وزیراعظم نے 13 ویں برکس سمٹ کی صدارت کی
September 09th, 09:21 pm
برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ہمیں اس امر کو یقینی بنانا ہوگا کہ آئندہ 15 برسوں میں برکس مزید بارآور بنے۔ بھارت نے اپنی چیئرمین کی مدت کار کے لئے جو موضوع ۔ برکس@15: بین برکس تعاون برائے تسلسل ، استحکام اور اتفاق رائے، منتخب کیا ہے، اس سے اس ترجیح کا اظہار ہوتا ہے ۔برکس کی 13ویں سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
September 09th, 05:43 pm
میں آپ سب کا اس برکس سربراہ ملاقات میں خیر مقدم کرتا ہوں۔ برکس کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اس چوٹی کانفرنس کی صدارت کرنا میرے اور ہندستان کے لئے انتہائی مسرت کی بات ہے۔ ہمارے پاس آپ کے ساتھ آج کی سربراہ ملاقات کا مفصل ایجنڈا ہے۔ اگر آپ سب متفق ہیں تو ہم اس ایجنڈے کو منظور کر سکتے ہیں۔ شکریہ ، ایجنڈا منطور کر لیا گیا ہے۔تیرہویں(13) برکس چوٹی میٹنگ
September 07th, 09:11 am
نئی دہلی 07 ستمبر2021: 2021 میں برکس کی صدارت کے حصے کے طورپر وزیراعظم جناب نریندر مودی ورچوئل فارمیٹ میں 9 ستمبر 2021 کو تیرہویں برکس چوٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں برازیل کے صدر عالیجناب جئیر بلوسو نارو ، روس کےصدر جناب ولادی میر پوتن ،چین کے صدر جناب شی جن پنگ اور جنوبی افریقہ کے صدر جناب سائبل راما فوسا شرکت کریں گے۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈوبھال نئے ترقیاتی بینک کے صدر جناب مارکوس ٹرائجو ، برکس بزنس کونسل کے پروٹیمپور صدر جناب اونکار کنور اور برکس وومینس بزنس الائنس کی عبوری صدر نشین ڈاکٹر سنگیتا ریڈی ،چوٹی میٹنگ کے دوران لیڈروں کو ان کے متعلقہ ٹریکس کے تحت اس سال کے نتائج پر رپورٹس پیش کریں گی۔PM Modi's remarks at BRICS Dialogue with Business Council and New Development Bank
November 14th, 09:40 pm
PM Modi addressed the Dialogue with BRICS Business Council and New Development Bank. The PM said the BRICS Business Council should make a roadmap of achieving the target of $500 billion Intra-BRICS trade. He also urged BRICS nations and New Development Bank to join coalition for disaster resilient infrastructure.برکس تجارتی فورم سے وزیر اعظم کا خطاب
November 14th, 11:24 am
مجھے برکس تجارتی فورم میں شرکت کر کے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کی شروعات اس فورم سے ہوئی ہے۔ تجارت کو اولیت دینے کے لئے میں برازیل کے صدر، اس فورم کے منتظمین اور سبھی شرکاء کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔عالمی کسادبازاری کے باوجود برکس ملکوں نے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کی ہے ، لاکھوں لوگوں کو غریبی کی سطح سے اوپر اٹھایا ہے : وزیراعظم
November 14th, 11:23 am
نئیدہلی 14نومبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل میں برکس چوٹی میٹنگ کے موقع پر الگ سے برکس کاروباری فورم سے خطاب کیا ۔برکس ملکوں کے سربراہوں نے بھی کاروباری فورم میں تقریریں کیں۔Prime Minister's visit to Brasilia, Brazil
November 12th, 01:07 pm
PM Modi will be visiting Brasilia, Brazil during 13-14 November to take part in the BRICS Summit. The PM will also hold bilateral talks with several world leaders during the visitوزیراعظم 13اور14نومبرکوبرازیل میں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
November 11th, 07:30 pm
نئی دہلی،11؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی 13سے14نومبر 2019 تک 11ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے براسیلیا میں رہیں گے۔ اس سال برکس سربراہ کانفرنس کا موضوع ’’ اختراعی مستقبل کے لئے اقتصادی ترقی‘‘ ہے۔