توقعاتی اضلاع پر ’سنکلپ سپتاہ‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 30th, 10:31 am
اس پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے تمام ساتھی، سرکاری افسران، نیتی آیوگ کے تمام ساتھی اور لاکھوں دوست جو نچلی سطح پر ملک کے مختلف حصوں سے، مختلف بلاکس سے اس پروگرام میں شامل ہوئے ہیں، اور بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ آج آپ بھی اس پروگرام سے وابستہ ہیں اور اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے بھی آج ہم سے مختلف ذرائع سے جڑے ہیں، میں آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور میں آپ سب کو، خاص کر نیتی آیوگ کو اس پروگرام کے لیے مبارکباد دیتا ہوں اور آپ سب کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔’’آزاد بھارت کے 10 سرکردہ پروگراموں کی کسی بھی فہرست میں، توقعاتی اضلاع پروگرام کا نام سنہری حرفوں میں لکھا جائے گا‘‘
September 30th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ’سنکلپ سپتاہ‘ کے نام سے ملک میں توقعاتی بلاکس کے لیے ہفتہ بھر چلنے والے ایک منفرد پروگرام کا آغاز کیا۔ انہوں نے توقعاتی بلاکس پروگرام پورٹل ، اور ایک نمائش کا بھی آغاز کیا۔Unity in diversity is our pride, our identity: Prime Minister Modi
October 31st, 10:39 am
Prime Minister Modi participated in the Ekta Diwas Parade organized in Kevadia to mark the birth anniversary of Sardar Patel. Addressing the event, PM Modi recalled Sardar Patel’s invaluable contributions towards India’s unification. He dedicated the Government’s decision of abrogating Article 370 from Jammu and Kashmir, to Sardar Patel.وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی کثرت میں وحدت کا جشن منانے پر زور دیا
October 31st, 10:38 am
نئی دہلی،31؍اکتوبر، وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کی وسیع گوناگونیت اور زندگی بسر کرنے کے ہزاروں برس پُرانے طور طریقوں کی ستائش کی، جس سے قومی اتحاد اور متحد ہونے کے ہمارے عہد میں مدد ملتی ہے۔Prime Minister congratulates those who emerged victorious in the BDC polls across Jammu, Kashmir, Leh and Ladakh.
October 25th, 06:35 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi congratulated all those who have emerged victorious in the BDC polls across Jammu, Kashmir, Leh and Ladakh. He was also delighted that the BDC polls in Jammu, Kashmir, Leh and Ladakh were conducted in a very peaceful manner.