وزیر اعظم اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم نےاحمد آباد، گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بارڈر-گاوسکر ٹرافی کا چوتھا یادگاری ٹیسٹ میچ ملاحظہ کیا
March 09th, 12:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم مسٹر انتھونی البنیز نے آج گجرات کے احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے چوتھے یادگاری کرکٹ ٹیسٹ میچ کا ایک حصہ دیکھا۔