وزیر اعظم نے ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم کی کتاب ’پاور ودِن: دی لیڈرشپ لیگیسی آف نریندر مودی‘ کی کاپی پر دستخط کیے

July 17th, 09:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم سے ملاقات کی اور ان کی کتاب ’پاور ودِن: دی لیڈرشپ لیگیسی آف نریندر مودی‘ کی ایک کاپی پر دستخط کیے۔ یہ کتاب وزیر اعظم نریندر مودی کے قائدانہ سفر کی عکاسی کرتی ہے اور اس کی مغربی اور ہندی نقطہ نظرسے تشریح کرتی ہے، جو عوامی خدمت کی زندگی کی خواہش رکھنے والوں کے لیے ایک روڈ میپ فراہم کرنے کے لیے انہیں یکجا کرتی ہے۔

Constitution is not just a book. It is an idea, a commitment and a belief in freedom: PM

June 18th, 08:31 pm

The Prime Minister Narendra Modi addressed at the book release of Shri Ram Bahadur Rai’s book ‘Bhartiya Samvidhan: Ankahi Kahani’ via a video message.

وزیر اعظم جناب مودی کا شری رام بہادر رائے کی کتاب کے اجراء پر پیغام

June 18th, 08:30 pm

وزیر اعظم نے شری رام بہادر رائے کی کتاب’’بھارتیہ سنودھان۔ ان کہی کہانی‘‘ کے اجراء کی تقریب سے ویڈیو پیغام کے ذریعہ خطاب کیا۔

گوا میں گوا کے یوم آزادی کے جشن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ دیے گئے خطاب کا متن

December 19th, 03:15 pm

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، سمیست گوئینکار بھاوا۔بھےڑینک، مایے موگاچو یووکار! اس تاریخی پروگرام میں موجود گوا کے گورنر جناب پی ایس شری دھرن پلئی جی، گوا کے فعال وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، نائب وزیر اعلیٰ چندرکانت کاؤلیکر جی، منوہر ازگاؤں کر جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون شری پد نائک جی، گوا اسمبلی کے اسپیکر راجیش پٹنے کر جی، حکومت گوا کے تمام وزراء حضرات، عوامی نمائندگان، تمام عہدیداران اور گوا کے میرے بھائیو بہنو!

وزیر اعظم نے گوا میں' یوم آزادی گوا ' کی تقریبات میں شرکت کی

December 19th, 03:12 pm

نئی دہلی۔ 19 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں 'یوم آزادی گوا' کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے تقریب میں مجاہدی آزادی اور 'آپریشن وجے' میں شامل ہونے والے فوجیوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں فورٹ اگوڈا جیل میوزیم کی تزئین و آرائش، گوا میڈیکل کالج میں سپر اسپیشلٹی بلاک، نیو ساؤتھ گوا ڈسٹرکٹ ہسپتال، موپا ہوائی اڈے پر ایوی ایشن اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اور ڈابولم-نویلیم، مارگاؤ میں گیس سے موصل سب اسٹیشن شامل ہیں۔ انہوں نے گوا میں بار کونسل آف انڈیا ٹرسٹ کی انڈیا انٹرنیشنل یونیورسٹی آف لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

‘ آتم نربھر ناری شکتی سےسَمواد ’ پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

August 12th, 12:32 pm

ابھی جب میں ، خود امدادی گروپوں سے جڑی بہنوں سے بات کر رہا تھا تو اُن کی خود اعتماد کا میں مشاہدہ کر رہا تھا ۔ آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ اُن کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ کیسا ہے ، کچھ کرنے کا جذبہ کیسا ہے ۔ یہ واقعی ہم سب کے لئے تحریک کا باعث ہے ۔ اس سے ہمیں ملک بھر میں جاری ناری شکتی ( خواتین کی قوت ) کی با اختیار مہم کا مشاہدہ ہوتا ہے ۔

وزیراعظم نے ’آتم نربھر ناری شکتی سے سمواد‘ میں اپنی مدد آپ گروپوں کی خواتین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

August 12th, 12:30 pm

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کورونا کے دور میں غیر معمولی خدمات کے لئے خواتین کے اپنے مدد آپ گروپوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ماسک اور سینی ٹائزر بنانے اور ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرانے اور بیداری کرنے میں ان کے مثالی تعاون کو نمایا ں کیا۔

وزیراعظم نے آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی وصول کی

July 09th, 03:37 pm

نئی دہلی، 9 جولائی 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف وکیل جناب کے ٹی ایس تلسی جی کی والدہ آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی وصول کی۔اپنے ٹوئٹس میں وزیراعظم نے کہا ’’معروف وکیل جناب کے ٹی ایس تلسی جی کی والدہ آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی موصول ہوئی۔ یہ کتاب آئی جی این سی اے نے شائع کی ہے۔

ڈاکٹر ہرے کرشن مہتاب کے ذریعے لکھی گئی کتاب اڈیشہ اتیہاس کے ہندی ورژن کے اجراء پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 09th, 12:18 pm

پروگرام میں ، میرے ساتھ موجود لوک سبھا میں صرف رکن ہی نہیں ، پارلیمانی زندگی میں ایک اہم رکن پارلیمنٹ ، کس طرح سے کام کر سکتا ہے ، ایسی ایک جیتی جاگتی مثال بھائی بھرت ہری مہتاب جی ، دھرمیندر پردھان جی ، دیگر عظیم شخصیات ، خواتین و حضرات ! میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ مجھے ‘‘ اتکل کیسری ’’ ہرے کرشن مہتاب جی سے جڑے ، اِس پروگرام میں حاضر ہونے کا موقع ملا ہے ۔ قریب ڈیڑھ سال پہلے ہم سب نے ‘‘ اتکل کیسری ’’ ہرے کرشن مہتاب جی کا 120 واں یومِ پیدائش بہت ہی تحریک دینے والے موقع کے طور پر منایا تھا ۔ آج ہم ، اُن کی مشہور کتاب ‘‘ اڈیشہ اتیہاس ’’ کے ہندی ترجمے کا اجراء کر رہے ہیں ۔ اڈیشہ کی وسیع اور تنوع سے بھری تاریخ ملک کے لوگوں تک پہنچے ، یہ بہت ضروری ہے ۔ اڑیا اور انگریزی کے بعد ہندی ترجمے کے ذریعے آپ نے اِس ضرورت کو پورا کیا ہے ۔ میں اس اہم کوشش کے لئے بھائی بھرت ہری مہتاب جی کو ، ہرے کرشن مہتاب فاؤنڈیشن کو اور خاص طور سے شنکر لال پروہت جی کو ، اُن کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور دِلی مبارکباد بھی دیتا ہوں ۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر ہرےکرشنا مہتاب کی کتاب ‘‘ اڈیشہ اتیہاس ’’کے ہندی ورژن کا اجراء کیا

April 09th, 12:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب کی تحریرکردہ کتاب ‘اتکل کیسری’ ‘‘اڈیشہ اتیہاس ’’کے ہندی ترجمہ کا اجراء کیا۔ اب تک یہ کتاب اوڈیہ اور انگریزی میں دستیاب ہے۔ جناب شنکر لال پروہت نے اس کتاب کا ہندی میں ترجمہ کیا ہے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور کٹک سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ بھارتروہری بھی موجود تھے۔

سوامی چِدبھوانندجی کی بھگوت گیتا کے ای-ورژن کے اجراء پر ،وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 11th, 10:31 am

سوامی چد بھوا نند جی کی بھگود گیتا کے ای-بُک ورژن کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے ای-بُک ورژن کو پیش کرنے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی، کیونکہ یہ مزید نوجوانوں کو گیتا کے مقدس پیغام سے جوڑنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ روایات اور ٹیکنالوجی کا انضمام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ای-بُک لا زوال گیتا اور شاندار تمل ثقافت کے درمیان تعلق کو مزید گہرا کرے گی۔ انہوں نے غیر مقیم تمل برادری کے ذریعے متعدد شعبوں میں نئی بلندیاں طے کرنے اور جہاں کہیں بھی وہ گئے، وہاں تمل ثقافت کی عظمت کو اپنے ساتھ لے جانے کے لئے ستائش کی۔

وزیراعظم نے سوامی چدبھوانند جی کی بھگود گیتا کے کِنڈل ورژن کا آغاز کیا

March 11th, 10:30 am

سوامی چد بھوا نند جی کی بھگود گیتا کے ای-بُک ورژن کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے ای-بُک ورژن کو پیش کرنے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی، کیونکہ یہ مزید نوجوانوں کو گیتا کے مقدس پیغام سے جوڑنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ روایات اور ٹیکنالوجی کا انضمام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ای-بُک لا زوال گیتا اور شاندار تمل ثقافت کے درمیان تعلق کو مزید گہرا کرے گی۔ انہوں نے غیر مقیم تمل برادری کے ذریعے متعدد شعبوں میں نئی بلندیاں طے کرنے اور جہاں کہیں بھی وہ گئے، وہاں تمل ثقافت کی عظمت کو اپنے ساتھ لے جانے کے لئے ستائش کی۔

وزیراعظم نے گرونانک دیو جی کی زندگی پر کتاب کا اجراء کیا

November 25th, 04:55 pm

نئی دہلی:25 نومبر، 2020:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سری گرونانک دیوجی کی زندگی اور ان کے نظریات پر ایک کتاب کا اجراء کیا۔

’ بریجیٹل نیشن ‘ نامی کتاب کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب کا متن

October 20th, 07:45 pm

نئی دلّی، 20 اکتوبر / ملک کی سماجی اور تجارتی قیادت کو ہمیشہ ترغیب اور توانائی دینے والے رتن ٹاٹا جی، ان کی اس وراثت کو آگے بڑھانے والے این چندر شیکھرن جی، روپا جی، خواتین و حضرات !!

PM unveils the book “Bridgital Nation”

October 20th, 07:42 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today unveiled the book “Bridgital Nation” and presented its first copy to Shri Ratan Tata in an event organized at 7, Lok Kalyan Marg, New Delhi today. The book has been written by Shri N Chandrasekaran and Ms. Roopa Purushottam.

PM’s speech at book release on former PM Chandra Shekhar

July 24th, 05:18 pm

PM Narendra Modi today released the book, “Chandra Shekhar: The Last Icon of Ideological Politics”, based on the former Prime Minister. Remembering Chandra Shekhar Ji, PM Modi said, “It has been 12 years since he passed away but the thoughts of Chandra Shekhar Ji continue to guide us. They are as vibrant today as they were earlier.” The PM also shared several instances of his interaction with Chandra Shekhar Ji.

وزیر اعظم نے کتاب ‘‘ چندر شیکھر – نظریاتی سیاستی کے آخری آئیکن ’’ کا اجراء کیا

July 24th, 05:17 pm

نئی دہلی، 24 جولائی / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘‘ چندر شیکھر – نظریاتی سیاست کے آخری آئیکن ’’ کا اجراء کیا ۔ اس کتاب کے مصنف راجیہ سبھا کے نائب اسپیکر جناب ہری ونش اور جناب روی دت باجپئی ہیں ۔ اس کتاب کا اجراء پارلیمنٹ کی لائبریری کے بال یوگی آڈیٹوریم میں کیا گیا ۔

دنیا کی سب سے بڑی بھگوت گیتا کی نقاب کشائی کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 26th, 05:11 pm

PM Narendra Modi today unveiled the world’s largest Bhagavad Gita. Addressing the gathering, the PM termed the Bhagavad Gita to be a world heritage which has been enlightening generations across the world since thousands of years. “Gita teaches us harmony and brotherhood”, the PM added.

وزیر اعظم نے اسکون ، نئی دلّی میں گیتا آرادھنا مہوتسو میں شرکت کی

February 26th, 05:03 pm

PM Narendra Modi today unveiled the world’s largest Bhagavad Gita. Addressing the gathering, the PM termed the Bhagavad Gita to be a world heritage which has been enlightening generations across the world since thousands of years. “Gita teaches us harmony and brotherhood”, the PM added.

India will emerge stronger only when we empower our daughters: PM Modi

February 12th, 01:21 pm

Prime Minister Modi addressed Swachh Shakti 2019 in Kurukshetra, Haryana and launched various development projects. Addressing the programme, PM Modi lauded India’s Nari Shakti for their contributions towards the noble cause of cleanliness. The Prime Minister said that in almost 70 years of independence, sanitation coverage which was merely 40%, has touched 98% in the last five years.