وزیر اعظم 25 فروری کو ’بریسو کنڑا دم دماوا‘ ثقافتی میلے کا افتتاح کریں گے
February 23rd, 05:44 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 25 فروری، 2023 کو شام 5 بجے تالکٹورا اسٹیڈیم، دہلی میں ’بریسو کنڑا دماوا‘ ثقافتی میلے کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔