وزیر اعظم نے مشہور مصنف، جناب بدھا دیب گُہا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

وزیر اعظم نے مشہور مصنف، جناب بدھا دیب گُہا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

August 30th, 02:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور و معروف مصنف، جناب بدھا دیب گُہا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔