وزیر اعظم نے آج اس حقیقت پر افسوس کا اظہار کیا کہ تاریخ کے صفحات میں چوری چورا کے شہیدوں کو خاطرخواہ امتیازی مقام نہیں دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ جن شہیدوں اور مجاہدین آزادی کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں ان کی داستان قوم کے سامنے پیش کرنے کی ہماری کوشش انھیں حقیقی خراج عقیدت ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ یہ اس سال میں سب سے زیادہ موزوں ہے جب ملک آزادی کے 75ویں سال میں داخل ہورہا ہے۔ جناب مودی آج ویڈیو کانفرنس کے توسط سے اترپردیش کے گورکھپور کے چوری چورا میں ’چوری چورا‘ صدی تقریبات کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔

گورکھپور، اترپردیش میں چوری چورا واقعے کی صد سالہ تقریبات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 04th, 02:37 pm

نئی دہلی4 فروری2021: بھگوان شو اوتاری گورکشاتھ کی دھرتی کو پرنام کرت بانٹی۔ دیوریا بابا کے آشیرواد سے ای جلا کھوب آگے بڑھت با۔آج دیوریا بابا کی دھرتی پر ہم چوری چورا کے مہان لوگن کے سواگت کرت بانٹی اور آپ کے نمن کرت بانٹی۔

وزیراعظم نے ‘چوری چورا’ صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا

February 04th, 02:36 pm

وزیراعظم نے کہا کہ غلامی کی زنجیروں کو توڑنے والی اجتماعی قوت بھی ہندوستان کو دنیا کے عظیم ترین طاقت بنائے گی۔ اجتماعیت کی یہ قوت آتم نربھربھارت مہم کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں ہندوستان نے 150 سے زیادہ ممالک کے شہریوں کی مدد کے لیے لازمی ادویہ بھیجی ہیں۔ ہندوستان انسانی زندگی کو بچانے کے مد نظر مختلف ممالک کو ویکسین فراہم کر رہا ہے، تاکہ ہمارے مجاہدین آزادی فخر محسوس کریں۔