جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم نے بارڈ روڈ آرگنائزیشن( بی آر او) کی طرف سے تعمیر کیے گئے بنیادی ڈھانچے کے 90منصوبوں کی ستائش کی جو آج قوم کے لیے وقف کیے گئے ہیں
September 12th, 09:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارڈر روڈز آرگنائزیشن(بی آر او) کے ذریعے تعمیر کیے گئے بنیادی ڈھانچے کے 90منصوبوں کی تعریف کی ہے، جن کی مالیت 2,900 کروڑ روپے سے زیادہ ہے اور یہ 11 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ان پروجیکٹوں کو آج وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے قوم کو وقف کیا۔وزیراعظم نے سرحدی سڑک تنظیم (بارڈر روڈز آرگنائزیشن ) کے پروجیکٹ دنتک کے ذریعے 64ویں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پر کی گئی پہل کی ستائش کی
May 05th, 10:41 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ دنتک کے ذریعے64ویں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پرکی گئی پہل کی ستائش کی۔وزیراعظم نے سرحدی سڑک آرگنائزیشن کی جانب سے 278کلومیٹرطویل ہپولی –سارلی – ہوری سڑک کی تعمیر میں بلیک ٹاپنگ استعمال کرنے کی ستائش کی
March 23rd, 09:16 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بارڈر روڈ آگنائزیشن کی جانب سے ہوری کی جانب والی 278کلومیٹرطویل ہپولی –سارلی –سڑک کی بلیک ٹاپنگ یعنی سڑک پربچھانے کاایک تعمیراتی مسالہ استعمال کرنے سے متعلق کارنامے کی ستائش کی ہے ۔ یہ سڑک ، اروناچل پردیش کے ضلع کورُنگ کومے میں سب سے دوردراز کے مقامات میں سے ایک ہے اورآزادی کے بعد پہلی مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیاگیاہے ۔من کی بات 2.0 کی 20ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (31.01.2021)
January 31st, 10:39 am
اس مہینے، کرکٹ کے میدان سے بھی بہت اچھی خبر ملی۔ ہماری کرکٹ ٹیم نے شروعاتی دقتوں کے بعد، شاندار واپسی کرتے ہوئے آسٹریلیا میں سیریز جیتی۔ ہمارے کھلاڑیوں کی کڑی محنت اور ٹیم ورک حوصلہ افزا ہے۔ ان سب کے درمیان دلی میں، 26 جنوری کو ترنگے کا بے حرمتی دیکھ کر ملک بہت افسردہ بھی ہوا۔ ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور جدت سے معمور کرنا ہے۔ ہم نےگذشتہ سال غیر معمولی حوصلہ اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ اس سال بھی ہمیں کڑی محنت کرکے اپنے عزائم کوثابت کرنا ہے۔ اپنے ملک کو، اور تیز رفتاری سے، آگے لے جانا ہے۔کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس پریڈ کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 11:01 am
آج سردار سروور سے سابرمتی ریور فرنٹ تک سی۔ پلین خدمات کا بھی افتتاح ہونے جارہا ہے۔ یہ ملک کی پہلی اور اپنے آپ میں انوکھی سی۔ پلین خدمات ہے۔ سردار صاحب کے درشن کے لئے، اسٹیچو آف یونٹی کو دیکھنے کیلئے ہم وطنوں کو اب سی۔ پلین سروس کا بھی متبادل حاصل ہوگا۔ یہ ساری کوشش اس علاقے میں سیاحت کو بھی بہت زیادہ بڑھانے والی ہے۔ اس سے یہاں کے لوگوں کو، میرے آدیواسی بھائی بہنوں کو روزگار کے بھی نئے مواقع مل رہے ہیں۔ ان حصولیابیوں کیلئے بھی میں گجرات سرکار کو، گجرات کے سبھی شہریوں کو اور سبھی 130 کروڑ ہم وطنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔Prime Minister participates in the Ekta Diwas Celebrations at Kevadia, Gujarat
October 31st, 11:00 am
PM Narendra Modi took part in the Rashtriya Ekta Diwas celebrations at Gujarat's Kevadia and flagged off the parade from the Statue of Unity. Speaking at the event, PM Modi said 130 crore Indians have honoured Corona Warriors in their fight against the coronavirus and added that the country has proved its collective potential during the pandemic in an unprecedented wayروہتانگ، ہماچل پردیش میں اٹل ٹنل کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 03rd, 11:08 am
اب یہ کچھ منٹ پہلے ہم سب نے ایک مووی بھی دیکھی اور میں نے وہاں ایک پکچر گیلری بھی دیکھی۔دی میکنگ آف اٹل ٹنل۔ اکثر افتتاح کرنے کی چکاچوند میں وہ لوگ کہیں پیچھے رہ جاتے ہیں جن کی محنت سے یہ سب ممکن ہوا ہے۔ ناقابل تسخیر پیرپنجال اس کو کریدکر ایک بہت ہی مشکل عہد کو آج پورا کیا گیا ہے۔ اس مہایگیہ میں اپنا پسینہ بہانے والے، اپنی جان جوکھم میں ڈالنے والے محنت کش نوجوانوں کو، انجینئروں کو، سبھی مزدور بھائی-بہنوں کو آج میں نہایت ادب واحترام سے سلام کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اٹل سرنگ کو قوم کے نام وقف کیا
October 03rd, 11:07 am
9.02 کلو میٹر طویل یہ سرنگ پورے سال منالی کو لاہول اسپیتی سے مربوط کرتی ہے۔ پہلے، برف باری کی وجہ سے تقریباً چھ مہینے کے لئے وادی سے رابطہ منقطع ہو جاتا تھا۔Time for expansionism is over, this is the era of development: PM Modi
July 03rd, 02:37 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.PM visits Nimu in Ladakh to interact with Indian troops
July 03rd, 02:35 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.PM Modi to launch Garib Kalyan Rojgar Abhiyaan on 20th June to boost livelihood opportunities in Rural India
June 18th, 09:40 am
Government of India has decided to launch a massive rural public works scheme ‘Garib Kalyan Rojgar Abhiyaan’to empower and provide livelihood opportunities to the returnee migrant workers and rural citizens. PM Modi will launch this Abhiyaan on 20th June, 2020 at 11 am through Video-Conference in presence of the Chief Minister and Deputy Chief Minister of Bihar.PM unveils plaque to mark commencement of work on the Zojila Tunnel in leh
May 19th, 12:21 pm
PM Modi today unveiled plaque to mark commencement of work on Zojila tunnel in Leh. Speaking at the event, Shri Modi remembered the rich contribution of the 19th Kushok Bakula Rinpoche. Highlighting about the tunnel and other infrastructure projects, PM Modi said, “Jammu and Kashmir is going to get development projects worth Rs. 25,000 crore. These projects will have a positive impact on the people of the state.”PM salutes all personnel of Border Roads Organisation on foundation day
May 07th, 12:32 pm
PM conveys his best wishes to all personnel of Border Roads Organisation on the foundation day
May 07th, 09:59 pm