نئی دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں منعقدہ بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 02nd, 04:31 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شری نتن گڈکری جی، نارائن رانے جی، پیوش گوئل جی، ہردیپ سنگھ پوری جی، مہیندر ناتھ پانڈے جی، صنعتوں سے متعلق تمام اہم شخصیات، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم کا بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 سے خطاب
February 02nd, 04:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت کی سب سے بڑی اور اپنی نوعیت کی پہلی موبلٹی ایکسپو – بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 میں ایک مجمع سے خطاب کیا۔ انھوں نے ایکسپو کا واک تھرو بھی کیا۔ بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 میں موبلٹی اور آٹوموٹو ویلیو چینز میں بھارت کی صلاحیتوں کو دکھایا گیا ہے اور اس میں نمائشیں ، کانفرنسیں ، خریدار بیچنے والے اجلاس ، ریاستی سیشن ، روڈ سیفٹی پویلین ، اور گو کارٹنگ جیسے عوامی توجہ مرکوز پرکشش مقامات پیش کیے جائیں گے۔وزیر اعظم 2 فروری کو ہندوستان کی سب سے بڑی اور اپنی نوعیت کی پہلی موبلٹی نمائش-بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 میں ایک پروگرام سے خطاب کریں گے
February 01st, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 فروری 2024 کو شام 4:30 بجے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ہندوستان کی سب سے بڑی اور اپنی نوعیت کی پہلی موبلٹی نمائش - بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 - میں ایک پروگرام سے خطاب کریں گے۔