مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 27 ریاستوں میں 508ریلوے اسٹیشنوں کی جدیدکاری کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 06th, 11:30 am
وزیر ریلوے جناب اشونی ویشنو جی، ملک کے کونے کونے سے جڑے مرکزی کابینہ کے دیگر ارکان، مختلف ریاستوں کے گورنر، وزرائے اعلیٰ، ریاستی کابینہ کے وزرا، ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے ملک بھر میں 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا
August 06th, 11:05 am
ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے ملک کے 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔ 24470 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تیارشدہ یہ 508 ریلوے اسٹیشن 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان میں دیگر ریاستوں سمیت اترپردیش اور راجستھان میں 55-55، بہار میں 49، مہاراشٹر میں 44، مغربی بنگال میں 37، مدھیہ پردیش میں 34، آسام میں 32، اُڈیشا میں 25، پنجاب میں 22، گجرات اور تلنگانہ میں 21-21، جھارکھنڈ میں 20، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں 18-18، ہریانہ میں 15، کرناٹک میں 13 ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔بھارت گورو ٹورسٹ ٹرینوں میں گنگا پشکرالا یاترا سے روحانی سیاحت کو فروغ ملے گا: وزیر اعظم
May 01st, 03:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین کے ذریعہ ”گنگا پشکرالا یاترا“ سے پورے ملک میں روحانی سیاحت کو فروغ ملے گا، جسے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن، تلنگانہ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا تھا اور جو پوری، کاشی اور ایودھیا جیسے قابل احترام شہروں سے گزرے گی۔وزیر اعظم نے بابا صاحب امبیڈکر یاترا – بھارت گورَو ٹرین کی ستائش کی
April 15th, 09:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بابا صاحب امبیڈکر یاترا- بھارت گورَو ٹرین چلانے کی پہل قدمی کی ستائش کی ہے، جسے امبیڈکر جینتی کے موقع پر گذشتہ روز مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے جھنڈی دکھاکر روانہ کیا تھا۔