ساتویں ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت میں وزیر اعظم کا افتتاحی بیان

October 25th, 01:00 pm

ہندوستان اور جرمنی کے درمیان ساتویں بین حکومتی مشاورت کے موقع پر آپ اور آپ کے وفد کا پرتپاک خیرمقدم۔

وزیر اعظم نے جی ای ایم انڈیا کے اعلی کارکردگی کرنےوالوں کو ان کے غیرمعمولی اور شاندار تعاون کےلئے انہیں مبارکباد دی

June 28th, 09:38 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جی ای ایم انڈیا کے اعلی کارکردگی کرنے والوں کو ان کے غیرمعمولی اور شاندار تعاون کےلئے انہیں مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم نے خصوصی اولمپکس عالمی کھیلوں کے لیے ہندوستانی دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

June 18th, 04:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برلن میں شروع ہونے والے خصوصی اولمپکس عالمی کھیلوں کے لیے ہندوستانی دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی کا جرمنی کے شہر برلن میں کمیونٹی استقبالیہ میں خطاب کا متن

May 02nd, 11:51 pm

بھارت ماتا کی جے، نمسکار ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ماں بھارتی کی سنتانوںکو آج جرمنی میں آکر ملنے کا موقع ملا ہے آپ سبھی سے مل کر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ جرمنی کے الگ الگ شہروں سے آج یہاں برلن پہنچے ہیں۔آج صبح میں بہت حیران تھا کہ ٹھنڈ کا وقت ہے یہاں بھارت میں گرمی بہت ہے ان دنوں لیکن کئے چھوٹے چھوٹے بچے بھی صبح ساڑھے چار بجے آگئے تھے ۔آپ کا پیار ،آپ کا آشیر وار ، یہ میری بہت بڑی طاقت ہے ۔ میں جرمنی پہلے بھی آیا ہوں ۔ آپ میں سے کئی لوگوں سے پہلے ملابھی ہوں ، آپ میں سے کئے لوگ جب بھارت آئے ہیں تب بھی کبھی کبھی ملنے کا موقع ملا ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو نئی نسل ہے ، جو نوجوان نسل ہے ، یہ بہت بڑی تعداد نظر آرہی ہے اور اس کا سبب نوجوان میں جوش بھی ہے لیکن آپ نے اپنے مصروف لمحات میں سے یہ وقت نکالا ۔ آپ یہاں آئے ۔ میں تہہ دل سے آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں ۔ ابھی ہمارے سفیر بتارہے تھے کہ یہاں تعدادکے اعتبار سے تو جرمنی میں بھارتیو ں کی تعداد کم ہے لیکن آپ کے پیار میں کوئی کمی نہیں ہے۔آپ کے جوش میں کوئی کمی نہیں ہے اور یہ منظر آج جب ہندوستان کے لوگ دیکھتے ہیں تو ان کا بھی دل فخر سے بھر جاتا ہے دوستو!

جرمنی میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

May 02nd, 11:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں تھیٹر ایم پوٹس ڈیمر پلیٹز برلن میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا اور ان کے ساتھ بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک ہندوستانی برادری کے 1600 سے زیادہ ارکان نے تقریب میں شرکت کی جن میں طلباء، محققین اور پروفیشنلز شامل تھے۔ وزیر اعظم نے جرمنی کی معیشت اور معاشرے کےلئے ان کی خدمات کا ذکر کیا اور ان سے کہا کہ وہ عالمی سطح پر ہندوستانی مصنوعات کو فروغ دے کر ہندوستان کی ’’وکل فار لوکل‘‘ پہل کے لئے تعاون کریں۔

وزیر اعظم نے برلن میں ایک بزنس راؤنڈ ٹیبل کی مشترکہ صدارت کی

May 02nd, 11:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چانسلر عزت مآب اولاف شولز کے ساتھ ایک بزنس ٹیبل کی مشترکہ صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے حکومت کے ذریعہ کی جانے والی وسیع بنیاد والی اصلاحات پر زور دیا اور بھارت میں اسٹارٹ اپس اور ایک یونیکورن کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا ذکر کیا۔ انہوں نے بزنس لیڈروں کومدعو کیا کہ وہ بھارت کے نوجوانوں میں سرمایہ کاری کریں۔

وزیر اعظم کی وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے ملاقات پر پریس ریلیز

May 02nd, 06:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب جناب اولاف شلز کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ اجلاس بھارت اور جرمنی کے درمیان دو سالہ بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے چھٹے دور سے قبل منعقد کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی جرمنی کے شہر برلن پہنچے

May 02nd, 10:04 am

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے برلن پہنچے، جہاں وہ جرمن چانسلر کے ساتھ گفت و شنید کا اہتمام کرنے کے علاوہ دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

برلن، کوپن ہیگن اور پیرس کے دورے سے قبل وزیر اعظم کی روانگی کے موقع پر بیان

May 01st, 11:34 am

میں 2 مئی 2022 کو جرمنی کے فیڈرل چانسلر عزت مآب جناب اولاف شلز کی دعوت پر برلن، جرمنی کا دورہ کروں گا۔ بعد ازاں میں دو طرفہ مذاکرات کے لیے نیز دوسری بھارت نارڈک سمٹ میں شرکت کرنے کے لیے 3 اور 4 مئی 2022 کے دوران ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹ فریڈریکسن کی دعوت پر کوپن ہیگن، ڈنمارک کے دورے پر رہوں گا۔ بھارت واپس جاتے ہوئے میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئل میخوں سے ملاقات کے لیے فرانس کے پیرس میں مختصر قیام کروں گا۔

Prime Minister's video conference with the Heads of Indian Missions

March 30th, 07:32 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi held a videoconference with the Heads of all of India’s Embassies and High Commissions worldwide at 1700 hrs today. This conference—the first such event for Indian Missions worldwide—was convened to discuss responses to the global COVID-19 pandemic.

PM Modi holds talks with German Chancellor Merkel

April 21st, 12:44 am

Prime Minister Narendra Modi met German Chancellor Angela Merkel during his brief visit to Germany. The two leaders held wide ranging talks to further strengthen India-Germany cooperation in host of sectors.

Prime Minister Modi, Chancellor Merkel co-chair 4th India Germany Inter-Govermental Consultations in Berlin

May 30th, 07:57 pm

PM Modi & German Chancellor Merkel co-chaired the 4th India Germany Inter-Govermental Consultations in Berlin. The PM said that a global order based on democracy was the need of the hour, in an interconnected and interdependent world. Both the sides decided to strengthen mutual counter-terrorism initiatives.

Prime Minister holds talks with President of Germany

May 30th, 07:42 pm

Prime Minister Narendra Modi today met German President Frank-Walter Steinmeier. Both the sides deliberated on wide-ranging topics of mutual interest and global perspective and agreed to further strengthen ties between India and Germany.

Germany is among India’s most important partners in the global context: PM Modi

May 30th, 06:17 pm

While addressing Indo-German Business Summit in Berlin, Prime Minister Narendra Modi termed Germany among India’s most important partners both bilaterally and in the global context. The PM said that India offered several opportunities for economic front and German companies could take advantage of it.

Press statement by PM during his visit to Germany

May 30th, 02:54 pm

India and Germany today inked key agreements that would further strengthen the ties between both the countries. While addressing the press jointly with German Chancellor Angela Merkel, PM Narendra Modi remarked that a strong India-Germany partnership could benefit the entire world.

PM Narendra Modi receives a Ceremonial Welcome in Berlin, Germany

May 30th, 01:21 pm

PM Narendra Modi today received a ceremonial reception in Berlin, Germany. Here are a few glimpses:

PM arrives in Berlin for Fourth India-Germany Intergovernmental Consultations

May 29th, 06:09 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, arrived in Berlin on Monday for the fourth India-Germany Intergovernmental Consultations. This is Prime Minister Modi's second bilateral visit to Germany.

PM Modi's visit to Germany: Day 3

April 14th, 10:46 pm

PM Modi's visit to Germany: Day 3

PM's remarks at the Community Reception in Berlin

April 14th, 12:30 am

PM's remarks at the Community Reception in Berlin

PM lands in Berlin, warmly welcomed by Indian community

April 13th, 06:09 pm

PM lands in Berlin, warmly welcomed by Indian community