وزیر اعظم نے احمد آباد میں باولہ-بگودرہ شاہرا ہ پر ہوئے سڑک حادثہ کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے

August 11th, 03:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر احمد آباد میں باولہ-بگودرا شاہراہ پر ہوئے سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔