گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
December 11th, 02:55 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔گجرات کے امریلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 04:00 pm
اسٹیج پر موجودگجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکز میں میرے ساتھی سی آر۔ پاٹل جی اور گجرات کے میرے بھائی اور بہن، اور آج خاص طور پر امریلی کےمیرے بھائی اور بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریلی، گجرات میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امریلی میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، پانی اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ ان سے ریاست کے امریلی، جام نگر، موربی، دیو بھومی دوارکا، جوناگڑھ، پور بندر، کچھ اور بوٹاڈ اضلاع کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
October 08th, 02:47 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 22nd, 08:29 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔گجرات کے شہر گاندھی نگر میں درخشاں گجرات سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 10th, 10:30 am
آپ سبھی کو 2024 کے لیے بہت سی نیک خواہشات! حال ہی میں ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہوئے ہیں۔ اور اب بھارت اگلے 25 سال کے ہدف پر کام کر رہا ہے۔ ہم نے ہندوستان کو اس وقت تک ترقی یافتہ بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے جب ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا۔ اور اس لیے یہ 25 سالہ دور ہندوستان کا امرت کال ہے۔ یہ نئے خوابوں، نئی قراردادوں اور ہمیشہ نئی کامیابیوں کا دور ہے۔ اس امرت کال میں یہ پہلا درخشاں گجرات گلوبل سمٹ منعقد ہو رہا ہے۔ اور اسی وجہ سے اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں آنے والے 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے ہندوستان کی ترقی کے سفر میں اہم معاون ہیں۔ میں آپ سب کو خوش آمدید کہتاہوں اور آپ کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کہاکہ ایک دنیا، ایک خاندان، ایک مستقبل کے اصول اب عالمی فلاح و بہبود کی شرط بن چکے ہیں
January 10th, 09:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس سال کے سربراہ اجلاس کا موضوع ’گیٹ وے ٹو دی فیوچر‘ ہے اور اس میں 34 شراکت دار ممالک اور 16 شراکت دار تنظیموں کی شرکت شامل ہے۔ شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کی جانب سے اس سمٹ کو شمال مشرقی خطے میں سرمایہ کاری کے مواقع کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔گجرات کے شہرسورت میں ’سورت ڈائمنڈ بورس‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 17th, 12:00 pm
سورت یعنی کہ سورت، سورت میں تاریخ کا تجربہ، حال میں رفتار اور مستقبل کی دور اندیشی ہے، اس کا نام سورت ہے۔ اور میرا ایمان ہے کہ اس طرح کے کام میں کبھی کوئی خامی کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ اس طرح سورتی کو سبھی کام میں کتنی ہی جلدی کیوں نہ ہو، لیکن اس میں کھانے کی دکان پر آدھے گھنٹے تک لائن میں کھڑے رہنے کا صبر ہے۔ موسلا دھار بارش ہوئی ہے اور گھٹنوں تک پانی ہے، لیکن اگر پکوڑوں کی دکان پر جانا ہو تو مطلب جانا ہے ۔ شرد پورنیما پر، چندی پڈو اپر، پوری دنیا چھت پر جاتی ہے، اور یہ میرا سورتی، فٹ پاتھ پر کنبے کے ساتھ گھاری (مٹھائیاں) کھاتا ہے۔ اور خوشی ایسی ہے کہ صا حب کہیں آس پاس کھومنےنہیں جاتے بلکہ ساری دنیا گھومتے ہیں۔ مجھے یاد ہے 40-45 سال پہلے، جب سوراشٹر کے بھائی سورت کی طرف گئے تو میں سوراشٹر کے اپنے پرانے دوست سے پوچھتا تھا کہ اگر آپ سوراشٹر چھوڑ کر سورت آئے ہیں تو آپ کو کیسا لگتا ہے؟ وہ کہتے ہیں کہ ہماری سورت اور ہمارے کاٹھیاواڑ میں بہت فرق ہے۔ میں 40-45 سال پہلے کی بات کر رہا ہوں۔ میں کیا پوچھتا کیا؟ تو وہ کہتا تھا کہ ہمارے کاٹھیاواڑ میں اگر موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا جائے تو تلوار نکالنے کی بات ہوتی ہے، لیکن سورت میں موٹرسائیکل ٹکرائے تو فوراً کہتے ہیں بھائی دیکھو قصور تمہارا بھی اور میرا بھی ہے، اسے چھوڑو اب ۔اتنا بڑافرق ہےوزیراعظم نے سورت صرافہ بازار کا افتتاح کیا
December 17th, 11:30 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سورت شہر کی شان و شوکت میں ایک نئے ہیرے کا اضافہ ہوا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ کوئی معمولی ہیرا نہیں ، بلکہ دنیا کا بہترین ہیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سورت صرافہ بازار کی چمک دنیا کے اس طرح کے بڑے سے بڑے مرکز کی چمک کو ماند کر رہی ہے۔ جناب مودی نے جناب ولبھ بھائی لکھانی اور جناب لال جی بھائی پٹیل کی انکساری اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کے جذبے کو اس کامیابی کے پیچھے کار فرما وجہ بتایا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر سورت صرافہ بازار کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ سورت صرافہ بازار اوردنیا کے صرافہ بازاروں کا جب ذکرہوگا، توسورت صرافہ بازار ہندوستان کا سرمایہ افتخار بن کر سامنے آئے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سورت صرافہ بازار ہندوستانی ڈیزائن، ڈیزائنروں، خام مال اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ یہ عمارت نئے ہندوستان کی صلاحیتوں اور ارادوں کی آئینہ دار ہے۔ وزیراعظم نے سورت صرافہ بازار کے افتتاح کے موقع پر پوری ہیرے کی صنعت، سورت کے عوام ، گجرات اور ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ آج دن میں سورت صرافہ بازار کے اپنے دورے کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے وہاں کے فن تعمیر کو اجاگر کیا اور گرین بلڈنگ کا ذکر کیا، جو دنیا بھر میں ماحولیات کے لئے کام کرنے والوں کے لئے ایک نظیر بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فن تعمیر کے نمونے سے آرکیٹیکچر کے طلبہ اور اسٹرکچر ل انجینئرنگ کے طلبہ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ نیز پنچ تتو گارڈن لینڈ اسکیپنگ کے نمونے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
September 01st, 07:59 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی
December 12th, 04:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔Gujarat has given the nation the practice of elections based on development: PM Modi in Jambusar
November 21st, 12:31 pm
In his second rally for the day at Jambusar, PM Modi enlightened people on how Gujarat has given the nation the practice of elections based on development and doing away with elections that only talked about corruption and scams. PM Modi further highlighted that Gujarat is able to give true benefits of schemes to the correct beneficiaries because of the double-engine government.There was a time when Gujarat didn't even manufacture cycles, today the state make planes: PM Modi in Surendranagar
November 21st, 12:10 pm
Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Gujarat’s Surendranagar. Highlighting the ongoing wave of pro-incumbency in the state, PM Modi said, “Gujarat has given a new culture to the country's democracy. In the decades after independence, whenever elections were held, there was a lot of discussion about anti-incumbency. But Gujarat changed this tradition to pro-incumbency.”PM Modi campaigns in Gujarat’s Surendranagar, Jambusar & Navsari
November 21st, 12:00 pm
Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Gujarat’s Surendranagar, Jambusar & Navsari. Highlighting the ongoing wave of pro-incumbency in the state, PM Modi said, “Gujarat has given a new culture to the country's democracy. In the decades after independence, whenever elections were held, there was a lot of discussion about anti-incumbency. But Gujarat changed this tradition to pro-incumbency.”Divisive politics of Congress kept the poor and backward people away from getting their basic needs fulfilled: PM Modi in Kaprada
November 06th, 03:27 pm
Prime Minister Narendra Modi today, addressed a public meeting at Kaprada, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the rare achievement of the BJP government to remain in service for such a long time and that the people have bestowed their trust in the political party. PM Modi also highlighted how the tribals of the area reaped the benefits from the development that has happened in Gujarat.PM Modi addresses a public meeting in Kaprada, Gujarat
November 06th, 03:26 pm
Prime Minister Narendra Modi today, addressed a public meeting at Kaprada, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the rare achievement of the BJP government to remain in service for such a long time and that the people have bestowed their trust in the political party. PM Modi also highlighted how the tribals of the area reaped the benefits from the development that has happened in Gujarat.وزیر اعظم نے موربی میں جائزہ اجلاس کی صدارت کی
November 01st, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موربی، گجرات میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں وہاں پیش آنے والے افسوسناک پل حادثے کے تناظر میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔گجرات کے بناس کانٹھا میں واقع تھرد میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 03:39 pm
آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یوم پیدائش ہے ۔ میں سردار پٹیل کہوں گا اور مجمع میں موجود تمام افراد دو مرتبہ امر رہے امر رہے بولیں گے۔ بناس کانٹھا کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، آج پوراگجرات غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ ملک کے باشندے بھی کافی دکھی ہیں۔ موربی میں کل شام جس طرح کا اندوہناک حادثہ پیش آیا ، وہ بڑا ہی افسوس ناک ہے۔ ہمارے دیگر رشتہ دار اور چھوٹے بچے اپنے پیاروں سے محروم ہوگئے ہیں۔دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ کنبے کے ساتھ ہماری تعزیت۔ بھوپیندر بھائی اور ان کی حکومت کے تمام رفقاء پوری طاقت سے ہرممکن راحتی امور میں مصروف عمل ہیں۔وہ کل رات کیوڑیا سے براہ راست موربی پہنچے تھے اور موربی میں انہوں نے راحت اور بچاؤ کے کاموں کو سنبھال لیا تھا۔ میں بھی پوری رات اور آج صبح بھی ان کے رابطے میں رہا۔اس کے علاوہ مختلف محکمہ ، وزرا اور افسران بھی اس خطرناک آفت میں مبتلا افراد کی پریشانیوں کو کم کرنے کے لئے مسلسل کام کررہے ہیں۔ کل موربی میں این ڈی آر ایف کا دستہ پہنچا ۔اس کے علاوہ فوج اور فضائیہ کے جوان بھی راحت اور بچاؤ کے کام میں مصروف عمل رہے۔ بناس کانٹھا ، ماں امبے کی اس سرزمین سے گجرات کے لوگوں کو دوبارہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان مشکل حالات میں حکومت کی جانب سے ہرممکن مددکی جائے گی۔PM lays foundation stone of projects worth over Rs 8000 crores in Tharad, Banaskantha in Gujarat
October 31st, 03:29 pm
PM Modi laid the foundation stone of projects worth over Rs 8000 crores in Tharad, Banaskantha. He cited examples of Sujalam-Sufalam Yojna, Wasmo Yojna and Pani Samitis and underlined the crucial role played by women which resulted in the entire North Gujarat region including Kutch flourishing with drip irrigation and ‘per drop more crop’ model while giving a boost to agriculture, horticulture as well as tourism in the region.A strong steel sector leads to a robust infrastructure sector: PM Modi
October 28th, 04:01 pm
PM Modi addressed a gathering on the occasion of expansion of ArcelorMittal Nippon Steel India (AM/NS India) Hazira plant. Underlining the growing role of the steel industry in goals of moving towards a developed India by 2047, the Prime Minister said that a strong steel sector leads to a robust infrastructure sector. Similarly, the steel sector has a massive contribution in roads, railways, airport, ports, construction, motive, capital goods, and engineering products.