India is not a follower but a first mover: PM Modi in Bengaluru
April 20th, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.PM Modi addresses public meetings in Chikkaballapur & Bengaluru, Karnataka
April 20th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Chikkaballapur and Bengaluru, Karnataka. Speaking to a vibrant crowd, he highlighted the achievements of the NDA government and outlined plans for the future.گوامیں 37ویں قومی کھیلوں پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 26th, 10:59 pm
گواکے گورنر جناب پی ایس سری دھرن پلّئی جی یہاں کے مقبول اور نوجوان،توانائی سے بھرپور وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، کھیلوں کے وزیر انوراگ ٹھاکر، مرکزی کابینہ کےمیرےدیگر ساتھی، اسٹیج پر موجود دیگر عوامی نمائندگان، بھارتیہ اولمپک فیڈریشن کی صدر بہن پی ٹی اوشا جی ملک کے کونے کونے سے آنے والے سبھی میرےکھلاڑی ساتھی،معاون عملہ، دیگر عہدیداران اور نوجوان دوستو! بھارتیہ کھیل کے مہاکنبھ کا عظیم سفر آج گوا آ پہنچا ہے۔ہر طرف رنگ ہے......، ترنگ ہے...... مستی ہے ..... روانگی ہے۔ گوا ہی فضا میں بات ہی کچھ ایسی ہے آپ سبھی کو 37 ویں قومی گیمز کیلئے نیک خواہشات، بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے گوا میں 37ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا
October 26th, 05:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا کے مارگاؤ میں پنڈت جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 37ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا۔ یہ کھیل کود 26 اکتوبر سے 9 نومبر تک منعقد ہوں گے اور اس میں ملک بھر سے آئے 10,000 سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں جو 28 مقامات پر کھیلوں کے 43 سے زائد زمروں میں حصہ لیں گے۔ہندوستان کے پہلے علاقائی تیز راہداری نظام کوریڈور کے افتتاح اور نمو بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب متن
October 20th, 04:35 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے مقبول اور پرجوش وزیر اعلیٰ بھائی یوگی آدتیہ ناتھ جی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ہردیپ سنگھ پوری جی، وی کے سنگھ جی، کوشل کشور جی، دیگر تمام سینئر، معززین اور بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے میرے پریوار جنوں۔وزیر اعظم نے غازی آباد، اتر پردیش میں ہندوستان کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کیا
October 20th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے غازی آباد میں صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر دہلی-غازی آباد-میرٹھ آرآر ٹی ایس کوریڈور کے ترجیحی حصے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ہندوستان میں ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کرنے والی صاحب آباد کو دوہائی ڈپو سے جوڑنے والی نمو بھارت ریپڈ ایکس ٹرین کو بھی جھنڈی دکھائی۔ جناب مودی نے بنگلورو میٹرو کے مشرقی-مغربی کوریڈور کے دو حصوں کو قوم کے نام وقف کیا۔وزیر اعظم 20 اکتوبر کو ہندوستان کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کریں گے
October 18th, 04:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر کو صبح تقریباً 11:15 بجے اتر پردیش کے صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر دہلی-غازی آباد-میرٹھ آر آر ٹی ایس کوریڈور کے ترجیحی حصے کا افتتاح کریں گے۔ وہ ہندوستان میں ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کے آغاز کے موقع پر صاحب آباد سے دوہائی ڈپو کو جوڑنے والی ریپڈ ایکس ٹرین کو بھی جھنڈی دکھائیں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب، وزیر اعظم صاحب آباد میں ایک عوامی پروگرام کی صدارت کریں گے جہاں وہ ملک میں آر آر ٹی ایس کے آغاز کے موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ، وہ بنگلورو میٹرو کے مشرقی مغربی کوریڈور کے دو حصوں کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔