برطانیہ کے وزیر اعظم کا بھارت دورہ (22-21 اپریل 2022)

April 23rd, 10:35 am

برطانیہ کے وزیراعظم عزت مآب بورس جانسن بھارتی وزیراعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر 22-21 اپریل 2022 کو بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ برطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر یہ ان کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا بیان

April 22nd, 12:22 pm

سب سے پہلے ، میں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔

وزیراعظم نریندرمودی ا وربرطانیہ کے وزیراعظم عزت مآب جناب بورس جانسن کے درمیان فون پربات چیت

March 22nd, 09:21 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج برطانیہ کے وزیراعظم عزت مآب جناب بورس جانسن کے ساتھ فون پربات چیت کی ۔

گلاسگو میں سی او پی-26 چوٹی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم مودی اور برطانیہ کے وزیر اعظم کے درمیان دو طرفہ ملاقات

November 01st, 11:18 pm

.1وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم نومبر 2021 کو گلاسگو میں منعقد سی او پی-26 عالمی رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیر اعظم جناب بورس جانسن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے برطانیہ کے وزیراعظم عالی جناب بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

October 11th, 06:48 pm

دونوں لیڈروں نے اس سال کے اوائل میں ہوئی ورچول سربراہ میٹنگ کے بعد دو فریقی تعلقات کی سمت میں ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اس سربراہ میٹنگ کے دوران منظور کئے گئے روڈمیپ 2030 کے تحت کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں لیڈروں نے بڑھی ہوئی تجارتی شراکت داری کی سمت میں ہوئی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری روابط میں تیزی کے ساتھ توسیع کے امکانات پر اتفاق کیا۔

ہندوستان-برطانیہ ورچوئل اجلاس

May 04th, 06:34 pm

ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان طویل عرصے سے دوستانہ تعلقات استوار ہیں اور جمہوریت، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی، مضبوط تکمیل اور بڑھتی ہوئی اجتماعیت سے باہمی وابستگی کی بنا پر منصوبہ بند شراکت داری کا اشتراک کرتے ہیں۔

بھارت -برطانیہ ورچووَل سربراہ ملاقات (04 مئی 2021)

May 02nd, 09:19 pm

نئی دہلی، 02 مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی برطانیہ کے وزیر اعظم محترم بورس جانسن کے ساتھ 4 مئی 2021 کو ایک ورچووَل سربراہ ملاقات کا اہتمام کریں گے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور برطانوی وزیر اعظم جناب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

January 05th, 07:42 pm

نئی دہلی، 5 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانوی وزیر اعظم جناب بورس جانسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

UK Foreign Secretary Mr Dominic Raab calls on PM

December 16th, 11:57 am

UK Foreign Secretary Mr Dominic Raab called on the Prime Minister Shri Narendra Modi. The discussions covered various facets of the strategic partnership between the two countries.

ویکسین مراکز کا کل دورہ کریں گے

November 27th, 07:42 pm

نئی دہلی، 27 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویکسین کے فروغ اور مینوفیکچرنگ کے عمل کا ذاتی طور پر جائزہ لینے کے لئے تین شہروں کا دورہ کریں گے۔ وہ احمدآباد میں زائیڈس بایوٹیک پارک، حیدرآباد میں بھارت بایوٹیک اور پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا دورہ کریں گے۔

PM expresses best wishes to PM of UK

March 27th, 07:05 pm

The Prime Minister Shri Narendra Modi has expressed his best wishes for good health of PM of United Kingdom, Mr Boris Johnson as he tests positive for COVID 19.

وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو حالیہ انتخابات میں جیت پر مبارک باد پیش کی

December 19th, 12:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانوی وزیر اعظم مسٹر بورس جانسن کو حالیہ انتخابات میں ان کی جیت پر مبارک باد پیش کی ہے۔

دیوالی کے موقع پر دنیا بھر کے قائدین کی جانب سے ارسال کی جانے والی مبارکبادکیلئے وزیراعظم نے شکریہ ادا کیا

October 28th, 12:04 pm

نئیدہلی۔28؍اکتوبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم جناب بورس جانسن ، اسرائیل کے وزیراعظم جناب بنجامن نیتن یاہو، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ ، کنیڈا کے وزیراعظم جناب جسٹن ٹروڈو، اسرائیل کے صدر جناب ریووین ریولین، سنگاپور کے وزیراعظم جناب لی سین لونگ، امریکہ کے نائب صدر جناب مائیک پینس سمیت دنیا بھر کے قائدین کی جانب سے دیوالی کے موقع پر ارسال کی جانے والی مبارکباد کیلئے ان حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

PM Modi's meetings on the sidelines of G-7 Summit in Biarritz

August 25th, 10:59 pm

On the sidelines of the ongoing G-7 Summit, PM Modi held meetings with world leaders.

Telephone conversation between Prime Minister Shri Narendra Modi and the Prime Minister of the United Kingdom His Excellency Mr Boris Johnson

August 20th, 10:17 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with the Prime Minister of the United Kingdom His Excellency Mr Boris Johnson.

The Rt. Hon. Boris Johnson, British Foreign Secretary, calls on Prime Minister

January 18th, 05:07 pm

UK Secretary of State for Foreign & Commonwealth Affairs, Mr. Boris Johnson met PM Narendra Modi today. Both the leaders discussed ways to further India-UK ties in host of sectors.