وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
October 28th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔Festive mood in Bhopal as PM Modi holds a grand roadshow!
April 24th, 09:50 pm
Prime Minister Narendra Modi held a spectacular roadshow in Bhopal, Madhya Pradesh. Scores of people gathered to greet the PM and cheer for the Bharatiya Janata Party. People enthusiastically chanted 'Modi Modi,' 'Bharat Mata ki Jai' and 'Phir Ek Baar Modi Sarkar.' The atmosphere was electric as supporters showered flower petals, creating a vibrant display of affection and support as the PM's convoy made its way through the city.مدھیہ پردیش کے گوالیار میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 02nd, 09:07 pm
وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ چوہان مرکزی کابینہ کے میرے معاونین ، جناب نریندر سنگھ جی تومر ، وریندر کمار جی ،جیو تی رادتیہ جی دیگر سبھی اہم شخصیات اور یہاں اتنی بڑی تعداد میں آئے ہوئے سبھی پریوار جنوں کو گوالیار کی اس تاریخی سرزمین کو میرا پرخلوص سلام ۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں تقریباً 19260 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 02nd, 03:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں تقریباً 19260 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں دہلی–وڈوڈرا ایکسپریس وے، پی ایم اے وائی کے تحت بنائے گئے 2.2 لاکھ سے زیادہ مکانات کا گرہ پرویش اور پی ایم اے وائی – شہری کے تحت تعمیر کیے گئے مکانات کو قوم کے نام وقف کرنا، جل جیون مشن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنا، آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کے تحت 9 طبی مراکز کا سنگ بنیاد رکھنا، آئی آئی ٹی اندور کی تعلیمی عمارت کو وقف کرنا اور کیمپس میں ہاسٹل اور دیگر عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھنا اور اندور میں ایک ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہیں۔Congress party is being run by Urban Naxals: PM Modi at Karyakarta Mahakumbh in Bhopal
September 25th, 11:33 am
Addressing the large gathering in Madhya Pradesh’s Bhopal, Prime Minister Narendra Modi said, “Madhya Pradesh is an important centre not only of BJP's ideas but also of its vision of development. Therefore, today when the country has set out on a new development journey in the Amrit Kaal, the role of Madhya Pradesh has become even more important. Today investments are coming to India from all over the world and going to different states. This is the time to develop India and Madhya Pradesh.”PM Modi addresses the Karyakarta Mahakumbh in Bhopal
September 25th, 11:32 am
Addressing the large gathering in Madhya Pradesh’s Bhopal, Prime Minister Narendra Modi said, “Madhya Pradesh is an important centre not only of BJP's ideas but also of its vision of development. Therefore, today when the country has set out on a new development journey in the Amrit Kaal, the role of Madhya Pradesh has become even more important. Today investments are coming to India from all over the world and going to different states. This is the time to develop India and Madhya Pradesh.”بینا، مدھیہ پردیش میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 14th, 12:15 pm
بندیل کھنڈ کی یہ سرزمین بہادروں کی سرزمین ہے، عظیم بہادروں کی سرزمین ہے۔ اس سرزمین کو بینا اور بیتوا دونوں کاآشیرواد ملا ہوا ہے اور ایک مہینے میں دوسری بار مجھے ساگرآکر آپ سب کو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں شیوراج جی کی حکومت کو بھی مبارکباد اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے آپ سب کے درمیان آنے اور آپ سب کے درشن کرنے کا موقع دیا۔ پچھلی بار میں آپ کے درمیان سنت روی داس جی کی اس عظیم الشان یادگار کے بھومی پوجن کے موقع پر آیا تھا۔ آج مجھے کئی پروجیکٹوں کا بھومی پوجن کرنے کا موقع ملا ہے جس سے مدھیہ پردیش کی ترقی کو نئی تحریک ملے گی۔ ان منصوبوں سے اس خطے کی صنعتی ترقی کو نئی توانائی ملے گی۔ مرکزی حکومت ان منصوبوں پر 50 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کرنے جا رہی ہے۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ پچاس ہزار کروڑ کیا ہوتا ہے؟ ہمارے ملک کی کئی ریاستوں کا پورے سال کا بجٹ اتنا نہیں ہے جتنا کہ حکومت ہند آج کسی ایک پروگرام پر خرچ کر نے جارہی ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مدھیہ پردیش کے لیے ہمارے عہد کتنے بڑے ہیں۔ یہ تمام پروجیکٹ آنے والے وقت میں مدھیہ پردیش کے ہزاروں نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ یہ منصوبے غریب اور متوسط طبقے کے خاندانوں کے خوابوں کو پورا کرنے جا رہے ہیں۔ میں بینا ریفائنری کی توسیع اور کئی نئی سہولیات کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے مدھیہ پردیش کے لاکھوں لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بینا میں 50,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
September 14th, 11:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بینا، مدھیہ پردیش میں 50,700 کروڑروپئے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیکٹوں میں بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (بی پی سی ایل) کا بینا ریفائنری میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس شامل ہے جس کو تقریباً 49,000 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا جائے گا۔نرمداپورم ضلع میں ایک پاور اور قابل تجدید توانائی مینوفیکچرنگ زون؛ اندور میں دو آئی ٹی پارکس؛ رتلام میں ایک میگا انڈسٹریل پارک؛ اور پورےمدھیہ پردیش میں چھ نئے صنعتی علاقے شامل ہیں۔مدھیہ پردیش روزگارمیلے کے دوران وزیراعظم کے ویڈیوپیغام کا متن
August 21st, 12:15 pm
آج آپ سب اس تاریخی دور میں تدریس کی اہم ذمہ داری سے خود کو وابستہ کر رہے ہیں۔ اس بار میں نے لال قلعہ سے تفصیل سے بات کی ہے کہ کس طرح قومی کردار، ملک کی ترقی میں اہم ہے۔ یہ آپ سب کی ذمہ داری ہے کہ بھارت کی آنے والی نسل کی تربیت کریں ، اسے جدیدیت میں ڈھالیں اور اسے ایک نئی سمت دیں۔ مدھیہ پردیش کے پرائمری اسکولوں میں تعینات ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ اساتذہ بھائیوں اور بہنوں کو میری نیک خواہشات۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایم پی میں پچھلے 3 سال میں تقریباً 50 ہزار اساتذہ کی بھرتی ہوئی ہے۔ اس کے لیے ریاستی حکومت بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش روزگار میلے سے خطاب کیا
August 21st, 11:50 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج تقرری نامہ حاصل کرنے والے افراد، اس تاریخی دور میں تدریس کی اہم ذمہ داری نبھانے والوں میں شامل ہو رہے ہیں۔ لال قلعہ سے اپنے خطاب پر روشنی ڈالتے ہوئے، قوم کی ترقی میں قومی کردار کے اہم رول کی تفصیل پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج جو لوگ نوکریاں حاصل کر رہے ہیں، وہ ہندوستان کی آنے والی نسلوں کو ڈھالنے، انہیں جدید بنانے اور انہیں ایک نئی سمت دینے کی ذمہ داری اٹھائیں گے۔ انہوں نے آج اس روزگار میلے کے دوران مدھیہ پردیش کے پرائمری اسکولوں میں بحال کئے گئے ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ اساتذہ کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔ وزیر اعظم نے یہ بھی بتایا کہ ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ 3 سالوں میں تقریباً 50 ہزار اساتذہ کی بھرتی کی گئی ہے اور اس کارنامے کے لیے ریاستی حکومت کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے پانچ وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر رخصت کیا
June 27th, 10:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں رانی کمپلاپتی ریلوے اسٹیشن سے پانچ وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر رخصت کیا۔ یہ پانچ وندے بھارت ریل گاڑیاں ہیں، بھوپال (رانی کملاپتی) – اندور وندے بھارت ایکسپریس؛ بھوپال (رانی کملاپتی) – جبل پور وندے بھارت ایکسپریس؛ رانچی – پٹنہ وندے بھارت ایکسپریس؛ دھارواڑ – بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس اور گوا (مڈگاؤں) – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس۔I guarantee that the strictest possible action will be taken against the corrupt: PM Modi
June 27th, 12:04 pm
PM Modi flagged off five Vande Bharat Trains that will connect the six states of India including Madhya Pradesh, Goa, Karnataka, Jharkhand, Maharashtra and Bihar. After this, he addressed a public meeting on ‘Mera Booth Sabse Majboot’ in Bhopal. PM Modi acknowledged the role of the state of Madhya Pradesh in making the BJP the biggest political party in the world.PM Modi addresses Party Karyakartas during ‘Mera Booth Sabse Majboot’ in Bhopal, Madhya Pradesh
June 27th, 11:30 am
PM Modi flagged off five Vande Bharat Trains that will connect the six states of India including Madhya Pradesh, Goa, Karnataka, Jharkhand, Maharashtra and Bihar. After this, he addressed a public meeting on ‘Mera Booth Sabse Majboot’ in Bhopal. PM Modi acknowledged the role of the state of Madhya Pradesh in making the BJP the biggest political party in the world.وزیر اعظم 27 جون کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
June 26th, 12:50 pm
صبح تقریباً 10:30 بجے وزیر اعظم رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے اور پانچ وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ یہ پانچ وندے بھارت ریل گاڑیاں ہیں: بھوپال (رانی کملاپتی)- اندور وندے بھارت ایکسپریس؛ بھوپال (رانی کملاپتی)-جبل پور وندے بھارت ایکسپریس؛ رانچی – پٹنہ وندے بھارت ایکسپریس؛ دھارواڑ-بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس اور گوا(مڈگاؤں) – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں منعقدکمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس میں حصہ لیا
April 01st, 08:36 pm
فوجی کمانڈروں کی اس تین روزہ کانفرنس کا موضوع تھا ‘تیار، تازہ دم ، باموقع’۔ کانفرنس کے دوران، مسلح افواج میں شمولیت اور تھیٹرائزیشن سمیت قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر غور و خوض کیا گیا۔ مسلح افواج کی تیاری اور آتم نربھر تا کے حصول کی جانب دفاعی ایکو نظام میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرنےکی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
April 01st, 03:51 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر شری منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج جی، ریلوے کے وزیر اشونی جی، دیگر تمام معززین اور بھوپال کے میرے پیارے بھائیواور بہنو جو بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی
April 01st, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ جائے تقریب پر پہنچ کر وزیر اعظم نے رانی کملا پتی - نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور ٹرین کے بچوں اور عملے سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم یکم اپریل کو بھوپال کا دورہ کریں گے
March 30th, 11:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اپریل 2023 کو بھوپال کا دورہ کریں گے۔ صبح کو تقریباً 10 بجے، وزیر اعظم بھوپال کے کشا بھاؤ ٹھاکرے ہال میں مشترکہ کمانڈروں کی کانفرنس-2023 میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد، دن میں تقریباً 3:15 بجے، وزیر اعظم بھوپال کے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان شروع ہو رہی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔Tier 2 and Tier 3 cities are now becoming the centre of economic activities: PM Modi
September 20th, 08:46 pm
Prime Minister Narendra Modi today, virtually addressed the Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Ahmedabad, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the journey of Sardar Vallabhbhai Patel, from working for the city of Ahmedabad through the municipality to becoming the Deputy Prime Minister.PM Modi addresses Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Gujarat
September 20th, 10:30 am
Prime Minister Narendra Modi today, virtually addressed the Council of Mayors and Deputy Mayors of BJP in Ahmedabad, Gujarat. PM Modi started his address by highlighting the journey of Sardar Vallabhbhai Patel, from working for the city of Ahmedabad through the municipality to becoming the Deputy Prime Minister.