اترپردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 01:06 pm
اترپردیش کے مقبول کرم یوگی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، یہاں کے محنتی ہمارے پرانے ساتھی نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جنرل وی کے سنگھ جی، جناب لکشمی نارائن چودھری جی، جناب جے پرتاپ سنگھ جی، جناب سری کانت شرما جی، بھوپیندر چودھری جی، جناب نند گوپال گپتا جی، انل شرما جی، دھرم سنگھ سینی جی،اشوک کٹاریا جی، جناب جی ایس دھرمیش جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر مہیش شرما جی، جناب سریندر سنگھ ناگرجی، جناب بھولا سنگھ جی، مقامی ایم ایل اے جناب دھیریندر سنگھ جی، دیگر تمام عوامی نمائندے جو اس موقع پر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم سب کو آشیرواد دینے کے لیے بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیراعظم مودی نے اتر پردیش میں، نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا
November 25th, 01:01 pm
نئی دہلی،25نومبر 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزراء، جیوترادتیہ سندھیا، جنرل وی کے سنگھ، شری سنجیو بالیان، شری ایس پی سنگھ بگھیل اور شری بی ایل ورما بھی موجود تھے۔سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کی جانب سے تعمیر کردہ ہاسٹل مرحلہ -1 کی بھومی پوجن تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 15th, 11:07 am
پروگرام میں موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپندر بھائی پٹیل ، مرکزی حکومت میں میرے رفیق کار جناب من سکھ منڈویا، جناب پروشوتھم بھائی روپالا ، درشنا بین ، لوک سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی ، گجرات کے صدر جناب سی آر پاٹل جی ، سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے صدر ، جناب کانجی بھائی ، سیوا سماج کے تمام معزز ممبران ، اور بڑی تعداد میں موجود میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں! 'سوراشٹر پٹیل سیوا سماج' کی جانب سے آج وجے دشمی کے موقع پر ایک نیک کام کی شروعات ہو رہی ہے۔ میں آپ سب کو اور پورے ملک کو وجے دشمی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہوسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں حصہ لیا
October 15th, 11:06 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہاسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شرکت کی۔PM Modi prays at Hanuman Garhi Temple in Ayodhya
August 05th, 11:59 am
Soon after arriving in Ayodhya for Bhoomi Pujan of the Ram Janmabhoomi, PM Narendra Modi offered his prayers at the Hanuman Garhi Temple. Uttar Pradesh Chief Minister Yogi Adityanath accompanied the Prime Minister.We want our railways to bring a qualitative difference in the lives of citizens: PM
January 09th, 05:57 pm
PM Narendra Modi performed Bhoomipujan’ of the redevelopment project of Gandhinagar Railway Station on Monday. He said that NDA Government has put railways in the priority category. PM Modi added that Railway work under NDA Government is being done in ‘mission mode’. The Prime Minister said that railways add ‘Gati’ (speed) and ‘Pragati’ (progress) to the nation.PM Modi performs ‘Bhoomipujan’ of redevelopment of Gandhinagar railway station
January 09th, 05:56 pm
Prime Minister Narendra Modi today attended the Bhoomipujan of Gandhinagar railway station. Addressing the event PM Modi said that the Government has accorded topmost priority to the railways and to make the rail network modern. He said that NDA Government has put railways in the priority category and railway work under NDA Government is being done in ‘mission mode’.