وزیر اعظم کو سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے

October 02nd, 02:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر مختلف عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے۔ رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح سوچھ بھارت مشن نے وزیر اعظم کی دور اندیش قیادت میں بہتر صفائی ستھرائی کے ذریعہ ہندوستان کو نمایاں طور پر تبدیل کیا ہے۔

تیسری مرتبہ ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں

June 10th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد کے پیغامات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیاہے۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر عالمی رہنماؤں کے پیغامات کا جواب دیا۔

PM Modi’s Candid Conversation with Bill Gates

March 29th, 06:59 pm

Prime Minister Narendra Modi and Bill Gates came together for an engaging and insightful exchange. The conversation spanned a range of topics, including the future of Artificial Intelligence, the importance of Digital Public Infrastructure, and vaccination programs in India.

وزیراعظم نے من کی بات کی تعریف کرنے پر بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا

May 01st, 12:30 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے من کی بات کی ستائش کرنے پر بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نے بل گیٹس سے ملاقات کی

March 04th, 12:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمعہ کو نئی دہلی میں جناب بل گیٹس سے ملاقات کی۔

بل گیٹس نے ٹیکے کی 200 کروڑ خوراکوں کے نشان سے تجاوز کرنے کے لیے وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی

July 20th, 03:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو تقویت بہم پہنچانے میں سائنس دانوں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم 5 جون کو ایک عالمی پہل’لائف موومنٹ‘ کا آغاز کریں گے

June 04th, 02:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جون 2022 کو شام 6 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک عالمی پہل ‘لائف اسٹائل فار دی انوائرنمنٹ (LiFE)موومنٹ’ کا آغاز کریں گے۔ یہ آغاز ’لائف گلوبل کال فار پیپرز‘ شروع کرنے کے لئے کیا گا جس کے ذریعہ ماہرین تعلیم، یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں وغیرہ سے خیالات اور تجاویز کو طلب کی جائیں گی تاکہ ماحولیات کے بارے میں بیدار طرز زندگی اختیار کرنے کے لیے دنیا بھر میں لوگوں، کمیونٹیز اور تنظیموں کو متاثر اور تیار کیا جا سکے۔ وزیراعظم پروگرام کے دوران کلیدی خطبہ بھی دیں گے۔

گلاسگو، برطانیہ میں سی او پی 26 کے سائیڈ لائن پر جناب بل گیٹس سے وزیر اعظم کی ملاقاتوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر 2021 کو گلاسگو، برطانیہ میں سی او پی 26 چوٹی کانفرنس کے سائیڈ لائن پر جناب بل گیٹس کے ساتھ ملاقات کی۔

November 02nd, 07:15 pm

Prime Minister Narendra Modi met Bill Gates on the sidelines of the COP26 Summit in Glasgow. Both discussed ways to further sustainable development and steps to mitigate climate change.

وزیراعظم نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے تعلق سے اچھے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا

September 29th, 10:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے تعلق سے اچھے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

گرانڈ چیلنجز اینول میٹنگ 2020 میں وزیراعظم کے کلیدی خطبے کا متن

October 19th, 08:31 pm

میلنڈا اور بل گیٹس، میری کابینہ کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، دنیا بھر سے شرکت کرنے والے مندوبین، سائنس دانوں، اختراع پردازوں، محققین، طلبا، دوستوں اس چھٹی گرانڈ چیلنجز اینول میٹنگ کے لئے آپ سب سے مل کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔

وزیر اعظم مودی گرینڈ چیلنجز کی سالانہ میٹنگ 2020 میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہیں

October 19th, 08:30 pm

وزیر اعظم نے کہا کہ عالمی وبائی بیماری نے ہمیں ٹیم ورک کی اہمیت کا احساس دلادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیماریوں کی جغرافیائی حدود نہیں ہوتی ہیں اور وہ مذہب ، نسل ، صنف یا رنگ کی بنیادوں پر امتیاز نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان بیماریوں میں متعدد مواصلاتی اور غیر مواصلاتی بیماریاں بھی شامل ہیں جو لوگوں کو متاثر کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مضبوط اور متحرک سائنسی برادری اور ہندوستان میں اچھے سائنسی ادارے خاص طور پر پچھلے کچھ مہینوں کے دوران ، کوویڈ -19 سے لڑتے ہوئے ہندوستان کا سب سے بڑا اثاثہ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے قابو پانے سے لے کر استعداد سازی تک عجائبات حاصل کیے ہیں۔

PM to deliver keynote address at inaugural function of Grand Challenges Annual Meeting 2020

October 17th, 11:36 am

Prime Minister Shri Narendra Modi will deliver the keynote address at the inaugural function of Grand Challenges Annual Meeting 2020, on 19th October at 7:30 PM via video conferencing.

Prime Minister’s interaction with Mr. Bill Gates

May 14th, 10:26 pm

PM Narendra Modi interacted with Bill & Melinda Gates Foundation co-chair, Mr. Bill Gates via video conference. They discussed the global response to COVID-19 and the importance of global coordination on scientific innovation as well as R&D to combat the pandemic.

وزیر اعظم نریندر مودی کی بل گیٹس سے ملاقات

November 18th, 07:42 pm

نئی دلّی، 18 نومبر /وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو چیئر مین مسٹر بل گیٹس سے ان کے سہ روزہ دورہ بھارت کے دوران آج ملاقات کی۔ ان دونوں کی گزشتہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی میٹنگ کے شانہ بہ شانہ نیو یارک میں ہوئی تھی۔

Prime Minister Thanks Bill and Melinda Gates Foundation for conferring Global Goalkeepers Goals Award 2019

September 20th, 07:54 pm

PM Modi, thanked Bill and Melinda Gates Foundation for conferring upon him Global Goalkeepers Goals Award 2019. He also said that, over the last five years India has taken many efforts to improve cleanliness and sanitation, fulfilling Gandhi Ji's dream of a Swachh Bharat.

Social Media Corner 16th November

November 16th, 07:58 pm

Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Mr. Bill Gates calls on PM

December 04th, 08:08 pm