کابینہ نے بائیو ای 3 (بائیو ٹیکنالوجی فار اکانومی، انوائرمنٹ اور ایمپلائمنٹ) پالیسی کو منظوری دی تاکہ اعلیٰ کارکردگی والے بائیو مینوفیکچرنگ کو فروغ دیا جا سکے
August 24th, 09:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج بائیو ٹیکنالوجی کے محکمے کی ’بائیو ای‘ 3 )معیشت، ماحولیات اور روزگار کے لیے بایو ٹکنالوجی(پالیسی کو فروغ دینے کے لیے ہائی پرفارمنس بائیو مینوفیکچرنگ‘ کی تجویز کو منظوری دی۔