وزیرِ اعظم 17 دسمبر کو راجستھان کا دورہ کریں گے

December 16th, 03:19 pm

وزیرِ اعظم نریندر مودی 17 دسمبر کو راجستھان کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم‘ایک ورش-پرینام اُتکرش’: راجستھان حکومت کے ایک سال کی تکمیل کے پروگرام میں شرکت کریں گے، جس کے دوران وہ توانائی، سڑک، ریلوے اور پانی سے متعلق 24 منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے جن کی مالیت 46,300 کروڑ روپے سے زائد ہے، یہ پروگرام جے پور، راجستھان میں ہوگا۔

Congress is so confident of its loss, it has entered the bye-bye mode: PM Modi

July 08th, 07:45 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a mega rally in Bikaner, Rajasthan. He began the rally be recalling the famous sweets and namkeen of Bikaner. He acknowledged that for him Bikaner is special as it is also known by the name ‘Choti Kashi’ and like Kashi, Bikaner also has its own history and antiquity.

PM Modi addresses a public rally in Rajasthan’s Bikaner

July 08th, 05:52 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a mega rally in Bikaner, Rajasthan. He began the rally be recalling the famous sweets and namkeen of Bikaner. He acknowledged that for him Bikaner is special as it is also known by the name ‘Choti Kashi’ and like Kashi, Bikaner also has its own history and antiquity.

بیکانیر، راجستھان میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے/ وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 08th, 05:00 pm

میں بہادروں کی سرزمین راجستھان کو میرا بہت بہت نمن! یہ سرزمین ترقی سے سرشار لوگوں کا بار بار انتظار کرتی ہے، ان کو دعوت بھی دیتی ہے۔ اور میں ملک کی طرف سے ترقی کی نئی نئی سوغات بہادروں کی اس سرزمین کو اس کے قدموں میں وقف کرنے کی مسلسل کوشش کرتا ہوں۔ آج یہاں بیکانیر اور راجستھان کے لیے 24 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کو عوام کے نام وقف کیا گیا ہے۔ راجستھان کو چند مہینوں کے اندر دو جدید چھ لین کے ایکسپریس وے ملے ہیں۔ فروری کے مہینے میں، میں نے دہلی-ممبئی ایکسپریس کوریڈور کے دہلی-دوسا-لالسوٹ سیکشن کو عوام کے نام وقف کیا تھا اور آج یہاں امرتسر-جام نگر ایکسپریس وے کے 500 کلومیٹر سیکشن کو ملک کے نام وقف کرنے کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ یعنی ایک طرح سے ایکسپریس وے کے معاملے میں راجستھان نے ڈبل سنچری مار دی ہے۔

وزیر اعظم نے راجستھان کے بیکانیر میں 24,300 کروڑ روپے سے زیادہ کے قومی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

July 08th, 04:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بیکانیر میں 24,300 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں تقریباً 11,125 کروڑ روپے کی لاگت سے امرتسر-جام نگراقتصادی راہداری کے چھ لین والے گرین فیلڈ ایکسپریس وے سیکشن ، تقریباً 10,950 کروڑ روپے مالیت کی گرین انرجی کوریڈور کے لیے بین ریاستی ٹرانسمیشن لائن کا مرحلہ-1 شامل ہیں۔ تقریباً 1,340 کروڑ روپے کی لاگت سے پاور گرڈ کے ذریعہ تیار کیا جانے والا بھیواڑی ٹرانسمیشن لائن ، اور بیکانیر میں ایک نیا 30 بستروں والا ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن (ای ایس آئی سی)ہسپتال کو قوم کے نام کے وقف کیا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 450 کروڑ روپے کی لاگت سے بیکانیر ریلوے اسٹیشن کی از سر نو ترقی اور 43 کلومیٹر لمبی چورو- رتن گڑھ سیکشن ریلوے لائن کو دوگنا کرنے کا سنگ بنیادبھی رکھا۔