آسام کے گواہاٹی میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 08:42 pm
آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، آسام حکومت کے وزراء، دیگر معززین اور ملک کے کونے کونے سے موجود نوجوان کھلاڑی!وزیر اعظم نے شمال مشرقی ریاستوں میں منعقدہ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز سے خطاب کیا
February 19th, 06:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شمال مشرق کی سات ریاستوں میں منعقد ہونے والے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز سے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے شوبھنکر کو نوٹ کیا، یعنی تتلی کی شکل میں اشٹلکشمی۔ پی ایم جو اکثر شمال مشرقی ریاستوں کو اشٹلکشی کہتے ہیں نے کہا کہ ’’ان کھیلوں میں تتلی کو شوبھنکر بنانا بھی اس بات کی علامت ہے کہ کس طرح شمال مشرق کی امنگوں کو نئے پنکھ مل رہے ہیں۔‘‘وزیر اعظم نے خواتین کے 75 کلوگرام زمرے کے باکسنگ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر لو لینا بورگوہین کو مبارکباد دی
October 04th, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران خواتین کے 75 کلوگرام زمرے کے باکسنگ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر لولینا بورگین کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے خواتین مکے بازی کے 57 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مکے باز پروین ہوڈا کو مبارکباد دی
October 04th, 08:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران خواتین مکے بازی کے 57 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مکے باز پروین ہوڈا کو مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے تاشقند میں پہلی بار مردوں کی عالمی باکسنگ چیمپیئن شپ میں تمغے جیتنے پر باکسروں کو مبارکباد دی
May 11th, 06:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تاشقند میں پہلی بار مردوں کی عالمی باکسنگ چیمپیئن شپ میں تمغے جیتنے پر دیپک بھوریا، حسام الدین اور نشانت دیو کو مبارک باد دی ہے۔وزیر اعظم نے باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر باکسر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی
March 26th, 09:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باکسنگ ورلڈ چمپئن شپ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر باکسر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی ہے۔Success starts with action: PM Modi at inauguration of National Games
September 29th, 10:13 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”PM Modi declares open the 36th National Games in Ahmedabad, Gujarat
September 29th, 07:34 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن
August 13th, 11:31 am
چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
August 13th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔منی پور میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 04th, 09:45 am
پروگرام میں موجود منی پور کے گورنر لا گنیشن جی ، وزیر اعلیٰ جناب این برین سنگھ جی، نائب وزیر اعلیٰ وائی جوئے کمار سنگھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بھوپیندر یادو جی، راج کمار رنجن سنگھ جی، منی پور حکومت میں وزیر بسواجیت سنگھ جی، لوسی دکھو جی، لیتپاؤ ہاؤکِپ جی، اوانگ باؤ نیومائی جی، ایس راجن سنگھ جی، ونگزاگن والتے جی، ستیہ ورتیہ جی، او لکھوئی سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، ارکان اسمبلی، دیگر عوامی نمائندگان اور منی پور کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! کھرومجری!وزیر اعظم نے منی پور کے اِمپھال میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 04th, 09:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ا ٓج منی پور کے امپھال میں 1850 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرشدہ 13پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اورتقریباً2950 کروڑ روپے کے 9پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ یہ تمام پروجیکٹ مختلف شعبوں سے متعلق ہے، جیسے روڈ بنیادی ڈھانچہ، پینے کےپانی کی سپلائی، صحت، شہری ترقیات، ہاؤسنگ ، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، صلاحیت سازی، آرٹ اور ثقافت وغیرہ۔وزیراعظم نے آکاش کمار کو عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
November 06th, 08:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآکاش کمار کوعالمی باکسنگ چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے ہندوستانی دستے کو ٹوکیو 2020 میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی
August 08th, 06:24 pm
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے جو تمغے جیتے ہیں وہ یقینی طور پر ہماری قوم کو فخر اور مسرت بخش رہے ہیں۔وزیراعظم نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں باکسنگ مقابلوں میں کانسہ کاتمغہ حاصل کرنے پر لولینا بورگوہین کو مبارک باد دی
August 04th, 12:04 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں باکسنگ مقابلوں میں کانسہ کاتمغہ حاصل کرنے پر لولینا بورگوہین کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ان کااستقلال اور عزم قابل تعریف ہیں۔ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے جانے والے ہندوستانی ایتھلیٹوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 05:02 pm
آپ سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ ویسے سبھی سے بات نہیں ہو پائی، لیکن آپ کا جوش، آپ کا ولولہ پورے ملک کے سبھی لوگ آج محسوس کر رہے ہیں۔ پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیر کھیل جناب انوراگ ٹھاکر جی نے اب سے کچھ دن پہلے تک وزیر کھیل کی حیثیت سے آپ سب کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ ایسے ہی ہمارے موجودہ وزیر قانون جناب کرن ریجیجو جی، وزیر مملکت کھیل ہمارے سب سے نوجوان وزیر جناب نشیتھ پرمانک جی، کھیل سے جڑی تنظیموں کے سبھی سربراہان، ان کے تمام ممبران، اور ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جا رہے سبھی میرے ساتھیو، سبھی کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے آج ہماری ورچوئل بات چیت ہوئی ہے لیکن مجھے اور اچھا لگتا اگر میں آپ سبھی کھلاڑیوں کو یہاں دہلی کے اپنے گھر میں مدعو کرتا، آپ لوگوں سے روبرو ملاقات کرتا۔ اس کے پہلے میں ہمیشہ ایسا کرتا رہا ہوں۔ اور میرے لیے وہ موقع بڑی خوشی کا موقع رہتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ اور اس بار ہمارے آدھے سے زیادہ کھلاڑی پہلے ہی بیرون ملک تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے واپس آنے کے بعد میں سہولت کے مطابق وقت نکال کر ضرور آپ سب سے ملوں گا۔ لیکن کورونا نے بہت کچھ بدل دیا ہے۔ اولمپک کا سال بھی بدل گیا، آپ کی تیاریوں کا طریقہ بدل گیا، بہت کچھ بدلا ہوا ہے۔ اولمپک شروع ہونے میں اب صرف 10 دن باقی ہیں۔ آپ کو ٹوکیو میں بھی ایک مختلف قسم کا ماحول ملنے والا ہے۔آیئے ہم سب # چیر فور انڈیا، یعنی بھارت کی حوصلہ افزائی کریں: وزیر اعظم مودی
July 13th, 05:01 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ گفت و شنید کی۔ ایک غیر رسمی اور برجستہ بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے ایتھلیٹ حضرات کی حوصلہ افزائی کی اور ان کھلاڑیوں کے لئے قربانی دینے کے لئے ان کے کنبوں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپک کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
July 13th, 05:00 pm
نئی دہلی، 13/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے یہ تبادلہ خیال کھیلوں میں شرکت سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کی ایک کوشش ہے۔ کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر، کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر مملکت جناب نیستھ پرمانک اور وزیر قانون جناب کرن رجیجیو بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے شری ڈنکو سنگھ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
June 10th, 11:44 am
نئی دہل10جون2021- وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مکّے باز شری ڈنکو سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہاکہ شری ڈنکو سنگھ کھیلوں کے میدان میں سُپر اسٹار اور ایک شاندار مکے باز تھے، جنہوں نے متعدد کامیابیاں حاصل کیں اور مکّے بازی کو زیادہ مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں ۔ ان کے کنبے اور چاہنے والوں کے تئیں میری تعزیت ۔ اوم شانتی !فٹ انڈیا موومنٹ کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 29th, 10:01 am
بعض لوگوں کا خیال ہوگا کہ ہم تو اسکول جاتے نہیں ہیں، کالج جاتے نہیں ہیں، لیکن مودی جی نے صرف طلباء کو کیوں کہا۔ آپ لوگ یہاں آئے ہیں، عمر کوئی بھی ہو،لیکن مجھے یقین ہے آپ کے اندر کا طالب علم زندہ ہے۔