وزیر اعظم نے جناب ایل کے اڈوانی جی کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
November 08th, 08:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ایل کے اڈوانی جی کو ان کے یوم پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے جناب ایل کے اڈوانی جی کو ہندوستان کے سب سے زیادہ قابل تعریف سیاستدانوں میں شمار کیا جنہوں نے ہندوستان کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے خود کو وقف کردیا۔وزیراعظم جناب نریندرمودی نےسالگرہ کی مبارک باد کے لیےعالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج اپنی سالگرہ کی مبارک باد کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدرجمہوریہ اور نائب صدرجمہوریہ کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 89ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی
July 06th, 09:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 89ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کی گھٹنے کی سرجری سے جلد صحت یابی کی بھی خواہش کی۔ انہوں نے تقدس مآب دلائی لامہ کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی۔وزیر اعظم نے کیرالا کے سابق وزیر اعلیٰ وی ایس اچیوتا نندن کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی
October 20th, 10:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالا کے سابق وزیر اعلیٰ وی ایس اچیوتا نندن کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے والے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے و الے سبھی لوگوں کا ا شکریہ ادا کیا ہے۔وہ آج پورے بھارت اور دنیا سے آنے والی نیک خواہشات بھی بہت متاثر ہیں۔وزیراعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات کے لیے صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ، سابق صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نےجناب ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی اور انہیں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی
November 08th, 02:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےجناب ایل کے اڈوانی سے ملاقات کر کے انہیں ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے آج اپنی رہائش گاہ پر سکھ مندوبین سے ملاقات کی
September 19th, 03:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مار گ پر سکھوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے اپنی سالگرہ ہماری معیشت، معاشرے اور ماحولیات کا احاطہ کرنے والے پروگراموں میں شرکت کرتے ہوئےگزاری
September 17th, 10:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی سالگرہ معیشت، سماج اور ماحولیات کا احاطہ کرنے والے پروگراموں میں شرکت کرتے ہوئے گزاری۔ انہوں نے نیک خواہشات اور محبت کے اظہار کے لیے شکریہ بھی ادا کیا۔وزیر اعظم نے دلائی لامہ کو ان کی 87 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی
July 06th, 12:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فون پر دلائی لامہ کو ان کی 87 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے دلائی لامہ کی طویل عمر اور اچھی صحت کے لئے بھی دعا کی۔وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:50 pm
نئی دہلی،17 ستمبر ،2021 / وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے ویر ساورکرکو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
May 28th, 10:17 am
وزیراعظم نریندر مودی نے ویر ساورکرکو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیر اعظم مودی نے وے بھو 2020 سربراہ اجلاس میں افتتاحی خطبہ پیش کیا
October 02nd, 06:21 pm
نئی دہلی، 02 اکتوبر 2020: بیرون ملک میں آباد بھارتی اور بھارتی سائنس دانوں و محققین کی ایک ورچووَل سربراہ ملاقات ویش وِک بھارتیہ ویگیانک (وے بھو) کا افتتاح کرتے ہوئے آج وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’وقت کی اہم ترین ضرورت اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلبا کی سائنس کے تئیں دلچسپی پیدا ہو۔ اس کے لئے ہمیں تاریخ کی سائنس اور سائنس کی تاریخ سے بہتر طریقے سے آگاہی حاصل کرنی ہوگی۔Daughters are not burden, they are our pride: PM Narendra Modi
March 08th, 02:51 pm
At an event in Jhunjhunu, Rajasthan, PM Narendra Modi today launched expansion of Beti Bachao, Beti Padhao movement and National nutrition Mission. Addressing a huge gathering, PM Narendra Modi strongly pitched for treating daughters and sons as equal. He said that there was no question of discrimination against daughters. He remarked, “Beti bojh nahi, poore parivaar ki aan, baan aur shaan hai.”PM launches National Nutrition Mission, and expansion of Beti Bachao Beti Padhao, at Jhunjhunu in Rajasthan
March 08th, 02:50 pm
At an event in Jhunjhunu, Rajasthan, PM Narendra Modi today launched expansion of Beti Bachao, Beti Padhao movement and National nutrition Mission. Addressing a huge gathering, PM Narendra Modi strongly pitched for treating daughters and sons as equal. He said that there was no question of discrimination against daughters. He remarked, “Beti bojh nahi, poore parivaar ki aan, baan aur shaan hai.”Social Media Corner for 25 December 2017
December 25th, 07:07 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Governance cannot happen when the dominant thought process begins at 'mera kya' and ends at 'mujhe kya': PM
December 25th, 01:50 pm
PM Narendra Modi today inaugurated Delhi Metro’s magenta line and also took a metro ride from the Botanical Garden station. While addressing a public meeting later in Noida, he said we live in an era in which connectivity is important and infrastructure development is witnessing historic pace under the NDA Government at Centre.PM Modi inaugurates Delhi Metro’s magenta line, addresses public meeting in Noida
December 25th, 01:49 pm
PM Narendra Modi today inaugurated Delhi Metro’s magenta line and also took a metro ride from the Botanical Garden station. While addressing a public meeting later in Noida, he said we live in an era in which connectivity is important and infrastructure development is witnessing historic pace under the NDA Government at Centre.PM wishes Shri Atal Bihari Vajpayee on his birthday
December 25th, 09:56 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi has wished Shri Atal Bihari Vajpayee on his birthday.