کابینہ نےوارانسی –پنڈت دین دیال اُپادھیائے ملٹی ٹریکنگ کی تعمیر کو منظوری دی، جس میں دریائے گنگا پر ایک نیا ریل، نیز سڑک اور پُل شامل ہے۔ اِس کا مقصد کنیکٹویٹی کی سہولت فراہم کرنا ، نقل و حرکت میں آسانی کی سہولت بہم پہنچانا، لاجسٹک لاگت کو کم سے کم کرنا ، تیل کی درآمدات میں کمی لانا اور کاربن ڈائی آکسائڈ کے اخراج کو کم کرنا ہے
October 16th, 03:18 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ریلوے کی وزارت کے ایک پروجیکٹ کو منظوری دی، جس کی مجموعی تخمینہ لاگت 2642 کروڑ روپے (تقریباً) ہے۔ مجوزہ ملٹی-ٹریکنگ پروجیکٹ سے آپریشنز میں آسانی ہوگی اور جامع کی صورتحال میں کمی آئے گی۔ جس سے انڈین ریلویز کے سب سے زیادہ مصروف سیکشنوں پر درکار بنیادی ڈھانچہ جاتی ترقی کی ضرورت کی تکمیل ہوگی۔ یہ پروجیکٹ اترپردیش میں وارانسی اور چندولی اضلاع کا احاطہ کرے گی۔وزیر اعظم نے نوی ممبئی میں اٹل بہاری واجپئی سیوری-نہاوا شیوا اٹل سیتو کا افتتاح کیا
January 12th, 07:29 pm
ایم ٹی ایچ ایل اٹل سیتو کی تعمیر 17,840 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے کی گئی ہے اور یہ تقریباً 21.8 کلومیٹرلمبا 6- لین کا پُل ہے، جس کی لمبائی سمندرکے اوپر تقریباً 16.5 کلومیٹر اور زمین پر تقریباً 5.5 کلومیٹر ہے۔وزیر اعظم 12 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
January 11th, 11:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 12 جنوری 2024 کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ دوپہرتقریباً ساڑھے بارہ بجے وزیر اعظم ناسک پہنچیں گے، جہاں وہ 27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔دوپہر تقریباًساڑھے تین بجے ممبئی میں، وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی سیوری - نہوا شیوا اٹل سیتو کا افتتاح کریں گے اور اس میں سفر کریں گے۔ شام تقریباً سواچار بجے، وزیر اعظم نوی ممبئی میں ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گےاورقوم کے نام وقف کریں گے ۔