یونان کے شہر ایتھنس میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 25th, 09:30 pm
جب جشن کا ماحول ہوتا ہے، اُتسو کا ماحول ہوتا ہے تو من کرتا ہے کہ جلد سے جلد اپنے پریوار کے لوگوں کے درمیان پہنچ جائیں، میں بھی اپنے پریوار جنوں کے بیچ سے گیاہوں۔ ساون کا مہینہ ہے ایک طرح سے شیوجی کا مہینہ ہے اور اس مقدس مہینے میں ملک نے پھر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت چاند کے تاریک حصے میں قطب جنوبی میں لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارت نے چندرما پر ترنگا لہراکر پوری دنیا کے سامنے بھارت کی اہلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ دنیا بھر سے مبارکبادی پیغامات موصول ہو رہے ہیں، لوگ اپنی نیک تمنائیں ارسال کر رہے ہیں اور مجھے پختہ یقین ہے کہ لوگ آپ کو بھی مبارکباد دیتے ہوں گے، دیتے ہیں نہ؟ ڈھیر ساری مبارکباد آپ کو مل رہی ہے نہ؟ ہر ہندوستانی کو مل رہی ہے۔ پورا سوشل میڈیا مبارکباد کے پیغامات سے بھرا ہوا ہے۔ جب کامیابی اتنی بڑی ہو تو کامیابی اس کا جشن یہ بھی مسلسل برقرار رہتا ہے۔ آپ کے چہرے بھی بتا رہے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی رہیں لیکن آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ میں آج یونان میں آپ کے درمیان آکر ایک مرتبہ پھر سبھی کو چندریان، اس کی عظیم کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ایتھنس میں بھارتی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
August 25th, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں، کنزرویٹوئر میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے عزت مآب شہزادہ فلپ ، ڈیوک آف ایڈنبرا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
April 09th, 06:18 pm
نئی دلّی ، 09 اپریل / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب شہزادہ فلپ ، ڈیوک آف ایڈنبرا کے انتقال پر برطانیہ کے عوام اور شاہی خاندان کے لئے اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم 16فروری 2020 کو وارانسی جائیں گے
February 14th, 02:33 pm
نئی دہلی 14 فروری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی 16فروری 2020 کو ایک روزہ دورے پر اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔PM's bilateral engagements in Brisbane - November 14, 2014
November 14th, 06:50 pm
PM's bilateral engagements in Brisbane - November 14, 2014Strong relations between Gujarat and Europe
November 27th, 02:19 pm
Strong relations between Gujarat and EuropeShri Narendra Modi thanks British MPs for their invitation
August 14th, 12:12 pm
Shri Narendra Modi thanks British MPs for their invitationCM meets British Minister of State Mr. Hugo Swire in Gandhinagar
March 20th, 07:21 pm
CM meets British Minister of State Mr. Hugo Swire in GandhinagarFormer British envoy visits Gujarat CM in Gandhinagar
December 06th, 08:55 am
Former British envoy visits Gujarat CM in GandhinagarA British Company which is keen to set up a manufacturing plant in Gujarat made a presentation before the Chief Minister
June 18th, 10:29 am
A British Company which is keen to set up a manufacturing plant in Gujarat made a presentation before the Chief Minister