Prime Minister pays tributes to the country's first President, Bharat Ratna Dr. Rajendra Prasad on his birth anniversary
December 03rd, 08:59 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi paid tributes to the country's first President, Bharat Ratna Dr. Rajendra Prasad Ji on his birth anniversary today. He hailed the invaluable contribution of Dr. Prasad ji in laying a strong foundation of Indian democracy.اڑیشہ پرب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 24th, 08:48 pm
مرکزی کابینہ کے میرے رفقا جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، اوڈیہ سماج کے صدر جناب سدھارتھ پردھان جی ، اوڈیہ سماج کے دیگر عہدیدار ان، اڈیشہ کے تمام فنکار ، دیگر معززین ، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے’اڈیشہ پرب 2024‘ کی تقریبات میں شرکت کی
November 24th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں ’اڈیشہ پرب 2024‘ کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اڈیشہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کیا جو اس تقریب میں موجود تھے۔ انہوں نے اس سال سوبھاو کوی گنگادھر مہر کی سو ویں برسی کا ذکر کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر انہوں نے بھکت دسیا بھوری، بھکت سالبیگا اور اڑیہ بھگوت کے مصنف شری جگناتھ داس کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ڈاکٹر ہری کرشنا مہتاب جی ایک بلند پایہ شخصیت تھے جنہوں نے ہندوستان کو آزاد بنانے اور ہر ہندوستانی کے لیے وقار اور برابری کی زندگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی زندگی وقف کردی: وزیر اعظم
November 22nd, 03:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر ہری کرشنا مہتاب جی کو ایک بلند پایہ شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہندوستان کو آزاد بنانے اور ہر ہندوستانی کے لیے وقار اور برابری کی زندگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی زندگی وقف کردی۔ ان کی 125 ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے جناب مودی نے حکومت کے عہد کو دہرایا کہ ڈاکٹر مہتاب کے نظریات کو عملی جامعہ پہنایا جائے گا۔وزیر اعظم نے آریہ سماج کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کیا
November 22nd, 03:09 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کے شہر جارج ٹاؤن میں آریہ سماج کے یادگاری ستون پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے گیانا میں بھارتی ثقافت کو محفوظ رکھنے میں آریہ سماج کی کوششوں اور ان کے کردار کو قابلِ ستائش قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سال خاص طور پر اہم ہے کیونکہ ہم سوامی دیانند سرسوتی کی 200 ویں جینتی منا رہے ہیں۔وزیر اعظم نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
November 19th, 08:41 am
ہمت اور حب الوطنی کی حقیقی علامت جھانسی کی دلیر رانی لکشمی بائی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا
November 19th, 08:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کی یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا جسے جنجاتیہ گورو دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے
November 15th, 08:41 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان برسا منڈا کی یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا جسے جنجاتیہ گورو دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان برسا منڈا جی نے مادر وطن کی عزت اور وقار کے تحفظ کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
November 14th, 08:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔PM Modi pays tribute to Shri Sundarlal Patwa on his birth centenary
November 11th, 10:32 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi paid tributes to Shri Sundarlal Patwa, who played an important role in nurturing and grooming the BJP, on his birth centenary. Shri Modi remarked that Shri Patwa dedicated his entire life to the selfless service of the country and society.وزیر اعظم نے آچاریہ کرپلانی کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا
November 11th, 09:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ کرپلانی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہیں بھارت کی جدوجہد آزادی میں ایک عظیم شخصیت اور فطری ذہانت ، ایمانداری اور ہمت کے مجسم نمونہ کے طور پر یاد کرتے ہوئے ، جناب مودی نے ان کے ایک ایسے بھارت کےعظیم وژن کو پورا کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا جو خوشحال، مضبوط ہو اور جہاں غریبوں کے ساتھ ساتھ پسماندہ افراد بھی بااختیار ہوں۔وزیر اعظم نے مولانا آزاد کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
November 11th, 09:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مولانا آزاد کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے اُنھیں علم کی روشنی قرار دیا اور بھارت کی تحریک آزادی میں اُن کے کردار کے لیے اُن کی تعریف کی۔To protect Jharkhand's identity, a BJP government is necessary: PM Modi in Gumla
November 10th, 04:21 pm
Kickstarting his rally of the day in Gumla, Jharkhand, PM Modi said, Under Atal Ji's leadership, the BJP government created the states of Jharkhand and Chhattisgarh and established a separate ministry for the tribal community. Since you gave me the opportunity to serve in 2014, many historic milestones have been achieved. Our government declared Birsa Munda's birth anniversary as Janjatiya Gaurav Diwas, and this year marks his 150th birth anniversary. Starting November 15, we will celebrate the next year as Janjatiya Gaurav Varsh nationwide.PM Modi captivates crowds with impactful speeches in Jharkhand’s Bokaro & Gumla
November 10th, 01:00 pm
Jharkhand’s campaign heats up as PM Modi’s back-to-back rallies boost enthusiasm across the state. Ahead of the first phase of Jharkhand’s assembly elections, PM Modi today addressed two mega rallies in Bokaro and Gumla. He said that there is only one echo among the people of the state that: ‘Roti, Beti, Maati ki pukar, Jharkhand mein BJP-NDA Sarkar,’ and people want BJP-led NDA to come to power in the assembly polls.”وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یادکیا
October 31st, 07:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا، اور بھارت کی یکجہتی و خودمختاری کے تحفظ کے لیے ان کی لگن کی ستائش کی۔کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس کے پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:31 am
سردار صاحب کے زریں اقوال...اسٹیچو آف یونٹی کے قریب یہ عظیم الشان پروگرام...ایکتا نگر کا یہ دلکش نظارہ، اور یہاں کی دلفریب نمائش...منی انڈیا کی یہ جھلک...سب کچھ کتنا شاندار، کس قدر متاثر کن ہے۔ 15 اگست اور 26 جنوری کی طرح 31 اکتوبر کو منعقد ہونے والی یہ تقریب پورے ملک کو نئی توانائی سے بھر دیتی ہے۔ میں تمام ہم وطنوں کو یوم قومی اتحاد کی مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 07:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی میں راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ایکتا دوس کا عہد بھی لیا اور راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر ایکتا دوس پریڈ کا مشاہدہ کیا جو ہر سال 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کےیوم پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔وزیر اعظم نے قبائلی رہنما شری کارتک اووراوں کو ان کی صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
October 29th, 09:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قبائلی رہنما شری کارتک اووراوں کو ان کی صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے شری اوراوں کو ایک عظیم رہنما کے طور پر سراہا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قبائلی طبقے کے حقوق اور عزت نفس کے لیے وقف کر دی اور وہ قبائلی ثقافت اور شناخت کے تحفظ کے لیے قبائلی سماج کے ایک آواز کے اہم ترجمان رہے۔وزیر اعظم نے آیوروید کے دن کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی
October 29th, 08:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آیوروید کے دن کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان دھنونتری کے یوم پیدائش کا مبارک موقع ہماری عظیم ثقافت میں آیوروید کی افادیت اور تعاون سے وابستہ ہے۔ جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آیوروید جو کہ طب میں ایک قدیم طریقۂ علاج ہے ، پوری انسانیت کی صحت مند زندگی کے لیے ہمیشہ مفید رہے گا۔آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
October 27th, 11:30 am
ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔