وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

October 28th, 12:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Chhattisgarh steeped in corruption, misrule, scam under Congress: PM Modi

September 30th, 09:06 pm

Speaking at a massive ‘Parivartan Maha Sankalp Rally’ in Bilaspur, Chhattisgarh, PM Modi stated, The visible enthusiasm here is a declaration of a desire for change. The people of Chhattisgarh, troubled by the atrocities of the Congress government, are ready for a transformation. Presently, Chhattisgarh grapples with widespread corruption and ineffective governance. Employment opportunities have been marred by scams, and corruption is prevalent in every government initiative here.”

PM Modi addresses a public meeting at Bilaspur, Chhattisgarh

September 30th, 03:00 pm

Speaking at a massive ‘Parivartan Maha Sankalp Rally’ in Bilaspur, Chhattisgarh, PM Modi stated, The visible enthusiasm here is a declaration of a desire for change. The people of Chhattisgarh, troubled by the atrocities of the Congress government, are ready for a transformation. Presently, Chhattisgarh grapples with widespread corruption and ineffective governance. Employment opportunities have been marred by scams, and corruption is prevalent in every government initiative here.”

رائے گڑھ، چھتیس گڑھ میں ریل سیکٹر کے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 14th, 03:58 pm

چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب ٹی ایس سنگھ دیو جی، مرکزی کابینہ کے میری ساتھی رکن پارلیمنٹ بہن رینوکا سنگھ جی، ارکان اسمبلی اور چھتیس گڑھ کے میرے پیارےپریوار جنو!

وزیر اعظم نے چھتیس کے رائے گڑھ میں تقریباً چھ ہزار 350 کروڑ روپےکی مالیت کے ریلوے پروجیکٹس ملک کے نام وقف کئے

September 14th, 03:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ میں ریلوے کے شعبہ میں تقریباً 6,350 کروڑ روپےکی مالیت کے کئی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے 9 اضلاع میں 50 بستروں والے 'کریٹیکل کیئر بلاکس' کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور اسکرین شدہ آبادی میں 1 لاکھ سیکل سیل کونسلنگ کارڈ تقسیم کئے۔ ریلوے پروجیکٹوں میں چھتیس گڑھ ایسٹ ریل پروجیکٹ فیز-I، چمپا سے جمگا کے درمیان تیسری ریل لائن، پیندرا روڈ سے انوپ پور کے درمیان تیسری ریل لائن اور ایم جی آر (میری-گو-راؤنڈ) سسٹم شامل ہے جو تلی پلی کول مائن کو این ٹی پی سی لارا سپر تھرمل پاور اسٹیشن (ایس ٹی پی ایس ) سے جوڑتی ہے ۔

وزیر اعظم 7-8 جولائی کو 4 ریاستوں کا دورہ کریں گے اور تقریباً 50,000 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کو قوم کےنام وقف کریں اور سنگ بنیاد رکھیں گے

July 05th, 11:48 am

7 جولائی کو، صبح تقریباً 10 بجکر 45 منٹ پر ، وزیر اعظم رائے پور میں ایک عوامی پروگرام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 2 بجکر 30 منٹ پر اتر پردیش کے گورکھپور پہنچیں گے، جہاں وہ گورکھپور کی گیتا پریس کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ، جس کے بعد وہ گورکھپور ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 5 بجے شام، وزیر اعظم وارانسی پہنچیں گے، جہاں وہ ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جس میں وہ متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے ، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔

وزیر اعظم نے بلاس پور میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا پر خوشی کا اظہار کیا

March 30th, 11:13 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی

March 25th, 11:21 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے اپنی بلاس پور ریلی میں طلباء کے تخلیقی آرٹ ورکس کی تعریف کی

October 06th, 03:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے بلاس پور میں وزیر اعظم کے خطاب میں دو طلباء کے تخلیقی آرٹ ورکس شیئر کئے ہیں۔ وزیر اعظم نے تخلیقی پورٹریٹس پر طلباء کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ایمس بلاسپور کا دورہ کیا

October 05th, 03:06 pm

وزیر اعظم اسپتال کی عمارت کے سی-بلاک میں پہنچے۔ اس کے بعد انھوں نے ایمس، بلاسپور کیمپس کے 3ڈی ماڈل کا مظاہرہ دیکھا اور اس کے بعد ادارے کے افتتاح کے موقع پر فیتا کاٹنے کی تقریب میں پہنچے۔ وزیر اعظم نے اسپتال کے سی ٹی اسکین سینٹر اور ایمرجنسی نیز ٹروما ایریاز کا دورہ کیا۔

ہماچل پردیش کے بلاس پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

October 05th, 01:23 pm

ہماچل کے گورنر جناب راجیندر ارلیکر جی، ہماچل کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب جے رام ٹھاکر جی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر، ہم سب اور اس دھرتی کے بچوں کے لیے رہنما، جناب جے پی نڈا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اور ہمارے رکن پارلیمنٹ جناب انوراگ ٹھاکر جی، ہماچل بی جے پی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سریش کشیپ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی کشن کپور جی، بہن اندو گوسوامی جی، ڈاکٹر سکندر کمار جی، دیگر وزرا، ایم پی اور ایم ایل اے، اور ہم سب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! وجے دشمی کے موقع پر آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو ڈھیر ساری نیک خواہشات۔

PM Modi launches development initiatives at Bilaspur, Himachal Pradesh

October 05th, 01:22 pm

PM Modi launched various development projects pertaining to healthcare infrastructure, education and roadways in Himachal Pradesh's Bilaspur. Remarking on the developments that have happened over the past years in Himachal Pradesh, the PM said it is the vote of the people which are solely responsible for all the developments.

PM Modi addresses a Public Rally in Bilaspur, Himachal Pradesh

October 03rd, 02:51 pm

Speaking at a public meeting in Himachal Pradesh’s Bilaspur, PM Narendra Modi spoke at length about several development projects being initiated in the state. The Prime Minister said, “Coming of AIIMS to Himachal Pradesh and in this part of the state has wide ranging benefits for people. It will not only benefit several people in this region but entire northern India as well.”

PM visits Himachal Pradesh, lays foundation stone for AIIMS at Bilaspur

October 03rd, 02:14 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, visited Bilaspur in Himachal Pradesh today.

PM to visit Himachal Pradesh on Tuesday

October 02nd, 06:47 pm

PM Narendra Modi will visit Bilaspur in Himachal Pradesh, on Tuesday where he will inaugurate several development projects and address a public meeting.