سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کی جانب سے تعمیر کردہ ہاسٹل مرحلہ -1 کی بھومی پوجن تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 15th, 11:07 am

پروگرام میں موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپندر بھائی پٹیل ، مرکزی حکومت میں میرے رفیق کار جناب من سکھ منڈویا، جناب پروشوتھم بھائی روپالا ، درشنا بین ، لوک سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی ، گجرات کے صدر جناب سی آر پاٹل جی ، سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے صدر ، جناب کانجی بھائی ، سیوا سماج کے تمام معزز ممبران ، اور بڑی تعداد میں موجود میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں! 'سوراشٹر پٹیل سیوا سماج' کی جانب سے آج وجے دشمی کے موقع پر ایک نیک کام کی شروعات ہو رہی ہے۔ میں آپ سب کو اور پورے ملک کو وجے دشمی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہوسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں حصہ لیا

October 15th, 11:06 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہاسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شرکت کی۔

سردار دھام بھون کے افتتاح اور سردار دھام مرحلہ II کے بھومی پوجن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 11th, 11:01 am

پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے بھائی روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن بھائی، مرکز میں وزرائے کونسل کے میرے ساتھی، جناب پرشوتم روپالا جی، جناب منسکھ بھائی مانڈویہ جی، بہن انوپریہ پٹیل جی، لوک سبھا میں میرے ساتھی اور گجرات پردیش جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، یہاں موجود تمام ساتھی ایم پی، گجرات کے ایم ایل اے، سردار دھام کے تمام ٹرسٹی ، میرے دوست بھائی شری گاگ جی بھائی، ٹرسٹ کے تمام معزز اراکین، اس مقدس کام کو آگے بڑھانے میں اپنا تعاون کرنے والے سبھی ساتھی، بھائیوں اور بہنوں

وزیر اعظم نے سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ–II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا

September 11th, 11:00 am

نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ –II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم 11ستمبر کو سرداردھام بھون کا لوک ارپن اور سرداردھام فیز- II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن انجام دیں گے

September 10th, 01:25 pm

نئی دہلی، 10؍ ستمبر :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی 11ستمبر ، 2021کو صبح 11بجے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کالوک ارپن اورسرداردھام فیز- II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کریں گے ۔

ایودھیا، اترپردیش میں، شری رام جنم بھومی کے، بھومی پوجن کی تقریب میں وزیراعظم کی تقریر کا متن

August 05th, 04:31 pm

اسٹیج پر تشریف فرما اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، لائق صد احترام گوپال داس جی مہاراج اور ہم سب کے انتہائی محترم جناب موہن بھاگوت جی، یہ میری خوش نصیبی ہے کہ شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے مجھے مدعو کیا، اس تاریخی لمحے کا گواہ بننے کا موقع دیا۔ میں اس کے لئےتہہ دل سے شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے تئیں ممنونیت کا اظہار کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے شری رام جنم بھومی مندر سے متعلق بھومی پوجن کا عمل انجام دیا

August 05th, 01:39 pm

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اہل وطن اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے رام بھکتوں کو اس مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی۔ اسے تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت آج ایک زریں باب کا آغاز کر رہا ہے۔ اس وقت ملک بھر کے عوام ازحد جوش و جذبے سے معمور ہیں اور انہیں آخر کار وہ چیز حاصل ہو گئی ہے، جس کے لئے وہ صدیوں سے انتظار کر رہے تھے۔ ان میں سے متعدد اب بھی اس امر میں مشکل سے ہی یقین کریں گے کہ وہ اپنی زندگی میں یہ دن ملاحظہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہاکہ رام جنم بھومی تخریب اور تعمیر کے دائمی دائرے سے آزاد ہو گئی ہے اور رام للا کاایک عظیم الشان مندراب ان شامیانوں کی جگہ تعمیر کیا جائے گا۔

The influence of Ram is global, says PM Modi in Ayodhya

August 05th, 01:25 pm

Speaking in Ayodhya, after the Bhoomi Pujan of Ram Temple, Prime Minister Modi mentioned about several nations, where Ram is revered. He said that influence of Ram is global and a grand Ram Temple in Ayodhya would showcase the rich heritage of Indian culture to the world.

Ram belongs to everyone, says PM Modi

August 05th, 01:23 pm

After Bhoomi Pujan of grand Ram Temple in Ayodhya, Prime Minister Narendra Modi said that Bhagwaan Ram is omnipresent, He belongs to everyone and is the source of India’s unity in persity. PM Modi said, “There is no aspect of life where Ram does not inspire. Ram is in the faith of India; Ram is in the ideals of India. There is Ram in the pinity of India.”

Ram Temple will unify the entire nation, says PM Modi in Ayodhya

August 05th, 01:21 pm

Prime Minister Narendra Modi said the process of construction of Ram Temple will unify the entire nation. He said the historic moment is a proof of the resolve of crores of devotees of Ram.

In Ayodhya, PM Modi remembers untiring efforts of everyone associated with Ram Mandir movement

August 05th, 01:18 pm

After the Bhoomi Pujan of the Ram Janmabhoomi Temple in Ayodhya, PM Narendra Modi remembered the sacrifices and untiring efforts of each and everyone associated with the Ram Mandir movement. He bowed to them and remarked, “This day is a symbol of their resolve, their sacrifices and determination. During the Ram Mandir movement, there was dedication, there were challenges but also there was resolution.”