گجرات کے ادالج میں مشن اسکول آف ایکسیلینس کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 12:36 pm
آج گجرات امرت کا ل کی امرت پیڑھی کی تعمیر کی طرف ایک بڑا قدم اٹھا رہا ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ترقی یافتہ گجرات کی تعمیر کی سمت میں ایک سنگ میل ثابت ہونے والا ہے۔ مشن اسکول آف ایکسی لینس کے آغاز پر، میں گجرات کے تمام لوگوں، تمام اساتذہ، تمام نوجوان ساتھیوں کو، اتنا ہی نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔PM launches Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat
October 19th, 12:33 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi launched Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat today. The Mission has been conceived with a total outlay of 10,000 Crores. During the event at Trimandir, the Prime Minister also launched projects worth around Rs 4260 crores. The Mission will help strengthen education infrastructure in Gujarat by setting up new classrooms, smart classrooms, computer labs and overall upgradation of the infrastructure of schools in the State.India is committed to provide 'ease of doing business' to its youth, so they can focus on bringing ‘ease of living’ to the countrymen: PM
November 07th, 11:00 am
PM Modi addressed convocation ceremony of IIT Delhi via video conferencing. In his remarks, PM Modi said that quality innovation by the country's youth will help build 'Brand India' globally. He added, COVID-19 has taught the world that while globalisation is important, self reliance is also equally important. We are now heavily focussed on ease of doing business in India so that youth like you can bring transformation to our people’s lives.وزیراعظم نے آئی آئی ٹی دلی کے 51 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا
November 07th, 10:59 am
نئی دہلی، 7 نومبر 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئے آئی آئی ٹی گریجویٹ سے کہا کہ وہ ملک کی ضرورتوں کو پہنچانیں اور زمین پر تبدیلیوں سے جڑیں۔ وزیراعظم نے ان سے کہا کہ وہ آتم نربھربھارت کے ضمن میں عام لوگوں کی خواہشات کو پہنچانیں۔ وزیراعظم آج یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ مہمان خصوصی کے طور پر آئی آئی ٹی دلی کے 51 ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کررہے تھے۔وزیر اعظم مودی نے وے بھو 2020 سربراہ اجلاس میں افتتاحی خطبہ پیش کیا
October 02nd, 06:21 pm
نئی دہلی، 02 اکتوبر 2020: بیرون ملک میں آباد بھارتی اور بھارتی سائنس دانوں و محققین کی ایک ورچووَل سربراہ ملاقات ویش وِک بھارتیہ ویگیانک (وے بھو) کا افتتاح کرتے ہوئے آج وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’وقت کی اہم ترین ضرورت اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلبا کی سائنس کے تئیں دلچسپی پیدا ہو۔ اس کے لئے ہمیں تاریخ کی سائنس اور سائنس کی تاریخ سے بہتر طریقے سے آگاہی حاصل کرنی ہوگی۔نو آموز آئی پی ایس افسران کی ’دیکشانت پریڈ‘سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 04th, 11:07 am
دیکشانت پریڈ کی تقریب میں موجود مرکزی کونسل کے میرے ساتھی جناب امت شاہ جی، ڈاکٹر جیتندر سنگھ جی، جی کشن ریڈی جی، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکادمی کے اہلکار حضرات اور پورے جوش و جذبہ سے انڈین پولیس سروِس کو قیادت فراہم کرنے کے لیے تیار 71 آر آر کے میرے تمام نوجوان ساتھیوں!وزیراعظم نے آئی پی ایس کے نوتقرر شدہ افسران سے بات چیت کی
September 04th, 11:06 am
نئی دلی، 4ستمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں آج ‘دیکشانت پریڈایونٹ’ کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعےآئی پی ایس کے نو تقررشدہ افسروں سے بات چیت کی۔وزیر اعظم نے لکھنؤ میں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا
February 05th, 01:48 pm
نئی دہلی ،05؍فروری: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے لکھنؤ میں منعقد ہونے والے گیارہویں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا۔ہندوستان کی دو سالہ فوجی مشق عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ ہب کے طورپر ملک کی صلاحیتوں کی نمائش کے لئے ہوتی ہے۔ڈیف ایکسپو 2020ء ہندوستان کا سب سے بڑا دفاعی نمائش پروگرام کے علاوہ دنیا کے صفحہ اول کے ڈیف ایکسپو میں سے ایک بن گیا ہے۔اس بار ہزار سے زائد دفاعی مینوفیکچرز اور 150 کمپنیاں جن کا تعلق پوری دنیا سے اس ایکسپو کا حصہ بن رہی ہے۔Our scientific institutions should align with future requirements and try to find solutions for local problems: PM
February 28th, 04:01 pm
Conferring the Shanti Swarup Bhatnagar Prizes, PM Modi today said that India deserves nothing but the best, when it comes to innovations in the field of science and technology. He added that science must be fundamental, while on the other hand, technology must be local.وزیراعظم سائنس و ٹکنالوجی کے لئے شانتی سوروپ بھٹناگر ایوارڈ دیا
February 28th, 04:00 pm
نئی دہلی، 28 فروری 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں وگیان بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 17۔2016 اور 2018 کے لئے شانتی سوروپ بھٹناگر پرائز دیا۔59 منٹ میں قرض فراہم کرنے والا پورٹل ایم ایس ایم ای شعبے کیلئے قرض تک رسائی کے عمل کو آسان بنائے گا:وزیراعظم مودی
November 02nd, 05:51 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای ) کے لئے امداد اور افزودگی پروگرام کاآغاز کیا، اس تقریب میں وزیراعظم نے بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے میں نمو کو مہمیز کرنے سے متعلق بارہ اہم فیصلوں کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے ان فیصلوں کو بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے کے لئے حکومت کی جانب سے ’دیوالی کا تحفہ‘ قرار دیا۔وزیراعظم نے ایم ایس ایم ای شعبے کیلئے تاریخی نوعیت کے حامل امداد اور افزودگی اقدام کا آغاز کیا
November 02nd, 05:50 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای ) کے لئے امداد اور افزودگی پروگرام کاآغاز کیا، اس تقریب میں وزیراعظم نے بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے میں نمو کو مہمیز کرنے سے متعلق بارہ اہم فیصلوں کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے ان فیصلوں کو بھارت کے ایم ایس ایم ای شعبے کے لئے حکومت کی جانب سے ’دیوالی کا تحفہ‘ قرار دیا۔IITs have become 'India's Instrument of Transformation': PM Modi
August 11th, 12:10 pm
At the convocation of IIT Bombay, PM Modi said that IITs have become 'India's Instrument of Transformation'. The PM appealed to students to innovate in India and innovate for humanity. He said, From mitigating climate change to ensuring better agricultural productivity, from cleaner energy to water conservation, from combatting malnutrition to effective waste management, let us affirm that the best ideas will come from Indian laboratories and from Indian students.PM Modi attends convocation ceremony of IIT Bombay
August 11th, 12:10 pm
At the convocation of IIT Bombay, PM Modi said that IITs have become 'India's Instrument of Transformation'. The PM appealed to students to innovate in India and innovate for humanity. He said, From mitigating climate change to ensuring better agricultural productivity, from cleaner energy to water conservation, from combatting malnutrition to effective waste management, let us affirm that the best ideas will come from Indian laboratories and from Indian students.جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں برکس آؤٹ ریچ مذاکرات میں وزیر اعظم کا خطاب
July 27th, 02:35 pm
برکس کے آؤٹ ریچ اجلاس کے دوران، وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ بھارت کے تاریخی اور گہرے روابط کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہند نے افریقہ میں قیام امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے کام کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ، ’’بھارت اور افریقہ کے مابین اقتصادی اور ترقیاتی تعاون نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوا ہے۔‘‘Democracy is not any agreement, it is about participation: PM Modi
April 21st, 11:01 pm
Democracy is not any agreement, it is about participation: PM ModiPM addresses Civil Servants on the occasion of Civil Services Day
April 21st, 05:45 pm
PM Modi today conferred awards for Excellence in Public Administration for effective implementation of identified Priority Programmes and Innovation to districts or implementing units and other State or organisations. He inspired the civil servants to commit themselves to public service with renewed energy and teamwork.The time is ripe to redefine ‘R&D’ as ‘Research’ for the ‘Development’ of the nation: PM Modi
March 16th, 11:32 am
Inaugurating the 105th session of Indian Science Congress in Manipur, PM Narendra Modi said that time was ripe to redefine ‘R&D’ as ‘Research’ for the ‘Development’ of the nation. “Science is after all, but a means to a far greater end; of making a difference in the lives of others, of furthering human progress and welfare”, the PM remarked.Today, India is the hot-spot of digital innovation: PM Narendra Modi
February 19th, 11:30 am
While addressing the World Congress on Information Technology, PM Modi remarked, “In the 21st century, technology is becoming an enabler for this concept. It helps us create a seamless, integrated world.” He remarked that India was now the hot-spot of digital innovation, across all sectors and the country processed not only a growing number of innovative entrepreneurs, but also a growing market for tech innovation.Democracy, demography and dynamism are giving shape to India's development and destiny: PM Modi
January 23rd, 05:02 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed the plenary session of the 48th edition of the World Economic Forum at Davos in Switzerland.Speaking at the event, PM Modi showcased the India growth story to world leaders and global CEOs, also urged countries to unite to tackle the three big challenges that the world faces - climate change, terrorism and a threat to globalisation.