بین الاقوامی ابھیدھم دیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 10:05 am
وزیر ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اقلیتی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو جی، بھنتے بھدنت راہل بودھی مہاتھیرو جی، قابل احترام چانگچپ چھودین جی، مہاسنگھ کے تمام معزز اراکین، معززین، سفارتی برادری کے اراکین، بدھ مت کے اسکالرز، دھّم کے پیروکار، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
October 17th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ ابھیدھم دیوس ، ابھیدھم کی تعلیم کے بعد آسمانی دائرے سے بھگوان بدھ کے نزول کی یاد مناتا ہے۔ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر حال ہی میں تسلیم کرنے سے اس سال کے ابھیدھم دیوس کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ ابھیدھم پر بھگوان بدھ کی تعلیمات اصل میں پالی زبان میں دستیاب ہیں۔وزیر اعظم لاؤ رامائن کی کارکردگی کا مشاہدہ کر رہے ہیں
October 10th, 01:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لاؤ رامائن کی ایک قسط کا مشاہدہ کیا – جسے فلک فلم یا فرا لک فرا رام کہا جاتا ہے - جو لوانگ پرابنگ کے مشہور رائل تھیئٹر کے ذریعہ پیش کیا گیا تھا۔ لاؤس میں رامائن کی پیش کش کا سلسلہ جاری ہے، اور یہ عظیم منظوم تخلیق دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ ورثے اور قدیم تہذیب کے تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔ ہندوستانی ثقافت اور روایت کے کئی پہلوؤں کو لاؤس میں صدیوں سے رائج رکھا گیا ہے ساتھ ہی یہاں اس کو محفوظ بھی کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک اپنے مشترکہ ورثے کو روشن کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا لاؤس میں وات فو مندر اور متعلقہ یادگاروں کی بحالی میں شامل ہو کر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ، وزیر تعلیم اور کھیل، بینک آف لاؤ پی ڈی آر کے گورنر اور وینٹیانے کے میئرسمیت کئی معززین موجود تھے۔گلوبل بدھسٹ سمٹ، دہلی میں وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
April 20th, 10:45 am
پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے ممبر جناب کرن رجیجو، جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل، ملک و بیرن ملک سے یہاں آئے اور ہمارے ساتھ جڑے تمام محترم بھکشو صاحبان، دیگر صاحبان، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے نئی دہلی میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
April 20th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ہوٹل اشوک میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے تصویری نمائش سے گزرتے ہوئے مہاتما بدھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ انہوں نے اُنیس(19) نامور راہبوں کو بھکشو کے لباس (چھوار دانا) بھی پیش کیے۔وزیراعظم ، 20اپریل کو عالمی بودھ چوٹی کانفرس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے
April 18th, 10:58 am
ثقافت کی وزارت ، انٹرنیشنل بدھسٹ کفنیڈریشن کے اشتراک سے 20اور21اپریل کو اس دوروزہ چوٹی کانفرنس کاانعقاد کررہی ہے ۔ عالمی بودھ چوٹی کانفرنس کا موضوع ہے :‘‘عصری چنوتیوں اورچیلنجرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات :مانے ہوئے رواج یاطریقے کافلسفہ ’’۔مہا پری نروان مندر، کشی نگر، یوپی میں ابھیدھم دیوس پر وزیر اعظم کی تقریر پر کا متن
October 20th, 12:31 pm
اس مقدس و مبارک پروگرام میں موجود اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ محترم یوگی آدیتیہ ناتھ جی، کابینہ میں میرے ساتھی جناب جی کشن ریڑی جی، جناب کرن رجیجو جی، جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، سری لنکا سے کشی نگر تشریف لائے سری لنکا سرکار میں کابینی وزیر جناب نمل راج پکشا جی، سری لنکا سے آئے انتہائی محترم ہمارے دیگر مہمان، میا مار، ویتنام، کمبوڈیا، تھائی لینڈ ، لاؤ پی ڈی آر، بھو ٹان اور جنوبی کوریا کے ہندستان میں ایکسیلنسی سفیر، سری لنکا، منگولیا، جاپان، سنگاپور، نیپال اور دیگر ملکوں کے اعلیٰ سیاستداں، تمام قابل احترام بھکتو اور بھگوان بدھ کے سبھی پیرو کار ساتھیو!وزیر اعظم نریندر مودی نے کشی نگر میں مہا پری نروان مندر میں ایک اہم ابھیدھما دن کی تقریب میں شرکت کی
October 20th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کشی نگر میں مہا پری نروان مندر میں ابھی دھما دل کی اہم تقریب میں شرکت کی ۔اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیر اعلیٰ ،مرکزی وززرا جناب کشن ریڈی ، جناب کرن رجیجو ،جناب جیو تی رادتیہ سندھیا ،سری لنکا حکومت کے کابینی وزیر جناب نمل راج پکسا ،سری لنکا کے بدھسٹ وفد ،میانمار، ویتنام،کمبوڈیا ، تھائی لینڈ ، لاؤ پڈ یار ، بھوٹان ،جنوبی کوریا ، سری لنکا ، منگولیا ، جاپان ،سنگا پور ،نیپال اور دیگر لوگ موجود تھے۔اتر پردیش کے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 10:33 am
اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، وزیراعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوتی رادتیہ سندھیا جی،جناب کرن ریجیجو جی، جناب جی کشن ریڈی جی، جنرل(ریٹائرڈ) وی کے سنگھ جی، جناب ارجن رام میگھوال جی، جناب شریپد نائک جی، محترمہ میناکشی لیکھی جی، اترپردیش کے کابینہ وزیر جناب نند گوپال نندی جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب وجے کمار دوبے جی،رکن اسمبلی رجنی کانت منی ترپاٹھی جی، مختلف ممالک کے ایمبیسڈرز و سفارتکارحضرات و دیگرسرکردہ عوامی رہنماوزیر اعظم نے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا
October 20th, 10:32 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا۔وزیراعظم 20 اکتوبر کو اترپردیش کے دورے پر جائیں گے اور کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے
October 19th, 10:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر 2021 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صبح 10 بجے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ، تقریباً 11:30 بجے ،وہ مہاپری نروان مندر میں ابھی دھمّ کے دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم تقریبا دوپہر 1:15 بجے کشی نگر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔بدھ پورنما کے موقع پر ورچوئل ویساکھ تقریب میں وزیر اعظم کلیدی خطبہ دیں گے
May 25th, 07:05 pm
نئی دہلی،25 مئی 2021/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی بدھ پورنما کے موقع پر 26 مئی 2021 کو صبح تقریباً 09.45 بجے ورچوئل ویساکھ عالمی تقریب میں کلیدی خطبہ دیں گے۔Telephone conversation between PM and Prime Minister of Sri Lanka
August 06th, 09:10 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi spoke to Prime Minister of Sri Lanka H.E. Mr. Mahinda Rajapaksa today, and congratulated him on the successful conduct of parliamentary elections in Sri Lanka yesterday. Prime Minister commended the government and the electoral institutions of Sri Lanka for effectively organising the elections despite the constraints of the COVID-19 pandemic.Lasting solutions can come from the ideals of Lord Buddha: PM Modi
July 04th, 09:05 am
PM Narendra Modi addressed Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing. He said, Buddhism teaches respect — Respect for people. Respect for the poor. Respect for women. Respect for peace and non-violence. Therefore, the teachings of Buddhism are the means to a sustainable planet.PM Modi addresses Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing
July 04th, 09:04 am
PM Narendra Modi addressed Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing. He said, Buddhism teaches respect — Respect for people. Respect for the poor. Respect for women. Respect for peace and non-violence. Therefore, the teachings of Buddhism are the means to a sustainable planet.