پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں

August 15th, 03:02 pm

۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔

پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

August 15th, 07:38 am

میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔

بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا

August 15th, 07:37 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔

آسام کے کوکراجھارمیں وزیراعظم کے خطاب کامتن

February 07th, 12:46 pm

اسٹیج پرموجود آسام کے گورنر ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ، مختلف بورڈ اور تنظیموں سے منسلک رہنما اوریہاں موجود این ڈی ایف بی کے مختلف دھڑوں کے قائدین ، ​ یہاں آئے ہوئےمہمان اور بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے کے لئے آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو !

وزیراعظم نے بوڈو امن سمجھوتے پر دستخط کئے جانے کی خوشی میں آسام میں کوکرا جھار میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کی

February 07th, 12:40 pm

نئی دہلی، 7 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پرخلوص اپیل کرتے ہوئے ان تمام لوگوں سے جو تشدد کے راستے پر چل رہے ہیں، کہا کہ وہ اپنے ہتھیار ڈال دیں اور بوڈو کاڈر س کی طرح اصل دھارے میں واپس آجائیں۔

وزیر اعظم تاریخی بوڈو سمجھوتے پر دستخط کی خوشیاں منائے جانے کی تقریبات میں شرکت کریں گے

February 04th, 11:23 am

نئی دہلی ،04؍فروری:وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7؍فروری 2020ء کو آسام میں کوکراجھار کا دورہ کریں گے، جس کا مقصد بوڈو سمجھوتے پر دستخط کئے جانے کے سلسلے میں خوشیاں منائے جانے کی تقریبا ت میں شرکت کرنا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ برو-ریانگ سمجھوتے کے ذریعے 35000 سے زیادہ پناہ گزینوں کو مدد اور راحت ملی ہے

January 26th, 09:28 pm

نئیدہل۔26؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئے سال اور نئی دہائی کی اپنی من کی بات میں کہا ہے کہ دو دہائیوں پرانا برو-ریانگ سمجھوتہ ہونے سے میزورم میں 34000 سے زیادہ پناہ گزینوں کو مدد ملی ہے اور انہیں راحت فراہم ہوئی ہے۔

من کی بات 2.0، کی آٹھویں کڑی میں وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا اصل متن) 26.01.2020(

January 26th, 04:48 pm

آج 26؍ جنوری ہے۔ جشن جمہوریہ کی بہت بہت نیک خواہشات۔2020 کا یہ پہلا ‘ من کی بات’ کی ملاقات ہے۔ اس سال کا بھی یہ پہلا پروگرام ہے، اس دہائی کا بھی یہ پہلا پروگرام ہے۔ ساتھیو، اس بار ‘ یوم جمہوریہ’ تقریب کی وجہ سے آپ سے ‘ من کی بات’، اس کے وقت میں تبدیلی کرنا، مناسب لگا اور اِسی لئے، ایک الگ وقت مقرر کرکے آج آپ سے ‘من کی بات’ کر رہا ہوں۔ ساتھیو، دن بدلتے ہیں، ہفتے بدل جاتے ہیں، مہینے بھی بدلتے ہیں، سال بدل جاتے ہیں، لیکن، بھارت کے لوگوں کا جوش اور ہم بھی کچھ کم نہیں ہیں، ہم بھی کچھ کر کے رہیں گے۔ ‘کین ڈو’، یہ ‘ کین ڈو’ کا جذبہ، عزم کی شکل ابھر رہا ہے۔ ملک اور سماج کیلئے کچھ کر گزرنے کا جذبہ، ہر دن، پہلے سے زیادہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ ساتھیو، ‘ من کی بات’ کے اسٹیج پر ، ہم سب، ایک بار

Home Minister presides over signing of Historic Agreement to end the Bru-Reang Refugee Crisis

January 16th, 08:47 pm

Home Minister presided over signing of Historic Agreement to end the Bru-Reang Refugee Crisis. This historic agreement is in line with PM Modi’s vision for the progress of the North East and the empowerment of the people of the region.