وزیر اعظم نے بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کو خراج عقیدت پیش کیا

November 15th, 11:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کو خراج عقیدت پیش کیا، جن کی زندگی کے سفر سے کئی لوگوں کو طاقت ملتی ہے۔

وزیر اعظم نے بوڈوفا اپیندرناتھ برہما کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یاد کیا

March 31st, 10:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بوڈوفا اپیندرناتھ برہما کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کی زندگی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وقف تھی۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ حکومت ہند اور حکومت آسام ان کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے متعدد کوششیں کر رہی ہیں اور شاندار بوڈو عوام کی اختیارکاری کے لیے کام کر رہی ہیں۔