گیانا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
November 22nd, 03:02 am
میں آج آپ سب کے ساتھ یہاں بہت خوش ہوں۔ سب سے پہلے، میں صدر عرفان علی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ میں اپنی آمد کے بعد سے ملنے والی محبت اور پیار سے مغلوب ہوں۔ میں صدر علی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولے۔ میں ان کے خاندان کی گرم جوشی اور مہربانی کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ میں اسے پچھلے دو دنوں سے محسوس کر سکتا ہوں۔ صدر علی اور ان کی دادی کے ساتھ ہم نے ایک درخت بھی لگایا۔ یہ ہماری پہل ایک درخت ماں کے نام کا حصہ ہے، یعنی ماں کے لیے ایک درخت۔ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیانا کی ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
November 22nd, 03:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جارج ٹاؤن، گیانا میں منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ اس موقع پر گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی، وزیر اعظم مارک فلپس، نائب صدر بھرت جگ دیو، سابق صدر ڈونلڈ رام اوتار اور دیگر موجود تھے۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے صدر کا شکریہ ادا کیا اور اپنی آمد پر ان کے پرتپاک استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے صدر اور ان کے خاندان کا گرمجوشی اور مہربانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔جناب مودی نے کہا کہ مہمان نوازی کا جذبہ ہماری ثقافت کا مرکز ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہند کے پہل ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے حصے کے طور پر انہوں نے صدر اور ان کی دادی کے ساتھ ایک درخت لگایا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔Today, India's stature and respect on the global stage have significantly increased: PM Modi in Basti
May 22nd, 12:35 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, PM Modi marked his special presence in Basti, UP, and vowed to continue his fight against the opposition. He emphasized his unwavering vision for a ‘Viksit Uttar Pradesh’. The PM urged citizens to actively participate in the democratic process for the betterment of the nation.PM Modi attracts huge crowds at Basti & Shravasti rallies in UP
May 22nd, 12:30 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, PM Modi marked his special presence in Basti and Shravasti, UP, and vowed to continue his fight against the opposition. He emphasized his unwavering vision for a ‘Viksit Uttar Pradesh’. The PM urged citizens to actively participate in the democratic process for the betterment of the nation.وزیر اعظم نے بستی میں ڈیجیٹل لائبریری کی پہل کی ستائش کی
June 09th, 08:28 pm
وزیر اعظم نے کہا کہ بستی اتر پردیش میں ڈیجیٹل لائبریری کی پہل مسابقتی امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو بہت زیادہ فوائد فراہم کرے گی۔وزیر اعظم نے اترپردیش کے بستی میں ایم او ڈی آئی (مشن کی جانب مائل ترقی پذیر ہندوستان) کے تحت ترقیاتی پہل کی ستائش کی
May 17th, 03:20 pm
وزیر اعظم نے اترپردیش کے بستی میں ایم او ڈی آئی (مشن کی جانب مائل ترقی پذیر ہندوستان) کے تحت ترقیاتی پہل کی ستائش کی۔اترپردیش کے شہر بستی میں دوسرے سانسد کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 18th, 04:39 pm
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آتیہ ناتھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ہمارے نوجوان دوست اور بھائی ہریش دویدی جی، مختلف کھیلوں کے کھلاڑی، ریاستی حکومت کے وزراء حضرات، اراکین اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان، تمام معززین اور میں دیکھ رہا ہوں چاروں طرف نوجوان ہی نوجوان ہیں۔ میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بستی ضلع میں سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا
January 18th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ بستی سے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ذریعہ بستی ضلع میں سال 2021 سے سانسد کھیل مہاکمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کھیل مہاکمبھ میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں قسم کے کھیلوں جیسے کشتی، کبڈی، کھو کھو، باسکٹ بال، فٹ بال، ہاکی، والی بال میں مختلف مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کھیل مہاکمبھ کے دوران ہینڈ بال، شطرنج، کیرم، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس وغیرہ کے علاوہ مضمون نویسی، پینٹنگ، رنگولی بنانے وغیرہ کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔وزیر اعظم 18 جنوری کو بستی ضلع میں منعقد ہونے والے سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے
January 17th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 جنوری، 2023 کو دوپہر 1 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بستی ضلع میں منعقد کیے جانے والے سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ بستی سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ذریعہ بستی ضلع میں سانسد کھیل مہاکمبھ کا انعقاد سال 2021 سے کیا جا رہا ہے۔Those who have a history of taking commissions in defence deals cannot strengthen the country: PM Modi in Basti
February 27th, 12:44 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Basti & Deoria, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting the martyrdom day of Chandrashekhar Azad, he further said, “Yesterday, on the completion of three years of Balakot airstrike, the country also remembered the valour of its Air Force.”PM Modi addresses public meetings in Basti & Deoria, Uttar Pradesh
February 27th, 12:05 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Basti & Deoria, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting the martyrdom day of Chandrashekhar Azad, he further said, “Yesterday, on the completion of three years of Balakot airstrike, the country also remembered the valour of its Air Force.”Social Media Corner 23 February 2017
February 23rd, 07:36 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!This Time It Will Be ‘Vijay Ki Holi’ In Uttar Pradesh: PM Modi
February 23rd, 02:35 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed huge public meeting in Bahraich. Attacking Uttar Pradesh Chief Minister Akhilesh Yadav on his donkey remark, the PM said that donkey was loyal and hardworking. He added that Mahatma Gandhi and Sardar Patel hailed from the same land that Akhilesh Yadav was mocking. He further said, “Lord Krishna too made this land his karmabhoomi.”Congress has been completely sidelined by the people: PM Modi
February 23rd, 02:32 pm
Addressing a public meeting in Basti, Shri Narendra Modi said, “Congress has been completely sidelined by the people.” Attacking the SP government and said that they gave tickets to those whom they had labelled mining mafias. PM Modi stressed his fight against black money and corruption would continue, “Our fight is against corruption and holders of black money. Protection of the rights of small and medium traders is our responsibility.”PM Modi addresses public rally in Basti and Bahraich, Uttar Pradesh
February 23rd, 02:31 pm
PM Modi addressed huge public meeting at Bahraich and Basti in Uttar Pradesh. During his address Shri Modi thanked the people of Uttar Pradesh for their support. Attacking Uttar Pradesh Chief Minister Akhilesh Yadav on his donkey remark, the PM said that donkey was loyal and hardworking. He added that Mahatma Gandhi and Sardar Patel hailed from the same land that Akhilesh Yadav was mocking. He further said, “Lord Krishna too made this land his karmabhoomi.”