کابینہ نے 4800 کروڑ روپئے کے بقدر کی مالی تخصیص کے ساتھ مالی برس 2022-23 سے 2025-26 کے لیے مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکیم -’’فعال مواضعات پروگرام‘‘ کو منظوری دی
February 15th, 03:51 pm
اس اسکیم کا مقصد شمالی سرحد پر واقع مواضعات کے بلاکوں کی جامع ترقی کے ذریعہ شناخت شدہ سرحدی مواضعات میں سکونت پذیر افراد کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے ۔ اس سے لوگوں کو سرحدی علاقوں کے ان کے آبائی مقامات پر بسے رہنے کے لیے حوصلہ افزائی ہوگی۔ اس کے علاوہ ان مواضعات سے نقل مکانی کے معاملات کو روکنے میں مدد ملے گی اور سرحدوں پر سلامتی کا نظام بہتر ہوگا۔ڈیجیٹل انڈیا مہم کے 6 سال پورے ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 01st, 11:01 am
یہ پورے ملک کا خواب ہے کہ ہندوستان کو تیز رفتاری کے ساتھ ڈیجیٹل راہ پر آگے لے جاکر ملک کے ہر شہری کی زندگی آسان بنائی جائے۔ ہم سب اس کو پورا کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ ملک میں آج ایک طرف جدت طرازی اور اختراعات کا جنون ہے تو دوسری طرف ان اختراعات کو تیزی سے اپنانے کاجذبہ بھی ہے۔ لہذا ، ڈیجیٹل انڈیا ہندوستان کا عزم ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا خود کفیل بھارت کی سادھنا ہے ، ڈیجیٹل انڈیا 21 ویں صدی میں ہندوستان کے مضبوط و طاقتور ہونے کا بین ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کی
July 01st, 11:00 am
نئی دہلی، 01 جولائی: وزیر اعظم ، جنا ب نریندر مودی نے آج 'ڈیجیٹل انڈیا' سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ،'ڈیجیٹل انڈیا' کے آغاز کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بات چیت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی جناب روی شنکر پرساد اوروزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے شام راؤ دھوترے بھی موجود تھے۔PM Modi addresses public meetings in Madurai and Kanyakumari, Tamil Nadu
April 02nd, 11:30 am
PM Modi addressed election rallies in Tamil Nadu's Madurai and Kanyakumari. He invoked MGR's legacy, saying who can forget the film 'Madurai Veeran'. Hitting out at Congress, which is contesting the Tamil Nadu election 2021 in alliance with DMK, PM Modi said, “In 1980 Congress dismissed MGR’s democratically elected government, following which elections were called and MGR won from the Madurai West seat. The people of Madurai stood behind him like a rock.”Ideology should never be put before national interest: PM Modi
November 12th, 06:31 pm
PM Narendra Modi unveiled a statue of Swami Vivekananda in JNU Campus, New Delhi through video conferencing. Addressing the programme, the Prime Minister said it is natural to be proud of one’s ideology but on the subjects of national interest, our ideology should be seen standing with the nation not against it.PM unveils statue of Swami Vivekananda at JNU Campus
November 12th, 06:30 pm
PM Narendra Modi unveiled a statue of Swami Vivekananda in JNU Campus, New Delhi through video conferencing. Addressing the programme, the Prime Minister said it is natural to be proud of one’s ideology but on the subjects of national interest, our ideology should be seen standing with the nation not against it.Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament
January 31st, 01:59 pm
In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.شری سِدھ گنگا مَٹھ میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 02nd, 02:31 pm
نئی دہلی،02 جنوری / قابلِ احترام ، جناب سِدھ لنگیشورا سوامی جی ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بی ایس یدی یورپاّ جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، جناب ڈی وی سدانند گوڑا جی ، جناب پرہلاد جوشی جی ، کرناٹک حکومت کے وزراء صاحبان ، یہاں موجود قابلِ احترام سَنت سماج ، عقیدت مند ، خواتین و حضرات ، آپ سبھی کو نمسکار ۔ تمکورو میں ڈاکٹر شیو کمار سوامی جی کی سرزمین سِدھ گنگا مَٹھ میں آکر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ سب سے پہلے آپ سبھی کو نئے سال کی مبارکباد ۔Prime Minister Modi addresses a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru
January 02nd, 02:30 pm
PM Modi addressed a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru. PM Modi said, The Prime Minister said, “India has entered the third decade of the 21st century with new energy and renewed vigour. You will remember what kind of atmosphere was there in country when last decade started. But this third decade has started with a strong foundation of expectations and aspirations.”تہترویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم باتیں
August 15th, 04:30 pm
یومِ آزادی اور رکشا بندھن کے مبارک موقع پر سبھی ہم وطنوں کو بہت بہت نیک خواہشات۔One nation, one constitution spirit has become a reality now: PM Modi
August 15th, 01:43 pm
PM Narendra Modi addressed the nation on the 73rd Independence Day from the ramparts of the Red Fort in Delhi, soon after hoisting the National Flag. He extended his greetings to fellow countrymen and wished people on the auspicious occasion of Raksha Bandhan. During his address, the Prime Minister spoke at length about the transformations taking place in the country and presented the government’s vision to take India to greater heights of glory through public participation.Prime Minister Modi addresses the nation from Red Fort on 73rd Independence Day
August 15th, 07:00 am
PM Narendra Modi addressed the nation on the 73rd Independence Day from the ramparts of the Red Fort in Delhi, soon after hoisting the National Flag. He extended his greetings to fellow countrymen and wished people on the auspicious occasion of Raksha Bandhan. During his address, the Prime Minister spoke at length about the transformations taking place in the country and presented the government’s vision to take India to greater heights of glory through public participation.وزیراعظم نے اسٹیچو آف یونٹی کو قوم کے نام وقف کیا
October 31st, 10:50 am
نئی دہلی،31 اکتوبر/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دنیا کے سب سے طویل مجسمہ‘ اسٹیچو آف یونٹی’ کو قوم کے نام وقف کیا۔گجرات کے کیوڈیا میں قوم کو ‘اسٹیچو آف یونٹی’ معنون کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 10:31 am
PM Modi dedicated the world’s largest statue, the ‘Statue of Unity’ to the nation. The 182 metres high statue of Sardar Patel, on the banks of River Narmada is a tribute to the great leader. Addressing a gathering at the event, the PM recalled Sardar Patel’s invaluable contribution towards India’s unification and termed the statue to be reflection of New India’s aspirations, which could be fulfilled through the mantra of ‘Ek Bharat, Shreshtha Bharat.’موجودہ حکومت کے تحت، پانچ مہینوں کی مدت کے اندر، اترپردیش میں جس رفتار سے پروجیکٹ آگے بڑھے ہیں وہ غیر معمولی بات ہے: وزیر اعظم مودی
July 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 60,000کروڑ روپئے سے زائد کے 81 پروجیکٹوں کے رسمی آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم مودی نے اترپردیش میں مختلف النوع پروجیکٹوں کے آغاز سے متعلق تقریب میں حصہ لیا
July 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے آج لکھنؤ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 60,000 کروڑ روپئے سے زائد سرمایہ کاری کے 81 پروجیکٹوں کے رسمی آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔Sant Kabir represents the essence of India's soul: PM Modi in Maghar
June 28th, 12:35 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, visited Maghar in SantKabir Nagar district of Uttar Pradesh today. He offered floral tributes at SantKabir Samadhi, on the occasion of the 500th death anniversary of the great saint and poet, Kabir. He also offered Chadar at SantKabirMazaar. He visited the SantKabir Cave, and unveiled a plaque to mark the laying of Foundation Stone of SantKabir Academy, which will highlight the great saint’s teachings and thought.وزیر اعظم کا سنت کبیرنگر میں عظیم صوفی اور شاعر کبیر کو خراج عقیدت
June 28th, 12:35 pm
نئی دہلی، 28 /جون۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے کبیر نگر ضلع میں آج مگہر کا دورہ کیا۔ انھوں نے سنت کبیر داس کی 500ویں برسی کے موقع پر ان کی سمادھی پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ انھوں نے سنت کبیر کے مزار پر چادر چڑھائی۔ انھوں نے سنت کبیر کی گپھا کا دورہ کیا اور سنت کبیر اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ایک تختی کی نقاب کشائی کی، جس پر عظیم سنت کی تعلیمات و خیالات کو اجاگر کیا گیا ہے۔اے آئی آئی بی کی تیسری سالانہ میٹنگ کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب
June 26th, 10:50 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today inaugurated the third annual meeting of the Asian Infrastructure Investment Bank (AIIB), in Mumbai. Addressing the gathering, PM Modi said that a ‘New India’ is rising. It is an India that stands on the pillars of economic opportunity for all, knowledge economy, holistic development, and futuristic, resilient and digital infrastructure.ڈیجیٹل انڈیا کے مستفیدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
June 15th, 10:56 am
پچھلے کچھ دنوں سے مجھے سرکار کی مختلف اسکیموں کے، ملک بھر کے جو فائدہ حاصل کرنے والے ہیں، ان سے سب سے روبرو ہونے کا، بات چیت کرنے کا، ان کو سننے کا موقع ملا اور میں کہہ سکتا ہوں کہ میرے لئے یہ ایک انوکھا تجربہ ہے۔ اور ہمیشہ اس بات کا قائل ہوں کہ فائلوں سے پرے، زندگی بھی ہوتی ہے اور زندگی میں جو تبدیلی آتی ہے، جب اس کو سیدھا لوگوں سے سنا، اُن کے تجربات کو جانا تو دل کو بہت ہی سکون ملتا ہے۔ اور کام کرنے کی ایک نئی توانائی بھی مجھے آپ لوگوں سے ملتی ہے۔ آج ڈیجیٹل انڈیا کی کچھ اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے۔