وزیراعظم کی تھائی لینڈ کی وزیراعظم سے ملاقات
October 11th, 12:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اورمحترمہ پیٹونگٹرن شیناواترا، وزیر اعظم تھائی لینڈ کے درمیان وینٹیانے میں ایسٹ ایشیا سمٹ کے موقع پر 11 اکتوبر 2024 کو ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پہلی ملاقات تھی۔بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے وزراء خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
July 12th, 01:52 pm
بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ نے مشترکہ طور پر آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ، ہند - بنگلہ دیش مشترکہ بیان
September 07th, 03:04 pm
۔ عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی کی دعوت پر 05 تا 08 ستمبر 2022 ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔اس دورے میں عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے صدرِ ہند محترمہ دروپدی مرمو اور ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ان سے ملاقات کی۔وزیر اعظم شیخ حسینہ کے پروگرام میں 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران شہید اور شدید زخمی ہونے والے ہندوستانی مسلح افواج کے اہلکاروں کی 200 فرزندان کے لئے ‘‘بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان اسٹوڈنٹ اسکالرشپ’’ کا آغاز بھی شامل ہے۔ انہوں نے 7 ستمبر 2022 کو ہندوستان اور بنگلہ دیش کی کاروباری برادریوں کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقدہ ایک کاروباری تقریب سے بھی خطاب کیا۔مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت
May 02nd, 08:28 pm
1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔پانچویں بمسٹیک سربراہ کانفرنس
March 30th, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پانچویں بمسٹیک (کثیر شعبہ جاتی ، تکنیکی اور معاشی تعاون کے لئے خلیج بنگال پہل) سربراہ کانفرنس میں شرکت کی، جس کی میزبانی ورچوئل طریقے سے سری لنکا کی جانب سے کی گئی تھی، جو بمسٹیک کا موجودہ چیئر مین ہے۔یہ ڈیجیٹل انقلاب کی صدی ہے اور نئے زمانے کی اختراعات کی صدی ہے:وزیر اعظم مودی
January 16th, 11:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بمسٹیک ملکوں کا کام ہے کہ وہ اس صدی کو ایشیاء کی صدی بنائیں کیونکہ یہ ممالک کل انسانوں کا پانچویں حصہ ہیں اور ان کی مجموعی طاقت 3.8 ٹریلین ڈالر جی ڈی پی کی ہے۔ وزیر اعظم آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’پرارمبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ‘ سے خطاب کر رہے تھے۔وزیر اعظم کا ’پرارمبھ‘: اسٹارٹ اپ انڈیا بین الاقوامی سربراہ کانفرنس میں خطاب کا متن
January 16th, 05:26 pm
نئی دہلی۔ 16 جنوری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کی اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج ‘پرامبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ’ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بِمسٹیک (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) ممالک کے وزراء اور مرکزی وزراء جناب پرکاش جاوڈیکر ، جناب پیوش گوئل اورجناب سوم پرکاش موجود تھے۔وزیر اعظم کی اسٹارٹ اپس سے بات چیت، ‘پرارمبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ' سے خطاب
January 16th, 05:24 pm
نئی دہلی۔ 16 جنوری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کی اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج ‘پرامبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ’ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بِمسٹیک (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) ممالک کے وزراء اور مرکزی وزراء جناب پرکاش جاوڈیکر ، جناب پیوش گوئل اورجناب سوم پرکاش موجود تھے۔وزیر اعظم 16 جنوری کو اسٹارٹ اپس سے بات چیت کریں گے اور ’پرارمبھ: اسٹارٹ اپ بھارت بین الاقوامی چوٹی میٹنگ‘سے خطاب کریں گے
January 14th, 04:45 pm
نئیدہلی،14جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جنوری 2021 کو شام پانچ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹارٹ اپس سے بات چیت کریں گے اور ’پرارمبھ: اسٹارٹ اپ بھارت بین الاقوامی چوٹی میٹنگ‘ سے خطاب کریں گے۔میانمار کے صدر مملکت کے بھارت کے سرکاری دورے (2020-فروری 29-26)کے موقع پر ہند-میانمار کا مشترکہ بیان
February 27th, 03:22 pm
میانمار کے صدر مملکت کے بھارت کے سرکاری دورے (2020-فروری 29-26)کے موقع پر ہند-میانمار کا مشترکہ بیانBuilding on ancient ties for new prosperity
November 02nd, 01:23 pm
In an interview, PM Modi shared his views on India's role in the ASEAN region and the world. He said, “Today, India is one of the largest contributors to global economic growth and development. The people of India have amply demonstrated that they are second to none.”India-Bangladesh Joint Statement during Official Visit of Prime Minister of Bangladesh to India
October 05th, 06:40 pm
The two Prime Ministers recalled the shared bonds of history, culture, language, secularism and other unique commonalities that characterize the partnership.Fourth BIMSTEC Summit Declaration, Kathmandu, Nepal (August 30-31, 2018)
August 31st, 12:40 pm
وزیر اعظم مودی کی کٹھمنڈو، نیپال میں بی آئی ایم ایس ٹی ای سی سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ باہمی ملاقاتیں
August 30th, 06:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کٹھمنڈو، نیپال میں جاری بی آئی ایم ایس ٹی ای سی سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کیا۔کھٹمنڈو، نیپال میں بی آئی ایم ایس ٹی ای سی سربراہ ملاقات کے افتتاحی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 30th, 05:28 pm
تمام بی آئی ایم ایس ٹی ای سی ممالک سے ہمارے تعلقات محض سفارتی نوعیت کے ہی نہیں ، بلکہ یہ رابطہ کاری تمدن، تاریخ، فن، زبان، کھان پان اور ساجھا ثقافت کی بھی ہے: وزیر اعظم مودیPM Modi arrives in Kathmandu, Nepal for 4th BIMSTEC Summit
August 30th, 09:30 am
PM Narendra Modi arrived in Kathmandu where he will take part in the 4th BIMSTEC Summit. The Summit focuses on the theme ‘Towards a Peaceful, Prosperous and Sustainable Bay of Bengal Region.’ On the sidelines of the Summit, the PM will hold talks with several world leaders. PM Modi will meet PM KP Sharma Oli and review India-Nepal bilateral relations. PM Modi and PM Oli will also inaugurate the Nepal-Bharat Maitri Dharamshala at the Pashupatinath Temple Complex.PM's Statement prior to his departure to Nepal
August 29th, 07:08 pm
Following is the text of the Prime Minister Shri Narendra Modi's departure statement prior to his visit to Nepal.PM Modi’s keynote address at the Shangri-La Dialogue in Singapore
June 01st, 07:00 pm
At the Shangri-La Dialogue in Singapore, Prime Minister Modi said that an Asia of cooperation would shape this century. PM Modi stated, “Competition is normal. But, contests must not turn into conflicts; differences must not be allowed to become disputes.”India-Nepal Joint Statement during the State Visit of Prime Minister of India to Nepal
May 11th, 09:30 pm
Prime Minister Narendra Modi jointly addresses the media with PM KP Oli of Nepal during the press meet. Stating that India-Nepal ties were special, PM Modi reaffirmed India's continued support to the northern neighbour.Social Media Corner 7 June 2017
June 07th, 08:08 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!