وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا
September 28th, 09:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آزادی کے جنگجو بھگت سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا۔مہاراشٹر کے ناسک میں 27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 01:15 pm
مہاراشٹر کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی انوراگ ٹھاکر ، بھارتی پوار ، نسیت پرمانک ، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس ، اجیت پوار جی ، حکومت کے دیگر وزراء ، دیگر معززین اور میرے نوجوان ساتھیو ،وزیر اعظم نےمہاراشٹر کے ناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 12:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کےناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے سوامی وویکانند اور راج ماتا جیجاؤ کی تصویر پر گل ہائے عقیدت نذر کیے۔ انہوں نے ریاست کی ٹیم کے مارچ پاسٹ کا بھی مشاہدہ کیا اور ’وکست بھارت @2047–یووا کے لیے،یووا کے دوارا‘کے موضوع پر ایک ثقافتی پروگرام بھی دیکھا، جس میں ردھمک جمناسٹک، ملاّکھمب، یوگاسن اور نیشنل یوتھ فیسٹیول کے گیت شامل تھے۔The soil of India creates an affinity for the soul towards spirituality: PM Modi
October 31st, 09:23 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.PM participates in program marking culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra
October 31st, 05:27 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.وزیر اعظم نے شہید اعظم بھگت سنگھ کو ان کی جینتی کے موقع پر یاد کیا
September 28th, 01:33 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے شہید اعظم بھگت سنگھ کے بارے میں اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔وزیر اعظم نے شہید دیوس پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا
March 23rd, 09:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہید دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔من کی بات عوامی شراکت داری کے اظہار کا ایک شاندار وسیلہ بن چکا ہے: وزیر اعظم مودی
February 26th, 11:00 am
ساتھیو، لوری رائٹنگ کمپٹیشن میں، پہلا انعام، کرناٹک کے چامراج نگر ضلع کے بی ایم منجو ناتھ جی نے جیتا ہے۔ انہیں یہ انعام کنڑ میں لکھی ان کی لوری ’ملگو کندا‘ کے لیے ملا ہے۔ اسے لکھنے کی ترغیب انہیں اپنی ماں اور دادی کے گائے لوری گیتوں سے ملی۔ آپ اسے سنیں گے تو آپ کو بھی مزہ آئے گا۔’ من کی بات ‘ کے 93 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 25th, 11:00 am
پچھلے کچھ دنوں میں ، جس چیز نے ہماری توجہ اپنی طرف کھینچی ہے ، وہ ہے چیتا۔ چیتوں کے بارے میں بات کرنے کے بہت سے پیغامات آئے ہیں، چاہے وہ اتر پردیش کے ارون کمار گپتا ہوں یا پھر تلنگانہ کے این رام چندرن رگھورام جی؛ گجرات کے راجن جی ہوں یا دلّی کے سبرت جی۔ بھارت میں چیتوں کی واپسی پر ملک کے کونے کونے سے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 130 کروڑ بھارتی خوش ہیں، فخر سے بھرے ہیں - یہ بھارت کی فطرت سے محبت ہے۔ اس بارے میں لوگوں کا ایک عام سوال ہے کہ مودی جی، ہمیں چیتا دیکھنے کا موقع کب ملے گا؟چھیترویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم مودی کی تقریر کی اہم باتیں
August 15th, 02:30 pm
چھیترویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم مودی کی تقریر کی اہم باتیںلال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 15th, 07:01 am
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر، اہل وطن کو بہت بہت نیک خواہشات، بہت بہت مبارک باد۔ نہ صرف ہندوستان کا ہر کونہ، بلکہ دنیا کے ہر کونے میں آج کسی نہ کسی شکل میں ہندوستانیوں کے ذریعہ یا بھارت کے تئیں انتہائی محبت رکھنے والوں کے ذریعہ، ملک کے ہر کونے میں یہ ہمارا ترنگا آن-بان- شان کے ساتھ لہرا رہا ہے۔ میں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے بھارت سے محبت کرنے والوں کو ، ہندوستانیوں کو آزادی کے اس امرت مہوتسو کی بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔ آج کا یہ دن تاریخی دن ہے۔ یہ ایک اہم پڑاؤ، ایک نئی راہ، ایک نیا عزم اور نئے حوصلے کے ساتھ قدم بڑھانے کا مبارک موقع ہے۔ آزادی کی جنگ میں غلامی کا پورادور جدوجہد میں گزرا ہے۔ ہندوستان کا کوئی کونہ ایسا نہیں تھا، کوئی دور ایسا نہیں تھا، جب ملک کے باشندگان نے سینکڑوں برسوں تک غلامی کے خلاف جنگ نہ کی ہو۔ زندگی نہ کھپائی ہو، مشکلات نہ جھیلیں ہو، قربانی نہ دی ہو! آج ہم سب اہل وطنوں کے لئے ایسی عظیم شخصیات کو، قربانی دینے والے ہر شخص کو، زندگی نچھاور کرنے والے ہر شخص کو ،سلام کرنے کا موقع ہے۔ ان کے قرض کو قبول کرنے کا موقع ہے اور ان کو یاد کرتے ہوئے، ان کے خوابوں کو جلد از جلد پورا کرنے کا عہد لینے کا موقع بھی ہے۔ ہم سبھی ہم وطن ،پوجیہ باپو، نیتا جی سبھاش چندر بوس کے، بابا صاحب امبیڈکر ، ویر ساورکرکے، جنہوں نے اپنی زندگی فرض کی راہ پر گزاردی، فرض کا یہ راستہ ان کی زندگی کا مقصد تھا۔ یہ ملک شکر گزار ہے، منگل پانڈے، تاتیا ٹوپے، بھگت سنگھ، سکھ دیو،راج گرو، چندر شیکھر آزاد، اشفاق اللہ خان، رام پرساد بسمل کا؛ ہمارے ایسے متعدد انقلابی ہیروز نے برطانوی سامراج کی بنیاد ہلا کر رکھ دی تھی۔ یہ قوم شکر گزار ہے ان سرکردہ خواتین مجاہدین آزادی کا،رانی لکشمی بائی، جھلکاری بائی، درگا بھابھی، رانی گائی دنلیوکا، رانی چننما، بیگم حضرت محل، وینو نٹیارکا؛ کہ ہندوستان کی نسائی طاقت کیا ہوتی ہے۔بھارت نے 76واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:00 am
لال قلعہ سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی قوت اس کے تنوع میں مضمر ہے۔ انہوں نے ملک کو ’’جمہوریت کی ماں‘‘ قرار دیا اور ’امرت کال‘ کے ’پانچ پرن‘ کا ذکر کیا۔ وہ پانچ پرن ہیں – ترقی یافتہ بھارت کا ہدف، نوآبادیاتی ذہنیت کے اثرات کو ختم کرنا، اپنی بنیادوں پر فخر کرنا، اتحاد اور احساس ذمہ داری۔برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن
August 13th, 11:31 am
چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
August 13th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔وکٹوریہ میموریل ہال، کولکتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 23rd, 06:05 pm
مغربی بنگال کے گورنر، جناب جگدیپ دھنکھڑ جی، ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر، جناب کشن ریڈی، وکٹوریہ میموریل ہال سے وابستہ تمام معززین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، آرٹ اور ثقافت کی دنیا کے ماہرین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے شہید دیوس پر کولکتہ کے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا
March 23rd, 06:00 pm
شہید دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نریندر مودی نے شہیدی دیوس پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
March 23rd, 09:19 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شہیدی دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھدیو اور راج گرو جیسے شہیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔No place for corruption in 'Nawa Punjab', law and order will prevail: PM Modi
February 15th, 11:46 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”PM Modi campaigns in Punjab’s Jalandhar
February 14th, 04:37 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 12th, 03:02 pm
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر تمل سائی جی، وزیر اعلیٰ این رنگا سامی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نارائن رانے جی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، جناب نشیت پرمانک جی، جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما جی، پڈوچیری حکومت کے سینئر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کی دیگر ریاستوں کے وزراء اور میرے نوجوان ساتھیو! ونکم! آپ سبھی کو راشٹریہ یوا دیوس کی بہت بہت مبارک باد!