
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ بات چیت کی
August 03rd, 08:26 pm
دونوں رہنماؤں نے 2023 ء میں منائی جا رہی دو طرفہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے ضمن سمیت سبھی دو طرفہ اشتراک و تعاون میں پیش رفت کا مثبت طریقے سے جائزہ لیا۔
وزیر اعظم نے 14 ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کی
June 24th, 09:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 – 24 جون ، 2022 ء کو چین کے صدر شی جن پنگ کی صدارت میں ورچوئل طور پر منعقدہ 14ویں برکس سربراہ کانفرنس میں بھارتی شرکت کی قیادت کی ۔ 23 جون کو ہونے والی ، اِس سربراہ کانفرنس میں برازیل کے صدر جیر بولسو نارو، روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے بھی شرکت کی ۔ سربراہ اجلاس کے غیر برکس تعلقات کے زمرے میں عالمی پیش رفت پر اعلیٰ سطحی مذاکرات 24 جون کو منعقد ہوئے ۔
PM Modi's remarks at BRICS Dialogue with Business Council and New Development Bank
November 14th, 09:40 pm
PM Modi addressed the Dialogue with BRICS Business Council and New Development Bank. The PM said the BRICS Business Council should make a roadmap of achieving the target of $500 billion Intra-BRICS trade. He also urged BRICS nations and New Development Bank to join coalition for disaster resilient infrastructure.برکس تجارتی فورم سے وزیر اعظم کا خطاب
November 14th, 11:24 am
مجھے برکس تجارتی فورم میں شرکت کر کے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کی شروعات اس فورم سے ہوئی ہے۔ تجارت کو اولیت دینے کے لئے میں برازیل کے صدر، اس فورم کے منتظمین اور سبھی شرکاء کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔عالمی کسادبازاری کے باوجود برکس ملکوں نے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کی ہے ، لاکھوں لوگوں کو غریبی کی سطح سے اوپر اٹھایا ہے : وزیراعظم
November 14th, 11:23 am
نئیدہلی 14نومبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل میں برکس چوٹی میٹنگ کے موقع پر الگ سے برکس کاروباری فورم سے خطاب کیا ۔برکس ملکوں کے سربراہوں نے بھی کاروباری فورم میں تقریریں کیں۔Prime Minister's visit to Brasilia, Brazil
November 12th, 01:07 pm
PM Modi will be visiting Brasilia, Brazil during 13-14 November to take part in the BRICS Summit. The PM will also hold bilateral talks with several world leaders during the visitوزیراعظم 13اور14نومبرکوبرازیل میں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
November 11th, 07:30 pm
نئی دہلی،11؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی 13سے14نومبر 2019 تک 11ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے براسیلیا میں رہیں گے۔ اس سال برکس سربراہ کانفرنس کا موضوع ’’ اختراعی مستقبل کے لئے اقتصادی ترقی‘‘ ہے۔