آبو روڈ راجستھان میں برہماکماریز کے شانتی ون کمپلیکس میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
May 10th, 07:02 pm
یہ میری خوش نصیبی رہی ہے ،مجھے کئی بار آپ کے درمیان آنے کا موقع ملتا ہے۔ میں جب بھی یہاں آتا ہوں، تو مجھے ہمیشہ ایک روحانی احساس ہوتا ہے۔ یہ پچھلے کچھ مہینوں میں دوسری مرتبہ ہے، جب مجھے برہماکاریزکے پروگرام سے جڑنے کا موقع ملا ہے۔اس سے پہلے ابھی فروری میں ہی آپ نے مجھے ’جل جن ابھیان‘کو شروع کرنے کے لئے مدعو کیا تھا۔ میں نے تب تفصیل سے اس بات کو یاد کیا تھا کہ برہماکماریز سنستھا سے کیسے میری قربت میں ایک تسلسل رہا ہے۔ اس کے پیچھے پرم پتا پرماتما کا آشیرواد بھی ہے اور راج یوگنی دادی جی سے ملا پیار بھی ہے۔وزیر اعظم نے راجستھان کے ابو روڈ میں برہما کماریوں کے شانتی ون کمپلیکس کا دورہ کیا
May 10th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے ابو روڈ میں برہما کماریوں کے شانتی ون کمپلیکس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایک سپر اسپیشلٹی چیریٹیبل گلوبل اسپتال، شیومانی اولڈ ایج ہوم کے دوسرے مرحلے اور نرسنگ کالج کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ثقافتی پرفارمنس بھی دیکھی۔وزیر اعظم نریندر مودی 10 مئی کو راجستھان کا دورہ کریں گے
May 09th, 11:32 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 مئی کو راجستھان کا دورہ کریں گے۔صبح تقریباً 11 بجے وزیر اعظم ناتھاواڑا میں شری ناتھ جی مندر جائیں گے اور صبح تقریباً 11 بج کر 45 منٹ پر وہ ناتھ واڑا میں مختلف ترقیاتی اقدامات کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد، سہ پہرتقریباً سوا تین بجے، وزیر اعظم ابو روڈ میں برہما کماریوں کے شانتی ون کمپلیکس بھی جائیں گے۔برہماکماریوں کے ذریعے ’جل –جن ابھیان‘کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا بنیادی متن
February 16th, 01:00 pm
برہماکماری سنستھان کی پرمُکھ راج یوگنی دادی رتن موہنی جی، کابینہ کے میرے ساتھی گجندر سنگھ شیخاوت جی، برہماکماری سنستھان کے تمام ممبران، دیگر حضرات، خواتین و حضرات مجھے خوشی ہے کہ برہماکماریوں کے ذریعے شروع کئے گئے ’جل-جن ابھیان‘ کے آغاز کے موقع پر میں آپ سب سے جڑ رہا ہوں۔آپ سب کے درمیا ن آنا، آپ سے سیکھنا، جاننا ہمیشہ میرے لئے خاص رہا ہے۔ آنجہانی راج یوگنی دادی جانکی جی سے ملا آشیرواد، میرا بہت بڑا اثاثہ ہے۔ مجھے یاد 2007 میں دادی پرکاش منی جی کے برہملوک روانگی پر مجھے آبو روڈ آکر خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع ملا تھا۔ گزرے ہوئے سالوں میں برہم کماری بہنوں کے کتنے ہی محبت آمیز دعوت نامے مجھے الگ الگ پروگراموں کے لئے ملتے رہے ہیں۔ میں بھی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ اس روحانی خاندان کے ممبر کی شکل میں آپ کے درمیان آتا جاتا رہوں۔2011میں احمد آباد میں ’فیوچر آف پاور‘کا پروگرام ہو، 2012 میں سنستھان کے قیام کے 75برس سے جڑا پروگرام ہو، 2013میں سنگم تیرتھ دھام کا پروگرام ہو، 2017 میں برہما کماری سنستھان کا 80واں یوم تاسیس ہو یا پھر پچھلے سال آزادی کے امرت مہوتسو سے جڑا سنہرے ہندوستان کا پروگرام ہو۔ میں جب بھی آپ کے درمیان آتا ہوں، آپ کا یہ خلوص ، یہ اپنا پن مجھے مبہوت کردیتا ہے۔ برہماکماریوں سے میرا یہ تعلق اس لئے بھی خواص ہے، کیونکہ خود سے اوپر اٹھ کر سماج کے لئے سب کچھ وقف کرنا، آپ سب کے لئے روحانی عبادت کی شکل رہی ہے۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے توسط سے جل – جن ابھیان کے آغاز سے خطاب کیا
February 16th, 12:55 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے توسط سے برہما کماریوں کے جل – جن ابھیان سے خطاب کیا۔آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اُور، پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 20th, 10:31 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ وجود لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا جی، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا جی، راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب کشن ریڈی جی، بھوپیندر یادو جی، ارجن رام میگھوال جی، پرشوتم روپالا جی اور جناب کیلاش چودھری جی، راجستھان اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر جناب گلاب چند کٹاریہ جی، برہما کماریز کے ایگزیکٹیو سکریٹری راج یوگی مرتینوجے جی، راج یوگنی بہن موہنی جی، بہن چندریکا جی، برہماکماریز کی دیگر سبھی بہنیں، خواتین و حضرات اور یہاں موجود سبھی سادھک و سادھکائیں!’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم کا کلیدی خطاب
January 20th, 10:30 am
’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم نے کلیدی خطاب کیا۔ انہوں نے برہم کماریوں کے سات اقدامات کا آغاز بھی کیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا ، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا، راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب اشوک گہلوت، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل، مرکزی وزراء جناب جی کرشنا ریڈی، جناب بھوپندر یادو، جناب ارجن رام میگھوال، جناب پرشوتم روپالا اور جناب کیلاش چودھری بھی اس موقع پر موجود تھے۔PM expresses condolences on the passing away of Rajyogini Dadi Janki Ji
March 27th, 02:03 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressesed condolences on the passing away of Rajyogini Dadi Janki Ji, the Chief of Brahma Kumaris.Brahma Kumaris family has spread the message of India's rich culture throughout the world: PM
March 26th, 06:11 pm
PM Narendra Modi, today addressed the 80th anniversary celebrations of the Brahma Kumaris family, via video conferencing. The Prime Minister appreciated the work done by the Brahma Kumaris institution in many fields, including in solar energy. He called for expanding the use of digital transactions to bring down corruption. The Prime Minister also touched upon themes such as Swachh Bharat, and LED lighting, and spoke of their benefits.PM addresses the 80th anniversary celebrations of the Brahma Kumaris family via video conferencing
March 26th, 06:10 pm
PM Modi addressed the 80th anniversary celebrations of Brahma Kumaris via video conferencing. The PM said that Brahma Kumar and Kumaris have spread the message of India's rich culture throughout the world. Laying out India's commitment towards clean energy, the PM said, By 2030, India aims to generate 40% energy from non-fossil fuels. By 2022, our aim is to ensure 175 GW of clean energy. He also urged people to further the use of digital transactions and make the system more transparent.