While the BJP is committed to the empowerment of women, Congress has repeatedly been involved in scandals: PM in Nanded
November 09th, 12:41 pm
In his rally in Nanded, Maharashtra, PM Modi highlighted the BJP's initiatives for women, including housing, sanitation, and economic empowerment through schemes like 'Drone Didis' to make women 'Lakhpati Didis.' He criticized Congress for disrespecting Baba Saheb Ambedkar’s Constitution and attempting to pide communities for political gain. PM Modi emphasized that a developed, united, and secure Maharashtra is key to a Viksit Bharat and urged voters to support the vision for the state's progress.We will not let Maharashtra become an ATM for the Maha-Aghadi's mega scandals: PM Modi in Akola
November 09th, 12:20 pm
PM Modi addressed a large public gathering in Akola, Maharashtra, expressing deep gratitude for the people’s steadfast support over the past decade. He opened by highlighting the ambitious infrastructure initiatives launched by his government, including the Vadhavan Port, a nearly 80,000-crore project initiated within the first five months of his government’s third term at Centre.PM Modi addresses massive gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra
November 09th, 12:00 pm
PM Modi addressed large public gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra, expressing deep gratitude for the people’s steadfast support over the past decade. He opened by highlighting the ambitious infrastructure initiatives launched by his government, including the Vadhavan Port, a nearly 80,000-crore project initiated within the first five months of his government’s third term at Centre and stated that respect, safety, and women’s empowerment have always been priorities for the BJP government.Congress always insulted Dr Babasaheb Ambedkar, we honoured him: PM Modi at Hoshangabad
April 14th, 01:15 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt appreciation to all those who gathered at the Hoshangabad, Madhya Pradesh rally upon his arrival. PM Modi paid tribute to Dr. Babasaheb Ambedkar on his birth anniversary, stating, The Constitution drafted by Babasaheb is the reason why today, for the third time, I am seeking your blessings to serve. It is because of Babasaheb's Constitution that today, the country's President hails from a tribal family.PM Modi campaigns in Madhya Pradesh’s Hoshangabad
April 14th, 12:50 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt appreciation to all those who gathered at the Hoshangabad, Madhya Pradesh rally upon his arrival. PM Modi paid tribute to Dr. Babasaheb Ambedkar on his birth anniversary, stating, The Constitution drafted by Babasaheb is the reason why today, for the third time, I am seeking your blessings to serve. It is because of Babasaheb's Constitution that today, the country's President hails from a tribal family. ڈیجیٹل ادائیگیوں نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی اور راحت پیدا کی ہے: وزیر اعظم
January 21st, 07:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کا ذکر کیا کہ ڈیجیٹل ادائیگی وں سے بہت سے لوگوں کی زندگی میں آسانی اور راحت آئی ہے۔ ممبئی، مہاراشٹرا میں ترقیاتی کاموں کے آغاز اور پی ایم-سواندھی یوجنا کے تحت مستفیدین کو منظور شدہ قرضوں کی منتقلی کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 19th, 05:15 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری، وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، اسمبلی کے اسپیکر جناب راہول نارویکر، حکومت مہاراشٹر کے دیگر تمام وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل اے۔ اور بڑی تعداد میں یہاں تشریف لانے والے میرے پیارے بہنو اور بھائیو!وزیر اعظم نے ممبئی ،مہاراشٹر میں تقریباً 38800 کروڑ روپئے کے بقدر کی مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا
January 19th, 05:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کا آغاز کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے پی ایم سواندھی یوجنا کے تحت ایک لاکھ مستفیدین کے لیے منظور شدہ قرض کی منتقلی کا بھی آغاز کیا۔ ان پروجیکٹوں میں ممبئی میٹرو ریل کی لائنوں 2اے اور 7 کو قوم کے نام وقف کرنا، چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنا اور گندے پانی کی صفائی سے متعلق سات سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کا سنگ بنیاد رکھنا ، 20 ہندو ہردے سمراٹ بالا صاحب ٹھاکرے آپلا دواخانے کا افتتاح، اور ممبئی میں تقریباً 400 کلومیٹر طویل سڑکوں کو کنکریٹ کے ذریعہ مضبوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا آغاز، شامل ہیں۔کابینہ نے روپے ڈیبٹ کارڈ اور کم قیمت کے بھیم- یو پی آئی لین دین (پی 2 ایم) کو فروغ دینے کے لیے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی
January 11th, 03:30 pm
محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے اپریل 2022 سے ایک برس کی مدت کے لیے روپے ڈیبٹ کارڈ اور کم قیمت والے بھیم-یوپی آئی لین دین (فرد سے کاروباری تک) کو فروغ دینے کے لیے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔منگلور میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 02nd, 05:11 pm
کرناٹک کے گورنر جناب تھاور چند جی گہلوت، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بسوراج بومئی، مرکزی کابینہ میں شامل میرے ساتھی، کرناٹک حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ایم ایل اے، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے منگلورو میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا
September 02nd, 03:01 pm
وزیر اعظم نے آج منگلورو میں 1800 کروڑ روپے مالیت کے مشین کاری اور صنعت کاری پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور 3800 کروڑ روپے کی مالیت کے صنعت کاری پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیراعظم نے جولائی میں 6 ارب یو پی آئی لین دین کی ستائش کی ہے
August 02nd, 10:44 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جولائی میں 6 ارب یو پی آئی لین دین غیر معمولی حصولیابی کی ستائش کی ہے جو 2016 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔دہلی میں آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کی پہلی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 30th, 10:01 am
پروگرام میں موجود سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب این وی رمنا، جسٹس جناب یو یو للت جی، جسٹس جناب ڈی وائی چندر چوڑ جی، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی اور ملک کے وزیر قانون جناب کرن جی، سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان، ہمارے ساتھی وزیر مملکت جناب۔ ایس پی بگھیل جی، ہائی کورٹ کے عزت مآب جج ، ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے چیئرمین اور سیکرٹریز، تمام معزز مہمانان، خواتین و حضرات!PM addresses inaugural session of First All India District Legal Services Authorities Meet
July 30th, 10:00 am
PM Modi addressed the inaugural session of the First All India District Legal Services Authorities Meet. The Prime Minister said, This is the time of Azadi Ka Amrit Kaal. This is the time for the resolutions that will take the country to new heights in the next 25 years. Like Ease of Doing Business and Ease of Living, Ease of Justice is equally important in this Amrit Yatra of the country.Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi
July 08th, 06:31 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi
July 08th, 06:30 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.گجرات کے گاندھی نگر میں ڈیجیٹل انڈیا ہفتہ 2022 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 10:57 pm
نمستے، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل جی، مرکزی وزارت کی کونسل کے میرےساتھی جناب اشونی ویشنو جی، جناب راجیو چندر شیکھر جی، الگ الگ ریاستوں سے جڑے ہوئے سبھی نمائندے، ڈیجیٹل انڈیا کے تمام مستفیدین، اسٹارٹ اَپس اور صنعت سے جڑے سبھی ساتھی، ماہرین تعلیم( اکیڈمیشنس) محققین، خواتین و حضرات!وزیراعظم نے گاندھی نگر میں ڈیجیٹل انڈیا وِک 2022 کا افتتاح کیا
July 04th, 04:40 pm
نئی دہلی،4جولائی ، 2022/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر میں آج ڈیجیٹل انڈیا ویک 2022 کا افتتاح کیا جس کا موضوع ہے نئے بھارت میں ٹکنالوجی کی رفتار میں تیزی لاناہے۔ پروگرام کے دوران انہوں نے کثیر ڈیجیٹل اقدامات کا آغاز کیا جس کا مقصد زندگی کو مزید آسان بنانے اور اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے کو یقینی بنانے کے لیے ٹکنالوجی تک رسائی میں اضافہ اور خدمات کی فراہمی کو بلارکاوٹ بنانا ہے۔ انہوں نے 30 اداروں کو ایسے پہلے گروپ کا اعلان کیا جسے چپس ٹو اسٹارٹ اپ (سی2 ایس) پروگرام کے تحت مدد دی جانی ہے۔ اس موقعے پر گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، مرکزی وزراء جناب اشونی ویشنو اور جناب راجیو چندرشیکھر، ریاستی وزراء ، عوامی نمائندگان ، اسٹارٹ اپ اور شعبے کے دیگر فریقین بھی موجود تھے۔چھوٹی آن لائن ادائیگی بڑی ڈجیٹل معیشت پیدا کر رہی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
April 24th, 11:30 am
ساتھیو، ملک کے وزرائے اعظم کے تعاون کو یاد کرنے کے لیے آزادی کے امرت مہوتسو سے اچھا وقت اور کیا ہو سکتا ہے۔ ملک کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو ایک عوامی تحریک کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ تاریخ کو لے کر لوگوں کی دلچسپی کافی بڑھ رہی ہے اور ایسے میں پی ایم میوزیم نوجوانوں کے لیے بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، جو ملک کی انمول وراثت سے انہیں جوڑ رہا ہے۔وزیر اعظم نے ڈائریکٹر جنرل پولیس / آئی جی پولیس کی کانفرنس – 2021 میں شرکت کی
November 21st, 06:35 pm
وزیر اعظم نے آئی بی کے عملے کے لئے امتیازی خدمات کا صدر کا پولیس میڈل عطا کیا ۔ پہلی مرتبہ ، وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق ، مختلف ریاستوں کے آئی پی ایس افسران نے ہم عصر سکیورٹی معاملات پر مضامین پیش کئے ، جس سے کانفرنس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ۔