برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن

August 13th, 11:31 am

چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔

وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی

August 13th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔

وزیر اعظم کو نقرئی تمغہ جیتنے والی مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم پر فخر

August 08th, 08:26 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈل جیتنے پر شرت کمل کو مبارکباد دی

August 08th, 08:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈل جیتنے پر شرت کمل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے مردوں کے ڈبلز بیڈمنٹن مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو مبارکباد پیش کی

August 08th, 08:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران مردوں کے ڈبلز بیڈمنٹن مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ساتھین گناسیکرن کی استقامت اور لگن کی ستائش کی

August 08th, 08:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ساتھین گناسیکرن کی استقامت اور لگن کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر لکشیہ سین کو مبارکباد دی

August 08th, 06:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی ڈبلیو جی 2022، برمنگھم میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر لکشیہ سین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے مکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس میں سونے کا تمغہ جیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی حوصلے اور عزم کی ستائش کی

August 08th, 08:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 کےمکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں سونے کا تمغےجیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سری کانت کدامبی کو مبارکباد دی

August 08th, 08:25 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ گیمز 2022 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سری کانت کدامبی کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں –سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے

August 08th, 08:20 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں ، سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے ٹیم ارکان کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے بیڈ منٹن ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کے تئیں فخر کا اظہار کیا

August 08th, 08:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ گیمز 2022 میں بیڈ منٹن ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں میں مکے بازی میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد دی ہے

August 08th, 08:00 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں -2022میں مکے بازی میں مردوں کے 92کلوگرام سے زیادہ کے وزن کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیراعظم نے اسکواش مکسڈڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرسورو گھوسال اور دیپکا پلیکل کو مبارکباددی ہے

August 07th, 11:27 pm

وزیراعظم جنا ب نریندرمودی نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمس 2022 کے اسکواش مکسڈ ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سورو گھوسال اور دیپیکا پلیکل کو مبارکباددی ہے ۔

وزیراعظم نے مردوں کے ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمل اور ساتھیان گناشیکھرن کو مبارکباددی ہے

August 07th, 10:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمل اورساتھیان گناشیکھرن کو مبارکباددی ہے۔

وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں خواتین کے 50 کلوگرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نکہت زرین کو مبارکباد دی

August 07th, 08:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل، 2022 میں خواتین کے 50 کلوگرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نکہت زرین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں خواتین کے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انو رانی کو مبارکباد دی

August 07th, 06:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں خواتین کے جیولین تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انو رانی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی

August 07th, 06:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے عبداللہ ابو بکر کے ٹرپل جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

August 07th, 06:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں ایتھلیٹکس مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر عبداللہ ابوبکر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے مردوں کی ٹرپل جمپ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایلدھوس پال کو مبارکباد دی

August 07th, 06:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی ٹرپل جمپ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایلدھوس پال کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی

August 07th, 06:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی ہے۔