نئی دہلی میں اشٹلکشمی مہوتسو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
December 06th, 02:10 pm
آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہمنتا بسوا سرما جی؛ میگھالیہ کے وزیر اعلی، کونراڈ سنگما جی؛ تریپورہ کے وزیر اعلیٰ، جناب مانک ساہا جی؛ سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ جی؛ میرے کابینہ کے ساتھیوں جناب جیوترادتیہ سندھیا جی اور جناب سکانتا مجومدار جی؛ اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ؛ میزورم اور ناگالینڈ کی حکومتوں کے وزراء؛ دیگر عوامی نمائندے؛ شمال مشرق کے بھائیو اور بہنو؛ خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا
December 06th, 02:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ تقریب میں تمام معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ یہ بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مہا پرینروان دن تھا۔ انھوں نے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا تیار کردہ آئین، جس نے 75 سال مکمل کر لیے ہیں تمام شہریوں کے لیے ایک عظیم تحریک ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان کے تمام شہریوں کی جانب سے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم 6 دسمبر کو اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کریں گے
December 05th, 06:28 pm
شمال مشرقی ہندوستان کی ثقافتی وراثت کو منظر عام پر لانے کے اپنے عہد کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 دسمبر کو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں تقریباً 3 بجے سہ پہر اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کریں گے۔گلوبل کوآپریٹیو کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 03:30 pm
بھوٹان کے وزیرِ اعظم، میرے چھوٹے بھائی، فجی کے نائب وزیرِ اعظم، بھارت میں امداد باہمی کے وزیر امت شاہ، انٹرنیشنل کوآپریٹیو الائنس کے صدر، اقوامِ متحدہ کے نمائندے، اور دنیا بھر سےیہاں آئے کو آپریٹیو دنیا سے جڑے تمام ساتھی، خواتین و حضرات،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا آغاز کیا
November 25th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب داشو تشیرنگ ٹوبگے ، فجی کے نائب وزیر اعظم عزت مآب منووا کامی کمیکا، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ، بھارت میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جناب شومبی شارپ، بین الاقوامی امدادِ باہمی اتحاد کے صدر جناب ایریل گوارکو، مختلف بیرونی ممالک کے معززین اور خواتین و حضرات کا آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 میں خیرمقدم کیا۔وزیر اعظم 25 نومبر کو آئی سی اے گلوبل کوآپریٹو کانفرنس 2024 کا افتتاح کریں گے
November 24th, 05:54 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 25 نومبر کو بین الاقوامی کوآپریٹیو اتحاد ( آئی سی اے) عالمی کوآپریٹو کانفرنس 2024 کا افتتاح کریں گے اور اقوام متحدہ کے تعاون سے متعلق بین الاقوامی سال 2025کا آغاز بھی کریں گے۔ یہ تقریب سہ پہر 3 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ہندوستانی تارکین وطن نے مختلف ممالک میں اپنی شناخت بنائی ہے: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
November 24th, 11:30 am
من کی بات کے 116 ویں ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے این سی سی ڈے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا، این سی سی کیڈٹس کی ترقی اور آفات سے نجات میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا اور وکسٹ بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے نوجوانوں کی متاثر کن کہانیاں بھی شیئر کیں جو بزرگ شہریوں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر تشریف لے جانے میں مدد کرتے ہیں اور ایک پیڈ ماں کے نام مہم کی کامیابی کے بارے میں بتاتے ہیں۔صنعت کے رہنماؤں نے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین - ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی 2024 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت کی ستائش کی
October 15th, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین – ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی(آئی ٹی یو – ڈبلیو ٹی ایس اے) 2024 کے دوران انڈیا موبائل کانگریس کے 8ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ ڈبلیو ٹی ایس اے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین، اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے معیار سازی کے کام کے لیے ایک گورننگ کانفرنس ہے، جو ہر چار سال بعد منعقد ہوتی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ آئی ٹی یو – ڈبلیو ٹی ایس اے کی میزبانی ہندوستان اور ایشیا- بحر الکاہل میں کی جا رہی ہے۔ یہ ایک اہم عالمی ایونٹ ہے، جس نے 190 سے زیادہ ممالک کے 3000 سے زیادہ صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں اور ٹیک ماہرین کو جمع کیا ہے، جو ٹیلی کام، ڈیجیٹل اور آئی سی ٹی کے شعبوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔آئی ٹی یو-ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 15th, 10:05 am
میرے کابینی رفقا جیوترادتیہ سندھیا جی، چندر شیکھر جی، آئی ٹی یو کے سکریٹری جنرل، مختلف ممالک کے وزراء، ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے تمام وزراء، صنعت کے رہنما، ٹیلی کام کے ماہرین، اسٹارٹ اپس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے میرے پیارے نوجوان، ملک اور بیرون ملک سے آئے دیگر معززین، خواتین و حضرات،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں آئی ٹی یو ورلڈ ٹیلی کمیونیکیشن سٹینڈرڈائزیشن اسمبلی 2024 کا افتتاح کیا
October 15th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین - ورلڈ ٹیلی کمیونیکیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی (ڈبلیو ٹی ایس اے) 2024 کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے پروگرام کے دوران انڈیا موبائل کانگریس 2024 کے 8ویں ایڈیشن کا افتتاح بھی کیا۔ انہوں نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا بھی جائزہ لیا ۔وزیر اعظم 15 اکتوبر کو نئی دہلی میں آئی ٹی یو ورلڈ ٹیلی کمیونیکیشن ا سٹینڈرڈائزیشن اسمبلی2024 کا افتتاح کریں گے
October 14th, 05:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 اکتوبر کو صبح 10 بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین – ورلڈ ٹیلی کمیونیکیشن اسٹینڈرڈائزیشن اسمبلی(ڈبلیو ٹی ایس اے) کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم نے پی ایم گتی شکتی کے 3 سال مکمل ہونے پر بھارت منڈپم میں انوبھوتی کیندر کا دورہ کیا
October 13th, 09:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گتی شکتی کے 3 سال مکمل ہونے پر بھارت منڈپم میں انوبھوتی کیندر کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہاکہ وزیر اعظم گتی شکتی نے ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی رفتار کو تیزکرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔نئی دہلی میں دوسری ایشیا پیسفک شہری ہوا بازی وزراء کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 12th, 04:00 pm
میں تمام ممالک کے معززین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، اور اس دو روزہ سربراہی اجلاس میں آپ نے اس شعبے سے متعلق بہت سے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ایک طرح سے شہری ہوا بازی کے شعبے میں روشن دماغ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ جو ہم سب کے عزم اور ایشیا پیسفک خطے کی صلاحیت دونوں کی عکاسی کرتے ہیں ۔ اس تنظیم کے 80 سال کا سفر مکمل ہو چکا ہے، اور 80 ہزار درخت لگانے کی ایک بڑی پہل اور وہ بھی ماں کے نام پر، ہمارے وزیر جناب نائیڈو جی کی رہنمائی اور قیادت میں کی گئی۔ لیکن میں آپ کی توجہ ایک اور موضوع کی طرف مبذول کرانا چاہوں گا، ہمارے ملک میں جب کوئی شخص 80 سال کا ہو جاتا ہے تو یہ جشن منانے کا الگ ہی انداز ہوتا ہے۔ اور ہمارے بزرگوں نے جو کچھ بھی شمار کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب کوئی 80 سال کا ہو جاتا ہے تو اسےایک ہزار پورے چاند دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شعبے میں ہماری تنظیم نے ایک ہزار پورے چاند بھی دیکھے ہیں اور ایک طرح سے اسے پرواز کرکے قریب سے دیکھنے کا تجربہ بھی حاصل کیا ہے۔ لہٰذا اس زمینی لہر میں بھی 80 سال کا یہ سفر ایک یادگار سفر ہے، ایک کامیاب سفر مبارکباد کے لائق ہے۔وزیراعظم 12 ستمبر کو ایشیا بحرالکاہل شہری ہوابازی وزاررتی کانفرنس میں شرکت کریں گے
September 11th, 07:41 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 12 ستمبر 2024 کو شام 4 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں شہری ہوا بازی پر دوسری ایشیا بحرالکاہل وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:30 am
اس پروگرام میں موجود چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ جی، جسٹس جناب سنجیو کھنہ جی، جسٹس بی آر گوی جی، ملک کے وزیر قانون ارجن رام میگھوال جی، اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی جی، سپریم کورٹ بار کونسل کے چیئرمین کپل سبل جی ، بار کونسل آف انڈیا کے صدر بھائی منن کمار مشرا جی، سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان، ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، ڈسٹرکٹ جج صاحبان، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا
August 31st, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں ڈاک ٹکٹ اور سکے کی نقاب کشائی بھی کی۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام دو روزہ کانفرنس میں ضلعی عدلیہ سے متعلق مسائل جیسے کہ بنیادی ڈھانچہ اور انسانی وسائل، سب کے لیے جامع عدالتی کمرے، عدالتی سلامتی اور عدالتی فلاح و بہبود، مقدمات کے انتظامات اور عدالتی تربیت ان پر غور و خوض کرنے کے لیے پانچ ورکنگ سیشن منعقد کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم 31 اگست کو ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
August 30th, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 31 اگست 2024 کو صبح 10 بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم سپریم کورٹ آف انڈیا کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں ڈاک ٹکٹ اور سکے کی نقاب کشائی کریں گے۔’ہر گھر ترنگا ابھیان‘ ترنگے کی عظمت کو اونچا اٹھانے کے معاملے میں ایک منفرد تیوہار بن چکا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
July 28th, 11:30 am
ساتھیو، اسپورٹس کی دنیا کے اِس اولمپکس سے الگ کچھ دن پہلے میتھس کی دنیا میں بھی ایک اولمپک ہوا ہے۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ۔ اس اولمپیاڈ میں بھارت کے طلباء نے بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِس میں ہماری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سونے کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ، اس میں 100 سے زیادہ ملکوں کے نوجوان حصہ لیتے ہیں اور اوور آل ٹیلی میں ہماری ٹیم ٹاپ فائیو میں آنے میں کامیاب رہی ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والے اِن طلباء کے نام ہیں :ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کے 46ویں اجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 21st, 07:45 pm
آج ہندوستان گرو پورنیما کا مقدس تہوار منا رہا ہے۔ سب سے پہلے میں آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو علم اور روحانیت کے اس تہوار پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ایسے اہم دن پر آج 46ویں ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ اور یہ تقریب ہندوستان میں پہلی بار منعقد کی جا رہی ہے، اور فطری طور پر مجھ سمیت تمام ہم وطن اس پر بہت خوش ہیں۔ میں اس موقع پر دنیا بھر سے آنے والے تمام معززین اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ خاص طور پر، میں یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے اوزولے کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ہر عالمی ایونٹ کی طرح یہ ایونٹ بھی ہندوستان میں کامیابی کے نئے ریکارڈ بنائے گا۔وزیر اعظم نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا
July 21st, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا۔ عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی سالانہ میٹنگ ہوتی ہے اور عالمی ثقافتی ورثہ سے متعلق تمام معاملات کا انتظام کرنے اور عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل مقامات کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔